موڈ کو خوشگوار رکھنے کی کوئی خاص ٹپ؟؟؟ (یہ ایک سنجیدہ سوال ہے ویسے)
سنجیدگی سے بتاوں ۔۔۔ ہاں یا نہ کہو تو
موڈ کو خوشگوار رکھنے کی کوئی خاص ٹپ؟؟؟ (یہ ایک سنجیدہ سوال ہے ویسے)
ویسے بھائی میں ابھی ابھی اپکو ایک ایس ایم ایس پھینکا ہے۔۔۔ اپنے تمام نمبرز کے ساتھ ۔۔۔۔ مل جائے تو یہاں مطلع کر دیجیے گا
رسید حاضر ہے ایس ایم ایس کی۔
آپ کے کوئی رشتےدار کیوں نہین ہے ڈاکٹر صاحب؟؟ مجھ سے لے لیں آدھا ددھیال تو میں آپ کو دنے کو تیار ہوںسر جی کیا کریں ۔۔۔۔ ہمارا کوئی رشتہ دار تو ہے نہیں ۔۔۔ اور دیگر تعلقات ہیں وہ پروفیشنل لوگوں سے ہیں ۔۔۔۔
ہاں یا نہسنجیدگی سے بتاوں ۔۔۔ ہاں یا نہ کہو تو
آپ کے کوئی رشتےدار کیوں نہین ہے ڈاکٹر صاحب؟؟ مجھ سے لے لیں آدھا ددھیال تو میں آپ کو دنے کو تیار ہوں
ارے بھئی ہم اکلوتی اولاد تھے اپنے والدین کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سچ تو یہ ہے کہ زندگی میں سب کچھ ہے مگر کافی کمی ہے۔۔۔۔۔ کبھی ہم بھی گھر لوٹا کرتے تھے۔۔۔۔ اب مکان کی طرف لوٹتے ہیں ۔۔۔۔
ہاں یا نہ
اکلوتی اولاد ہیں تو کیا ہوا۔ماموں،چاچا،پھپھو،خالہ،نانی،نانا،دادا،دادی کزن کوئی تو ہوگا اس بنگالی کے علاوہ جو آپ کو بینگن کھلانے پر بضد ہے؟
اچھا آپ ایسا کریں اپنے گھر کا ایڈرس بتا دیں مین 3-4 رشتے داروں کو آپ کو دینے کو تیار ہوں ۔وہ سب جو خاندان مین پھوٹ ڈلواتے ہین اور مجھے عیدی نہین دیتے آج سے آپ کے ہوئے
آپ سے تو پیار بھرا سلوک کرین گے نا آخر کو آپ ڈاکٹر ہیں اور ان کی بزرگ بڑی قدر کرتے ہیںواہ یہ کیسی ہمدردی ہے بھئی ۔۔۔ اپنی مصیبت ہمارے گلے ڈال رہی ہو
آپ سے تو پیار بھرا سلوک کرین گے نا آخر کو آپ ڈاکٹر ہیں اور ان کی بزرگ بڑی قدر کرتے ہیں
اب یہ بات یاد رکھیئے گا ڈاکٹر صاحبہم سے اب کے عیدی لے کر مک مکا کر لو بھئی اور خدا کے لئے انہیں ہمارے گھر نہ بھیچنا ۔۔۔۔۔۔ ہمارے گھر میں پھوٹ ڈالنے کے لئے ماسی کافی ہے ۔۔۔۔۔
اچھا آپ ایسا کریں اپنے گھر کا ایڈرس بتا دیں مین 3-4 رشتے داروں کو آپ کو دینے کو تیار ہوں ۔وہ سب جو خاندان مین پھوٹ ڈلواتے ہین اور مجھے عیدی نہین دیتے آج سے آپ کے ہوئے
عیدی نہ دینے کی اتنی بڑی سزا
اور میرے بھی اور میرے ساتھ نہ جانے اور کتنے رشتے دار رسیدہلیکن آپ کو تو خوش ہونا چاہیے کہ آپ کے تو وارے نیارے ہو رہے ہیں۔