تعبیر
محفلین
لیکن کراچی میں رہنا بہت مشکل نہیں ہے کہ وہاں اکثر کافی سارے مسائل رہتے ہیں۔جی اپیا کافی اچھی جگہ ہے مزہ تو آتا ہے۔۔۔ ۔گولف کلب مجھے بھی بہت پسند ہے ۔۔۔ کریک کلب میں نہیں گئی۔۔
جیسے ہرٹالیں،پانی کا نا آنا وغیرہ
لیکن کراچی میں رہنا بہت مشکل نہیں ہے کہ وہاں اکثر کافی سارے مسائل رہتے ہیں۔جی اپیا کافی اچھی جگہ ہے مزہ تو آتا ہے۔۔۔ ۔گولف کلب مجھے بھی بہت پسند ہے ۔۔۔ کریک کلب میں نہیں گئی۔۔
شکریہ عائش پری!
ضرور !آپ کراچی آئیں ہماری مہمان بن کر
آپ کہیں آپ کو کونسی ریٹنگ چاہیے زبردست کی یا متفق کی ؟میں ہوں نا
پھر عینی بھی اور کچھ اور بھی اس ریٹنگ کے برابر زبردست کی ریٹنگ نا کر دی تو نام بدل لیجئےا گا اپنا
نہیں اپیا کوئی مشکل نہیں مجھے تو ستائیس سال ہوگئے رہتے ہوئے ۔۔۔یہاں کچھ علاقے ایسے بھی ہیں جہاں بجلی اور پانی جیسے مسائل نہیں ہیں۔۔۔جیسے میرا علاقہ۔۔۔لیکن اگر یہ ہوں تو بھی ہر شہر میں اپنے اپنے مسائل ہوتے ہیں میری ترجیح ہمیشہ کراچی رہتا ہےلیکن کراچی میں رہنا بہت مشکل نہیں ہے کہ وہاں اکثر کافی سارے مسائل رہتے ہیں۔
جیسے ہرٹالیں،پانی کا نا آنا وغیرہ