قیصرانی

لائبریرین
دماغ تو ٹھیک ہے نا تمہارا؟ لسانی بنیادوں پر صوبہ مانگ رہے ہو۔ کل کو سرائیکی والے مانگیں گے، ہندکو والے اور یوں چل سو چل۔ پاکستان میں 4 صوبے ناکافی ہیں لیکن مزید لسانی بنیادوں پر بنانا اس سے بھی بڑی جہالت ہے۔ پاکستان کو انتظامی بنیادوں پر مزید صوبے اور ڈویژنز بنانے کی ضرورت ہے نہ کہ لسانی سیاست پر۔ جاؤ جاکر پہلے اپنے الطاف بھائی کو ٹھیک طرح سے بولنا تو سکھاؤ۔ تقریر کرتا ہے تو لگتا ہے کہ کوئی پاگل بول رہا ہے۔
آپ سے تم پر؟ کیا عمران خان کی تقاریر کا اثر ہو چلا ہے؟
 
کاشفی

محفلین
دماغ تو ٹھیک ہے نا تمہارا؟ لسانی بنیادوں پر صوبہ مانگ رہے ہو۔ کل کو سرائیکی والے مانگیں گے، ہندکو والے اور یوں چل سو چل۔ پاکستان میں 4 صوبے ناکافی ہیں لیکن مزید لسانی بنیادوں پر بنانا اس سے بھی بڑی جہالت ہے۔ پاکستان کو انتظامی بنیادوں پر مزید صوبے اور ڈویژنز بنانے کی ضرورت ہے نہ کہ لسانی سیاست پر۔ جاؤ جاکر پہلے اپنے الطاف بھائی کو ٹھیک طرح سے بولنا تو سکھاؤ۔ تقریر کرتا ہے تو لگتا ہے کہ کوئی پاگل بول رہا ہے۔
تمہارا دماغ تمہارے سر میں موجود ہے ناں یا کہیں طالبان خان کی طرح کا تو نہیں ہوگیا۔؟
الطاف حسین کے دشمن جب الطاف حسین کے بارے میں باتیں کرتے ہیں تو ایسا لگتا ہے کوئی خبیث یا کتا ایک غریب پرور انسان پر بھوک رہا ہے۔
پہلے انسان بنو پھر بات کرو۔ عمران خان ایک زانی شخص ہے ۔ زنا کار شخص کو اپنا قائد ماننے والوں پر تف ہے۔۔
 
کاشفی

محفلین
10710657_662836447170766_7843042114948260484_n.jpg
 
کاشفی

محفلین
بہرحال لسانی بنیادوں پر سیاست کرنا درست نہیں ہے۔ ایم کیو ایم والے بھی پاکستانی شہری ہیں۔ انکو اپنے آپکو مہاجر کہنا اور وہ بھی اتنے سال یہاں رہنے کے بعد بغاوت کے زمرہ میں آتا ہے۔
خود کو مہاجر کہنا بغاوت کیسے ہوگیا؟؟؟؟
 
کاشفی

محفلین
اور اس حقیقت سے انکار کسنے کیا ہے؟ ہمیں اعتراض ایم کیو ایم کی موجودگی سے نہیں انکی لسانی بنیادوں پر سیاست سے ہے۔ جبکہ متحدہ والوں کو تو عمران ہی پسند نہیں۔
کراچی والوں کو عمران جیسے غلط لوگوں سے دور رہنا چاہیئے۔۔۔
 
arifkarim

معطل

کراچی والے کیا صرف ایم کیو ایم کی غلامی کیلئے پیدا کئے جاتے ہیں؟ عمران خان کی کراچی میں ٹھیک ٹھاک حمایت موجود ہے جسکا اثبوت آپکو اسکے جلسوں میں مل ہی گیا ہوگا۔ اب اسپر جلنے کڑھنے اور منفی ریٹنگز دینے کا کوئی فائدہ نہیں۔
 
عمران خان کے نون میں بھی اتنی ہمت نہیں کہ بغیر متحدہ یا کراچی والوں کے کراچی میں جلسے کروا لے۔ کراچی دشمن صرف کیا کراچی یا ایم کیو ایم کے خلاف بھوکنے کے لیئے پیدا کیئے گئے ہیں۔۔ پہلے خود کے علاقوں کو ٹھیک کریں۔۔کراچی کراچی کرنے سے اجتناب کریں۔ کراچی والے اپنا اچھا برا بہتر جانتے ہیں۔۔کسی کو فکر کرنے کی ضرورت نہیں ۔خود کے علاقوں کو طالبان خان، طالبان، داعش یا بےغیرت اُسامہ بن لادن کے ہمدردوں سے پاک کرو۔۔ پھر کراچی والوں سے ہمدردی کرنے آؤ۔۔
 
arifkarim

معطل
الطاف حسین کے دشمن جب الطاف حسین کے بارے میں باتیں کرتے ہیں تو ایسا لگتا ہے کوئی خبیث یا کتا ایک غریب پرور انسان پر بھوک رہا ہے۔
نہ تو میں الطاف کا دشمن ہوں اور نہ ہی زانی خان کا ٹٹو۔ آپکو اگر ایسا لگتا ہے تو لگے، مجھے کوئی تکلیف نہیں۔ میں بارہا تحریک انصاف اور متحدہ کیساتھ اتحاد کی بات کر چکا ہوں کہ یہ دونوں سیاسی جماعتیں نچلے طبقے سے اٹھ کر آئی ہیں، اسٹیبلشمنٹ کی پیداوار نہیں یوں اگرانکا اتحاد ہو گیا تو نون لیگ اور پیپلز پارٹی کا مقابلہ کرنا نہایت آسان ہو جائے گا۔ لیکن پتا نہیں متحدہ والے اتنے سخت زبان کیسے واقع ہوئے ہیں کہ انکے عقل کے دروازے قائد تحریک نے بالکل بند کر دئے ہیں؟ کیا عمران نے اپنے 80 دنوں سے زائد دھرنے میں ایک بھی دفعہ الطاف حسین، ایم کیو ایم کیخلاف بات کی؟
 
اس سے متعلق تفصیل سے بعد میں لکھوں گا۔
صرف عقل سے متعلق کہ قائدِ تحریک اور قائدِ تحریک کی باتیں ہمیں اپنی ذات سے زیادہ پیاری ہیں۔
 
آخری تدوین:

کاشفی

محفلین
یعنی متحدہ کی لیڈرشپ اندر خانے تحریک انصاف کو اسپورٹ کر رہی ہے؟ :)
الف جہاں لگانا چاہیئے وہاں لگائیں۔۔ آپ جہاں سے تعلق رکھتے ہیں وہاں اسکول کو سکول ، اسپرائٹ کو سپرائٹ کہتے ہیں۔۔ لیکن سپورٹ کو اسپورٹ کہنا پہلی مرتبہ دیکھا ہے۔۔
تحریک انصاف کا جلسہ ہو یا کسی کا بھی جلسہ ، وہ جلسہ کراچی والوں کی اجازت کے بغیر ممکن نہیں۔

arifkarim

معطل
تحریک انصاف کا جلسہ ہو یا کسی کا بھی جلسہ ، وہ جلسہ کراچی والوں کی اجازت کے بغیر ممکن نہیں۔
ظاہر ہے اجازت ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کی قیادت سے ہی لی گئی تھی۔ اسمیں اتنی حیرانی کی کیا بات ہے؟ اگر ایم کیو ایم پشاور میں جلسہ کرنا چاہے تو تحریک انصاف کی حکومت سے اجازت نہیں لے گی؟
 
میں ایم کیو ایم کا کارکن نہیں ہوں۔ اگر ایم کیو ایم انسانی ہمدردی کی بنیاد پر غیروں کی فکر کرتی ہے تو یہ ایم کیو ایم کا بڑا پن ہے۔۔اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کہیں جلسے کرے تو اس میں کوئی مضائقہ نہیں۔۔۔
 
ایم کیو ایم کو انسانی ہمدردی کی بناء پر اندرون سندھ کی کوئی فکر ہے کہ نہیں؟ کیا یہ واقعی پاکستانیوں کی جماعت ہے یا صرف مہاجرین کی؟
 
پاکستانی کدھر ہیں اور پاکستان کدھر ہے؟۔ کون سا پاکستان جسے آپ کے بڑوں نے ٹکڑے کردیا؟
 
Top