نیلم
محفلین
یس ایسی جگہ پر بھی گئی تھی لیکن دس بارہ سال پہلے ،،،معلوم نہیں تھا کہ یہ نیلم پوائنٹ ہےتم گئی ہو نیلم پوائنٹ؟
یہ ہاکس بے سے آگے ہے تھوڑا سا
یس ایسی جگہ پر بھی گئی تھی لیکن دس بارہ سال پہلے ،،،معلوم نہیں تھا کہ یہ نیلم پوائنٹ ہےتم گئی ہو نیلم پوائنٹ؟
یہ ہاکس بے سے آگے ہے تھوڑا سا
آپ کی یادداشت بہت کمزور ہے۔یس ایسی جگہ پر بھی گئی تھی لیکن دس بارہ سال پہلے ،،،معلوم نہیں تھا کہ یہ نیلم پوائنٹ ہے
ہاں مجھے ساحل میں سب سے زیادہ یہی پسند ہے خوبصورت اور پرسکون۔۔یس ایسی جگہ پر بھی گئی تھی لیکن دس بارہ سال پہلے ،،،معلوم نہیں تھا کہ یہ نیلم پوائنٹ ہے
ہے تو واقعی کمزور گلاسز لگے ہوئے ہیںجی جی بالکل آنی ،،عینی تو نظر ہی کمزور ہے
چلو ٹھیک مل کے چلے گے یہاںہاں مجھے ساحل میں سب سے زیادہ یہی پسند ہے خوبصورت اور پرسکون۔۔
زبردست اتنا مزہ آئے گاچلو ٹھیک مل کے چلے گے یہاں
اچھا لگتا تو نہیں ہے ، کہیں سن گالاسز تو نہیں لگے ہوئےہے تو واقعی کمزور گلاسز لگے ہوئے ہیں
مجھے لئے بغیر گئیں ناں ۔۔۔۔تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں ناراض۔۔۔۔۔سمجھیں؟؟؟؟؟چلو ٹھیک مل کے چلے گے یہاں
ہاں تو آپ لوگوں کے لیئے بنوایا ہے ناآپ کی یادداشت بہت کمزور ہے۔
خود ہی پوائنٹ بنوایا اور پھر اسے چھوڑ دیا۔
ارے نہیں آپ کو کیسے بھول سکتے ہیں ،،آپ ساتھ ساتھ ہوں گی ہر جگہمجھے لئے بغیر گئیں ناں ۔۔۔ ۔تو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔میں ناراض۔۔۔ ۔۔سمجھیں؟؟؟؟؟
ارے یہ کہاں ہے یہاں بھی جائے گےسن وے لگون واٹر پارک
بالکل نہیں اپیا آپ کو لے کر چلیں گے جب تعبیر اپیا پاکستان آئی ہوں گیمجھے لئے بغیر گئیں ناں ۔۔۔ ۔تو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔میں ناراض۔۔۔ ۔۔سمجھیں؟؟؟؟؟
انشاءاللہ ضرورارے نہیں آپ کو کیسے بھول سکتے ہیں ،،آپ ساتھ ساتھ ہوں گی ہر جگہ
بالکل جب میں کراچی آؤں گی تب ہیانشاءاللہ ضرور
کسی دن پروگرام بناتے ہیں
مجھے ذاتی پیغام میں بتادینا نیلمبالکل جب میں کراچی آؤں گی تب ہی
قرۃالعین اعوان یہ کہاں ہے؟ارے یہ کہاں ہے یہاں بھی جائے گے