زین بھائی اسکا ٹائٹل کچھ ٹھیک نہیں لگ رہا۔ اسکو دوبارہ پڑھیں: ایس ایم ایس کا غیر قانونی استعمال بند ہوا تو سروس بند کردی جائے گی
ہاہاہا ایک لفظ بھول گیا درمیان میں ۔
ہاہہاہا، آجکل زرداری کیخلاف جو "غیر قانونی " ایس ایم ایس چل رہے ہیں انکو بند کرنے کی ایک ناکام دھمکی ہے!
صورتحال کچھ یوں ہے کہ:
ہوا ہی ایسی چلی ہے ہر ایک سوچتا ہے
تمام شہر جلے ایک میرا گھر نہ جلے
(نسیم صادق)
یہ ان کی مہنگائی کے خلاف جہاد ہے، یا کوئی اور بات ہے؟مری دعا ہے کہ اگر ایسا ہو تو سب سے پہلے موبی لنک بند ہو ۔۔