غ۔ن۔غ
محفلین
جی ضرور جناب
جی ضرور جناب
اسی احتیاط میں ساری عمر گزر گئیاور ہم ڈرتے ڈرتے بھی ڈرتے ہیں
یہ تو اعلیٰ ظرفی ہے آپ کیانسان آخر عمر تک سیکھتا ہے
اور بعض اوقات بڑی عمر کے لوگوں کو بھی سیکھنے کے لئے بچہ بننا پڑتا ہے
یہ ظرف ہی ہے جو کبھی ایک قطرے میں سما جاتاہے اور کبھی اس کے لئے سمندر کی وسعت بھی تنگ پڑ جاتی ہےیہ تو اعلیٰ ظرفی ہے آپ کی
اور یہ ظرف اعلیٰ ہی رہے تو ٹھیک ہے ورنہ بقول پیر و مرشدیہ ظرف ہی ہے جو کبھی ایک قطرے میں سما جاتاہے اور کبھی اس کے لئے سمندر کی وسعت بھی تنگ پڑ جاتی ہے
اہا اہا کیا حسب حال شعر کہا واہ واہاور یہ ظرف اعلیٰ ہی رہے تو ٹھیک ہے ورنہ بقول پیر و مرشد
سمندر سے ملے پیاسے کو شبنم
بخیلی ہے یہ، رزاقی نہیں ہے
بہت ممنون ہوں۔اہا اہا کیا حسب حال شعر کہا واہ واہ