ایم کیوایم کی سلور جوبلی مبارک ہو

ایم کیوایم کی سلور جوبلی مبارک ہو

08_05.gif
 
مغزل

محفلین
فوجیوں کی باقیات، 14 ہزار نوجوانوں کا قتل، بوری بند لاشیں، فہیم کن کٹا، اسلم چریا، فہیم کمانڈو، نعیم شری، اشرف بابو، نعیم گدھا، کے القابات والے غنڈے مبارک۔ ٹارچر سیل، کھجی گراؤنڈ، بھتہ خوری، لاشیں، بم دھماکے، پاکستان کا جھنڈا جلانا، قائد اعظم کو گالیاں دینا، پاکستان کے وجود کو غلط قرار دینا مبارک، پوری نواجوان نسل کو تشدد پر راغب کرنا مبارک،12 مئی میں چھ گھنٹے لائیو (پوری دنیا نے دیکھا) اسلحہ اور بارود کا خونیں رقص مبارک ، چڈا گروپ اور چھلاوا گروپ کے نام پر اپنی ہی ماؤں بہنوں بیٹیوں کے عزت پر داغ لگانا مبارک ۔۔۔ بہت بہت بہت مبارک ہو جناب۔ بہت بہت بہت مبارک ہو جناب۔بہت بہت بہت مبارک ہو جناب۔
 
طالوت

:applause: :applause: :applause: :applause:
وسلام
 
مغزل

محفلین

زینب

محفلین
انتہائی منحوس دن کے طور پے منایا جانا چاہیے نا کہ مبارک سلامت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔م م مغل بھائی اب اپ سچی مچی میرے بھائی لگ رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شاندار جواب دیا آپ نے گڈ
 
نبیل

تکنیکی معاون
فرحان، میری جانب سے بھی آپ کو اور ایم کیو ایم کو اس کا یوم تاسیس مبارک ہو۔ ایم کیو ایم یقیناً ایک مؤثر عوامی طاقت والی جماعت ہے۔ اگر ایم کیو ایم اپنی ماضی کی غلطیوں سے سیکھ لے تو یہ ملک کی سیاست میں مثبت کردار بھی ادا کر سکتی ہے۔ فی الوقت تو اس کی حیثیت مذہبی جماعتوں کی طرح سیاست کی طوائف کی سی ہے جس کا مقصد ہر فوجی آمر کے غاصبانہ اقتدار کو سہارا دینا ہوتا ہے۔ ایم کیو ایم کی امن پسندی کا ڈھونگ ویسا ہی ہے جیسے کہ اسرائیل کی امن پسندی کا۔۔ مئی 2007 میں پورے کراچی میں قتل و غارت اور اپریل 2008 میں طاہر پلازہ میں لوگوں کو جلا کر راکھ کر دینے کے واقعے اتنے پرانے نہیں ہیں کہ لوگوں کے ذہن سے محو ہو گئے ہوں۔ البتہ کراچی میں بوری بند لاشیں ملنے اور کھجی گراؤنڈ میں لوگوں کو درخت سے ٹانگ کر ان پر بندوقوں کے نشانے درست کرنے کے واقعات شاید کچھ پرانے ہو گئے ہیں اور ان نوجوانوں کو اس کا علم نہیں ہے جو اس وقت ہوشمند نہیں تھے۔ اس لیے ہماری باتیں انہیں پروپگینڈا بھی لگتی ہیں۔
بہرحال، اللہ تعالی ہر شے پر قادر ہے۔ جب تاتاریوں سے دنیا پر چھا جانے والے مسلمان نکل سکتے ہیں تو دہشت گرد اور فاشسٹ گروہ بھی عوام کے خیرخواہ بن سکتے ہیں۔ ہمیں ہر حال میں بہتری کی امید رکھنی چاہیے۔
 
محمداحمد

لائبریرین

نبیل بھائی

اس قدر مثبت اندازَ فکر لائقِ تحسین ہے۔اچھا لگا۔
 
زین

لائبریرین
واہ جی واہ!
ٹی وی چینلز والے بے چارے خوف کے مارے آج پھر صرف ""قائد تحریک"" کا خطاب دکھارہے ہیں۔
 
مغزل

محفلین
فرحان، میری جانب سے بھی آپ کو اور ایم کیو ایم کو اس کا یوم تاسیس مبارک ہو۔ ایم کیو ایم یقیناً ایک مؤثر عوامی طاقت والی جماعت ہے۔ اگر ایم کیو ایم اپنی ماضی کی غلطیوں سے سیکھ لے تو یہ ملک کی سیاست میں مثبت کردار بھی ادا کر سکتی ہے۔ فی الوقت تو اس کی حیثیت مذہبی جماعتوں کی طرح سیاست کی طوائف کی سی ہے جس کا مقصد ہر فوجی آمر کے غاصبانہ اقتدار کو سہارا دینا ہوتا ہے۔ ایم کیو ایم کی امن پسندی کا ڈھونگ ویسا ہی ہے جیسے کہ اسرائیل کی امن پسندی کا۔۔ مئی 2007 میں پورے کراچی میں قتل و غارت اور اپریل 2008 میں طاہر پلازہ میں لوگوں کو جلا کر راکھ کر دینے کے واقعے اتنے پرانے نہیں ہیں کہ لوگوں کے ذہن سے محو ہو گئے ہوں۔ البتہ کراچی میں بوری بند لاشیں ملنے اور کھجی گراؤنڈ میں لوگوں کو درخت سے ٹانگ کر ان پر بندوقوں کے نشانے درست کرنے کے واقعات شاید کچھ پرانے ہو گئے ہیں اور ان نوجوانوں کو اس کا علم نہیں ہے جو اس وقت ہوشمند نہیں تھے۔ اس لیے ہماری باتیں انہیں پروپگینڈا بھی لگتی ہیں۔
بہرحال، اللہ تعالی ہر شے پر قادر ہے۔ جب تاتاریوں سے دنیا پر چھا جانے والے مسلمان نکل سکتے ہیں تو دہشت گرد اور فاشسٹ گروہ بھی عوام کے خیرخواہ بن سکتے ہیں۔ ہمیں ہر حال میں بہتری کی امید رکھنی چاہیے۔

نبیل بھائی رجعت پسندی اچھی بات ہے ، مگر خونِ انسانی اتنا کچا نہیں ہوتا کہ مبارکباد اور خیرسگالی کے صابن سے دھل سکے ۔ یہ مظلوموں کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے ۔ میں اس کراچی میں 30 سال سے ہوں ۔ مجھے معلوم ہے کہ کیا ’’ گل ‘‘ کھلائے گئے ہیں ۔ دور سے تو سارے ’’ ڈھول ‘‘ سہانے لگتے ہیں۔ خود مہاجر قومیت رکھنے والوں پر مظالم کی نظیر نہیں ملتی مخالفین تو دور کی بات۔۔۔ اور جنہیں پرانا معاملہ / واقعہ کہہ رہے ہیں وہ زخم آج بھی ناسور کی طرح رستے ہیں ہماری گلیوں کوچوں میں۔۔۔ 14000انسانوں کا خون کم نہیں ہوتا جناب ۔۔ آپ کہیے تو دو ایک ثبوت پیش کروں ۔؟
واللہ اعلم بالصواب
 
کچھ بھی کہتے رہیں۔ متحدہ حقیقت ہے اور کم از کم کراچی میں رہے گی۔ یہ مانیں یا نہ مانیں۔ پاکستان کی کسی ایک جماعت میں اتنا دم خم نہیں ہے کہ کراچی میں ان کی جگہ لے سکے۔ اب اسے متحدہ کی دہشت کہتے رہیں یا غنڈہ گردی۔ :noxxx:

لو جی ہمارے علاقے میں ان کا "جشن" خوب زور و شور سے شروع ہو گیا ہے۔
"مظلوموں کا ساتھی ہے الطاف حسین!"
"جیئے جیے الطاف حسین جیئے جئے!"
ہاہاہا!!!!:grin::grin:
 
مغزل

محفلین
حیرت ہے ’’الزام ‘‘ کا جواب دینے کو کوئی بھی تیار نہیں ۔۔۔چلیے پھر بھی خوش رہیں۔
 
چاند بابو

محفلین
ملک کی جڑیں کھودنے والی، ملک توڑنے کی کوشش کرنے والی جماعت کی سلور جوبلی مبارک ہو۔
ان کو بھی مبارک ہو جو اس ایک شخصی جماعت کے زیرِ حصار آ چکے ہیں اور انہیں‌بھی مبارک ہو جو ذاتی مفادات کی بنا پر اس کے ایجنڈے کو فروغ دینے میں پیش پیش ہیں۔ اور انہیں بھی مبارک ہو جو یہ سب جانتے بوجھتے ہوئے بھی آنکھیں بند کیئے ہوئے ہیں۔
 
Top