زینب
محفلین
زینب کے ہاتھوں شہادت کا کافی شوق ہے تمہیں ۔۔۔؟
یہ شعر مکمل کرکے تم نے اچھا نہیں کیا۔۔۔۔ بہتر ہے کہ کم از کم چالیس دن غائب رہو۔۔۔۔ اکتالیسویں دن حاضری دینا اور وہ اس دن جس دن زینب غیر حاضر ہو۔۔۔۔۔
میرے ہاتھوں شہید کیا ہو گا بے چاراہ کچھ ہی مہینوںمیں شادی ہو کے اپنی"بیگم" کے ہاتھوں خود بخود ہی کام تمام ہو جانا ہے اس کا۔۔۔۔۔ویسے میری غیر حاضری میں انے کے لیے 40 دن کا انتظار کرنے کی کیا ضرورت ہے میں ویسے ہی ہفتے میں 2 چھٹیاں کرتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جب اس کی شادی ہو گی تو میں خود ہی اس سے پوچھ لوں گی"اب تیرا کیا ہو گا کالیہ"