کراچی کی اکثریت عوام کے نزدیک ایم کیو ایم بھتہ خوروں اور غنڈوں کی جماعت سمجھی جاتی ہے
جو قربانی کی کھالوں سے لے کر انسانوں کی کھالوں تک میں دل چسپی رکھتی ہے
ایم کیوایم سے مراد اگر متحدہ قاتل مومنٹ لیا جائے تو یہ واقع کے مطابق بھی ہے
میڈیا اس بارے میں کبھی سچ کھل کر نہیں بول سکتا کیونکہ سب کو اپنی جان پیاری ہے
ایم کیو ایم اور طالبان عوام میں ایک جیسی حیثیت رکھتے ہیں دونوں کے بارے میں سچ بولنے والوں کو موت کی گھاٹ اتار دیا جاتا ہے