کاشفی

محفلین
پاکستان کی اکثرت ایسی ہے جو مذہب، اسلام اور پاکستانیت کے بارے میں درس دیتی ہے لیکن اندر سے وہ خود تعصب پسند ہوتے ہیں۔ پاکستان کے نام نہاد محب وطن کی اکثریت تعصب پسند ہے۔ اس کا تجربہ بہت مرتبہ ہوچکا ہے۔
ان تعصبیوں کا تعصب تو پاکستان کے اندر موجود ہی ہے۔۔ملک سے باہر تو بہت ہی اچھی طرح سے اُجاگر ہوجاتا ہے ۔۔تھوڑی ہی دیر میں۔

Being a hindustani in Pakistan.. every day
I had this conversation today, at a desi barber shop in the outskirts of London..
Participants:
The Barber (who knew me a bit being a regular customer),
The Uncle (who was apparently the PTI president for the local chapter, sitting there devising a plan to gather funds for bringing a change, and trying to convince me to contribute),

Me (just there for a quick hair cut)..

The Conversation:

Barber: Pakistan kab jaa rahay ho tussi?

Me: dekhein inshAllah December mein..

Barber: akelay jaa rahay ho ya family k saath?

Me: inshAllah family k saath irada hai..

Uncle: PIA se jaa ray ho? Lahore?

Me: jaana tou sialkot hai but via Karachi

Uncle: oh tussi Sialkot day ho? Shakloon karachi k hindustani lagtay ho..

Me: nahin sir, jaipur ka hindustani kahein, Karachi ka tou Pakistani hoga na..


its not me who wants to be a mahajir..
(بشکریہ: تنزیل)
 

arifkarim

معطل
Kursi38957493_2014828175146%5B1%5D.jpg

کاشفی سے منفی ریٹںگ کی درخواست ہے :)
 
مدیر کی آخری تدوین:

arifkarim

معطل
Kursi38957493_2014828175146%5B1%5D.jpg

کاشفی سے منفی ریٹںگ کی درخواست ہے :)

جزاک اللہ۔ آج آپنے میری منفی ریٹنگ کی مانگ پوری کردی۔ ایک ہی دن میں بیسیوں منفی ریٹنگز۔ ثابت ہوا کہ ایم کیو ایم کے دہشتگرد اور غنڈے اصل دنیا کے علاوہ نیٹ پر بھی سرگرم ہیں :)
 
مدیر کی آخری تدوین:

کاشفی

محفلین
10846178_798753900165683_955744223161323411_n.jpg


صرف دو روز میں ڈھائی لاکھ سے زائد افراد نے اس پوسٹ کو دیکھا، لائک کیا اور کمنٹس کئے ۔ اس سے عمران خان کو اپنی اوقات کا اندازہ ہوجانا چاہئے۔
 

arifkarim

معطل
10846178_798753900165683_955744223161323411_n.jpg


صرف دو روز میں ڈھائی لاکھ سے زائد افراد نے اس پوسٹ کو دیکھا، لائک کیا اور کمنٹس کئے ۔ اس سے عمران خان کو اپنی اوقات کا اندازہ ہوجانا چاہئے۔

ہاہاہا۔ پیچ کے لائکس ہیں صرف 16000:
https://www.facebook.com/mqmpakistani/likes

جبکہ تحریک انصاف کے صفحے کے لائکس ہیں 20 لاکھ:
https://www.facebook.com/PTIOfficial/likes

جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے۔
 

کاشفی

محفلین
ہاہاہا۔ پیچ کے لائکس ہیں صرف 16000:
https://www.facebook.com/mqmpakistani/likes

جبکہ تحریک انصاف کے صفحے کے لائکس ہیں 20 لاکھ:
https://www.facebook.com/PTIOfficial/likes

جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے۔
آنکھیں کھول کر پوسٹ کا مدعا پڑھیں تو بات سمجھ آئے گی۔۔تسی سمجھدار ہو عمران خان نہیں ہو۔اس لیئے سمجھ جاؤ۔:)
 
Top