ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے۔۔۔۔۔۔۔!

عینی شاہ

محفلین
:star2: ایمپریس مارکیٹ:star2:
empress-market-karachi-03.jpg
یہ تو ہمارے نور محل جیسا لگ را ہے فینٹاسٹک:thumbsup:
 

عینی شاہ

محفلین
ویری نائس اینڈ بیٹوفل پکچرز عینی آپی ۔۔۔۔:) ہمارا پاکستان کا ہر شہر۔۔۔ہر گاؤں اور ہر گلی قصبہ اتنا ہی پیارا ہے ۔:)
 

مغزل

محفلین

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
ویری نائس اینڈ بیٹوفل پکچرز عینی آپی ۔۔۔ ۔:) ہمارا پاکستان کا ہر شہر۔۔۔ ہر گاؤں اور ہر گلی قصبہ اتنا ہی پیارا ہے ۔:)
بہت اچھی بات کی عینی!:heehee: ہمارے پاکستان کا ہر شہر بے مثال اور خوبصورت ہے۔۔ شکریہ!:happy:
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
قرۃالعین اعوان بہنا جیتی رہو ماشا اللہ کیا اچھی کاوش ہے سبحان اللہ سلامت رہیں آباد رہیں۔۔ :)
بلال میاں ماشا اللہ بہت اچھی سوچ ہے جم جم آؤ ہر کدی آؤ ۔ سلامت رہو پیارے۔:biggrin:
لگ بھگ پانچ سال قبل بندہ ناچیز نے بھی ایسی جسارت کی تھی۔
ملاحظہ ہو : کلاشی، کلاچی اور کراچی ۔۔ اوراقِ گم کردہ سے
بہت شکریہ بھیا!
 

صائمہ شاہ

محفلین
بہت اچھی تصاویر ہیں عینی
کراچی کے حالات دیکھ کر بے حد ملال ہوتا ہے اللہ تعالیٰ اس شہر کی رونق، خوبصورتی اور امن بحال کرے آمین
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
بہت اچھی تصاویر ہیں عینی
کراچی کے حالات دیکھ کر بے حد ملال ہوتا ہے اللہ تعالیٰ اس شہر کی رونق، خوبصورتی اور امن بحال کرے آمین
شکریہ!
سچ کہا آپ نے!
گھر جل گیا میرا میرے گھر کے چراغ سے ۔۔۔۔یہی صورتحال ہے بس
اللہ تعالی اسے پھر سے وہی رونقیں عطا کردیں۔۔ہدایت دیں سب کو آمین!
 

الشفاء

لائبریرین

کاشفی

محفلین
:star2::star2: انسان کی سرشت میں یہ بات ہے کہ وہ جہاں رہتا ہے ۔۔۔ آنکھ کھولتا ہے۔۔۔
جہاں اس کا بچپن گزرتا ہے۔۔۔ جہاں اس کی یادوں کے نقشِ پا محفوظ ہوتے ہیں ۔۔
وہ جگہ روئے زمین پر سب سے زیادہ اسے متاثر کرتی ہے۔۔۔ اپنی طرف کھینچتی ہے۔۔پیاری لگتی ہے۔۔
وہاں کے لوگ اسے اپنے لگتے ہیں۔۔۔ پھر جہاں کہیں بھی وہ جائے اس جگہ سے منسلک لوگوں سے مل کر
اسے بے حد اپنائیت کا احساس ہوتا ہے۔۔۔ ۔!
محب بھیا نے جب اپنے شہر کا ذکر کیا تو مجھے ایسا لگا جیسے میرے شہر کے ابجد میری نظروں کے سامنے مسکرانے لگے ہیں۔۔۔
شہرِ کراچی جہاں میں نے آنکھ کھولی۔۔۔ یہیں پروان چڑھی ۔۔اور اب تک اسی جگہ سے میرا رشتہ قائم ہے۔۔۔ ۔
شہرِ کراچی جو عروس البلاد کہلایا۔۔۔ جس کے دامن میں لوگ ہر شہر سے پناہ لینے کے لیئے آیا کرتے تھے۔۔۔
جس کی محفلیں رات گئے آباد رہتیں ۔۔۔ جس کے نام سے لوگ متاثر رہتے۔۔۔ !
اس شہر سے مجھے بے پناہ پیار ہے اور میں کہتی ہوں کہ ایسا کوئی شہر نہیں جسے میں شہرِ کراچی جیسا کہوں۔۔۔
باوجود اس کے کہ اب یہاں کی رونقیں ماند پڑ گئی ہیں ۔۔لیکن ان شاء اللہ جلد وہ وقت آئے گا جب کراچی پھر سے جگمگانے لگے گا ۔۔۔ !
ہم پر امید ہیں اور اپنی مثبت سوچ اور عمل کے ذریعے اس کی تصویر میں وہی رنگ بھریں گے جو شہر ِ کراچی کا حق ہے۔۔۔ !

:star2: کراچی کی عظمت کی اس سے بڑی مثال اور کیا ہوسکتی ہے کہ بابا ہمارے ساتھ رہتے ہیں:star2:
Mazar-e-Quaid-Muhammad-Ali-Jinnah-Karachi-Pakistan-a-bird-view-in-night.jpg

خوبصورت شہر اور خوبصورت تصاویر ۔۔ ماشاء اللہ۔
 
Top