قرۃالعین اعوان
لائبریرین
کے ایم سی بلڈنگ
عمدہ دھاگہ ہے ۔
تصاویر دیکھ کر تو میں انگشت بدنداں رہ گیا ہوں ۔ کئی دفعہ کراچی دیکھنے کا اتفاق ہوا ہے مگر جتنا خوبصورت کیمرے کی آنکھ سے لگ رہا ہے ویسا انسانی آنکھ سے کیوں نہیں لگتا۔
میں نے تو نھیں دیا بھیادو دو کراس ملے ہیں اس پیغام پر ویسے میں نے غلط بات تو نہیں کی تھی ۔
ہاں تمہارا شکریہ ویسے میں نے تعریف سے آغاز کیا تھا اور پھر صرف یہ لکھا تھا کہ کیمرے کی آنکھ سے زیادہ خوبصورت کیوں لگتا ہے ۔میں نے تو نھیں دیا بھیا
تھینک یو گڑیا رانی ۔۔یہ ہمارے گھر سے ٹھیک اڑھائی کلو میٹر دور ہے یہ جگہ دفتر آتے جاتے یہیں سے گزر ہوتا ہے۔کے ڈی اے چورنگی
واہ عینی بچپن یاد کروا دیا۔بالکل نہیں اپیا آپ کو لے کر چلیں گے جب تعبیر اپیا پاکستان آئی ہوں گی
بہت کچھ یاد دلا دیا یہاں ہم گئے تھے اور اتنا مزا آیا تھا اور یہ ایک یادگار دن تھا اور اس کے علاوہ مجھے گولف کلب میں بھی بہت مزا آتا ہےDreamworld,
کاش کہ میں اس تصویر کو پچاس ہزار ریٹنگ دے سکتایوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیراں
شکریہ عائش پری!بہت خوب عینی آپی
مجھے بھی سمندر قریب سے دیکھنا ہے
بہت شکریہ بھیا!کاش کہ میں اس تصویر کو پچاس ہزار ریٹنگ دے سکتا
بہت شکریہ بھیا!بہت خوب قرۃ العین بہن۔۔ شکریہ اتنی خوبصورت تصاویر شئیر کرنے کا۔
گو کہ میں پنجاب میں پیدا ہوا اور یہیں پلا بڑھا ۔ اب تک یہیں کا باسی ہوں۔ مجھے ’ان لوگوں سے شدید اختلاف ہے جو دوسرے شہروں کے بارے میں اچھی رائے نہیں رکھتے۔ ہمارا پورا ملک ہی بہت خوبصورت ہے۔اللہ اسے کینہ پرور لوگوں سے پاک رکھے۔(آمین)
لیں جی ایک اور کراچی برادر نے غیر متفق کر دیاعمدہ دھاگہ ہے ۔
تصاویر دیکھ کر تو میں انگشت بدنداں رہ گیا ہوں ۔ کئی دفعہ کراچی دیکھنے کا اتفاق ہوا ہے مگر جتنا خوبصورت کیمرے کی آنکھ سے لگ رہا ہے ویسا انسانی آنکھ سے کیوں نہیں لگتا۔
لیں جی ایک اور کراچی برادر نے غیر متفق کر دیا
میں آپکی بات سے سو فیصد متفق ہوں۔ ہم سب جہاں پیدا ہوتے اور بچپن گزارتے ہیں اس جگہ سے فطری طور پر انسیت رکھتے ہیں۔اس جگہ سے پیار کرنا سب کا حق ہے ۔میرا اشارہ ان لوگوں کی جانب تھا جو اپنی پسند کو دوسروں کی پسند پر فوقیت دینے کی کوشش میں ان کی دل آزاری کے جرم کے مرتکب ہوتے ہیں۔ میرے خیال میں یہ کسی بھی مہذب شخص یا قوم کا وطیرہ نہیں ہو سکتا۔ہمیں اپنی پسند کے ساتھ دوسروں کی پسند کا احترام کرنا بھی سیکھنا چاہیے۔بہت شکریہ بھیا!
اور آپ کی بات سے مجھے پورا اتفاق ہے ۔۔۔ پاکستان کا ذرہ ذرہ ہمارے لیئے تو بے مثال ہے ۔۔لاجواب ہے اور کوئی ثانی نہیں اس کا۔۔۔ ۔بس بات انسیت کی ہے ۔۔۔ جہاں ہم پرورش پاتے ہیں اس جگہ سے کچھ زیادہ لگاؤ ہوتا ہے۔۔
آپ کہیں آپ کو کونسی ریٹنگ چاہیے زبردست کی یا متفق کی ؟میں ہوں نالیں جی ایک اور کراچی برادر نے غیر متفق کر دیا