محمد بلال اعظم
لائبریرین
ماشاءاللہ
فرصت اور تفصیل سے دیکھوں گا یہ دھاگہ۔
نجانے شہرِ قائد کو کس کی نظر لگ گئی۔
فرصت اور تفصیل سے دیکھوں گا یہ دھاگہ۔
نجانے شہرِ قائد کو کس کی نظر لگ گئی۔
بد نظروں کیماشاءاللہ
فرصت اور تفصیل سے دیکھوں گا یہ دھاگہ۔
نجانے شہرِ قائد کو کس کی نظر لگ گئی۔
میں بھی گئی تھی یہاںپی اے ایف میوزیم کارساز
ہاں بالکل نیوی والوں کا بھی ہے۔۔۔نیلم یہ میرے گھر کے قریب ہی ہےمیں بھی گئی تھی یہاں
اور ایک اور بھی ہے ایسا ہی پارک نیوی والوں کا شائد جس میں میوزیم بھی ہے وہاں بھی گئی تھی
کراچی پورٹ گرینڈ فوڈ سٹریٹپورٹ گرینڈ فوڈ سٹریٹ
جی چھوٹے بھیا آپ کراچی آئیں تو یہاں جانا مت بھولیئے گاکیا خوب فوڈ اسٹریٹ ہے۔
میں دیوانہ ہو گیا اس کا۔
زبردست پھر تو میں یہاں گئی ہوئی ہوں ،،انشاءاللہ کراچی کے نیکسٹ چکر میں تم سے ملوں گیہاں بالکل نیوی والوں کا بھی ہے۔۔۔ نیلم یہ میرے گھر کے قریب ہی ہے
یہ میں نے بنوایا ہےنیلم پوائنٹ
بالکل اپیا!بے شک اپنی جائے پیدائش سے ایک انسیت اور والہانہ لگاؤ ہوتا ہے
اور کراچی تو پھر کراچی ہے
ہم بھی قسمت سے اس شہر کے باسیوں میں شامل ہیں
یہ سچ ہے کہ یہاں پر پہلے جیسا ماحول نہیں ہے لیکن پھر بھی اسکی محبت میں ذرہ برابر کمی نہیں آئی
قرۃالعین اعوان بہنا تمہارا شکریہ کہ اتنی اچھی تصاویر لگائیں
تم گئی ہو نیلم پوائنٹ؟یہ میں نے بنوایا ہے
کراچی کے ہاکس بے کی تو کیا بات ہے
ضرور ان شاء اللہ!زبردست پھر تو میں یہاں گئی ہوئی ہوں ،،انشاءاللہ کراچی کے نیکسٹ چکر میں تم سے ملوں گی
انہی کا تو پوائنٹ ہے، وہ تو لازمی گئی ہوں گی۔تم گئی ہو نیلم پوائنٹ؟
یہ ہاکس بے سے آگے ہے تھوڑا سا