لو جی ایہہ تے شروع ہو گیاآصف کو دو تین اوورز صرف سٹرائیک روٹیٹ کرنا چاہیے. پچ کو سمجھے اور ملک کو زیادہ موقع دے. سلاگنگ وکٹ کو سمجھنے کے بعد بھی ہو سکتی ہے.
لیگی جھنڈا پاس ہی پڑا ہوگا وہی تھما دیتے
اچھا ٹارگٹ ہے۔ 12 اور کر لیتے تو کیا بات تھی238 رنز کا ہدف ہے انڈیا کے سامنے۔
بولے تو شیکھر/روہت ایک تو سینچری جڑ ہی لے گا۔
اور 50 اور کر لیتے تو کیا ہی بات تھی۔اچھا ٹارگٹ ہے۔ 12 اور کر لیتے تو کیا بات تھی
اچھا ٹارگٹ ہے۔ 12 اور کر لیتے تو کیا بات تھی
اور 50 اور کر لیتے تو کیا ہی بات تھی۔
238 رنز کا ہدف ہے انڈیا کے سامنے۔
بولے تو شیکھر/روہت ایک توسینچریجڑ ہی لے گا۔
خراب وکٹ پر اتنا سکور بھی غنیمت ہے۔ اگر آخری 10 اوورز میں 2 سیٹ بیٹسمین آؤٹ نہ ہوتے تو 260 سے اوپر ہو جانا تھا۔101 اور کر لیتے تو کیا ہی بات تھی۔
کچھ ہی دیر میں وکٹ فلیٹ ہونے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔خراب وکٹ پر اتنا سکور بھی غنیمت ہے۔ اگر آخری 10 اوورز میں 2 سیٹ بیٹسمین آؤٹ نہ ہوتے تو 260 سے اوپر ہو جانا تھا۔
ماشاءاللہ سوہنا بچہبھتیجا صاب کو فوراً جھنڈا پاکستان چاہیے تھا۔
مشکل سے ڈھونڈ ڈھانڈ کر لائے ہیں اور ایدھر دھڑن تختہ بھی ہو چُکا۔
بڑے خاں صاحب کافی گرم ہیںکچھ ہی دیر میں وکٹ فلیٹ ہونے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
کر ہی لینے تھے اگر آپ نے نظر نہ لگائی ہوتی ۔101 اور کر لیتے تو کیا ہی بات تھی۔
مایوس بریگیڈ سے کہیے کہیں اور جا بسیںکچھ ہی دیر میں وکٹ فلیٹ ہونے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
ہاتھوں میں چونا لگا کر آئے ہیں۔ کیچ پکڑا ہی نہیں جا رہا۔مایوس بریگیڈ سے کہیے کہیں اور جا بسیں