اچھا تو یہ آپ کی کارستانی ہے۔
لیجیئے جناب مجرم بھی پکڑا گیا اب تو
اچھا تو یہ آپ کی کارستانی ہے۔
ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپ رکیں زرہ اپ کے خالو کو اپ کی اس رشتہ داری کا پتا چلنے دیں پھر دیکھیے گا اپ محفل پے ڈھوںڈنے سے بھی نظر نہیںآیئںگے
جبھی میں کہوں ۔۔ میری اتنی ساری میلز کا کیا ہوا ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔
شمشاد بھائی ۔۔۔ کارستانی نہیں ۔۔۔ ایک کوشش تھی ۔اچھا تو یہ آپ کی کارستانی ہے۔
میں شوق سے میلز نہیں کرتا بلکہ مجھے کوئی اور کرتا ہے ۔۔۔ میں اپنے نام سے آگے بڑھا دیتا ہوں ۔ ۔۔۔وہ تو آپ اک ایڈریس ہی بلاک لسٹمیںہے۔پہلے بتانا تھا نا کہ اپ اتنے شوق سے مجھے میلز کرتے ہو
پہلے الزام تو ثابت ہونے دیجیئے ۔۔۔ آپ نے تو ایک دم سے ملزم سے مجرم بنا دیا ۔۔۔لیجیئے جناب مجرم بھی پکڑا گیا اب تو
میرا خیال ہے آپ کہنا چاہ رہیں ہیں کہ ایسے " ای میلرز " سے محتاط رہیں ۔اب اس ٹاپک کا نام بدل کر رکھنا چاہیئے " ایسے" میلز سے محتاط رہیں
نہیں اب نہیں کہیںگے کہ"میری میلز "کا کیا ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔وہ جان چکے ہیں کہ کیا حشر ہوا ان کی میلز کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد بھائی ۔۔۔ کارستانی نہیں ۔۔۔ ایک کوشش تھی ۔
میں شوق سے میلز نہیں کرتا بلکہ مجھے کوئی اور کرتا ہے ۔۔۔ میں اپنے نام سے آگے بڑھا دیتا ہوں ۔ ۔۔۔
پہلے الزام تو ثابت ہونے دیجیئے ۔۔۔ آپ نے تو ایک دم سے ملزم سے مجرم بنا دیا ۔۔۔
میری ہوتیں تو میں جان چکا ہوتا ۔۔۔ ویسے آپ نے ان میلز کا کیا کیا ۔۔۔۔ ؟؟؟
یارب یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیںیا رب یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں
کوئی ہے جو اس مندرجہ بالا مصرعے کا جواب ہمدردی سے دے ۔
یارب یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں
بدلہ لیں ظالموں سے یا خاموشی سے مرجائیں؟
:lll:
یارب یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں
بدلہ لیں ظالموں سے یا خاموشی سے مرجائیں؟
:lll: