محسن وقار علی
محفلین
اس غزل کے تو ہر شعر کو "زبردست" کی ریٹنگ دینے کا دل کر رہا ہے
شائستگیِ غم کے سبب آنکھوں کے صحرا
نمناک تو ہو جاتے ہیں جل تھل نہیں ہوتے
گویا اس مصرع کی ترجمانی کر دی
جو قطرہ دامن پہ نہیں گرتا وہ قطرہ دل پہ گرتا ہے
بہت خوب غزل
شاد و آباد رہیں
اس غزل کے تو ہر شعر کو "زبردست" کی ریٹنگ دینے کا دل کر رہا ہے
واہ واہ کیا ذوق ہے ماشاءاللہجی ہاں بہت خوب حوالہ دیا ہے آپ نے
جناب! مجھے بھی ایک شعر یاد آگیا،آپ بھی ملاحظہ فرمائیے
شک نہ کر میری خشک آنکھوں پر
یوں بھی آنسو بہائے جاتے ہیں
بہت شکریہ جناب، خوش رہیئے ہمیشہ
واہ واہ کیا ذوق ہے ماشاءاللہ
خوشی ہوئی دیکھ کر
ہیں بھیا ! سچی ؟؟؟
مجھے معلوم تھا طوطیِ شکر مقال ضرور چہکے گی
صد فیصد متفقہیں بھیا ! سچی ؟؟؟
مجھے تو پتا ہی نہیں تھا چلیں کوئی گل نیئں
اچھی چیزیں جتنی بار بھی دیکھی اور سنی جائیں راحت کا سبب ہوتی ہیں ،ہیں ناں محمد بلال اعظم بھیا؟
نیلی لائن کا مطلب سمجھ میں نہیں آیامجھے معلوم تھا طوطیِ شکر مقال ضرور چہکے گی
بھلا جہاں فرزانے کا ذکر ہو وہاں دیوانے کیوں نہ آئیں
وہی حساب ہوا کہ شمع کے گرد پروانے اکٹھے ہو گئے
طوطی شکر مقال کا مطلب خوش گلو پرندہنیلی لائن کا مطلب سمجھ میں نہیں آیا
اور دوسری لائن خوب لکھی ہے
بس فراز صاحب کا جہاں ذکر آ جائے، وہاں میرے سے چپ نہیں رہا جاتا۔طوطی شکر مقال کا مطلب خوش گلو پرندہ
خیر یہ تو جملہ معترضہ ہے میری اس سے مراد یہ ہے کہ آپ بہت میٹھی میٹھی باتیں کرتے ہیں
گویا
رکھ دے کوئی پیمانہ صبا مرے آگے
تصحیح کے لئے ممنون ہوںبس فراز صاحب کا جہاں ذکر آ جائے، وہاں میرے سے چپ نہیں رہا جاتا۔
فراز صاحب سے بہت عقیدت ہے مجھے
شاید یہاں صہبا لکھنا تھا آپ نے
گو کہ میں یہ کام ڈرتے ڈرتے ہی کرتا ہوں کہ کہیں سامنے والا برا نہ مان جائےتصحیح کے لئے ممنون ہوں
انسان آخر عمر تک سیکھتا ہےگو کہ میں یہ کام ڈرتے ڈرتے ہی کرتا ہوں کہ کہیں سامنے والا برا نہ مان جائے
گو کہ میں یہ کام ڈرتے ڈرتے ہی کرتا ہوں کہ کہیں سامنے والا برا نہ مان جائے
ڈرنے کی ضرورت نہیںاور ہم ڈرتے ڈرتے بھی ڈرتے ہیں
ڈرنے کی ضرورت نہیں
واہ واہ کیا کہنےتمام عمر اِسی احتیاط میں گزری
کہ آشیاں کسی شاخِ چمن پہ بار نہ ہو