کاشفی

محفلین
ایم کیو ایم، ایک حقیقت
1606957_10152165056782417_527378971_n.jpg
 
سویدا

محفلین
جس طرح طالبان ملا عمر کی محبت میں جنونی ہیں بالکل اسی طرح آپ کا جنون بھی نظر آرہا ہے
:battingeyelashes:
 
ایم کیو ایم کی حقیقت سے کسی کو انکار نہیں کم از کم مجھے تو نہیں،
ایم کیو ایم کاتنظیمی ڈھنگ کئی لحاظ سے مسلم لیگ نون و دیگر جاگیردارانہ سوچ اور خاندانی وراثتی سوچ رکھنے والی جماعتوں سے بہت بہتر ہے۔
طبقات کی نمائندگی کے لحاظ سے بھی ایم کیو ایم کو نون لیگ و دیگر ہم قبیلہ جماعتوں سے میں کئی لحاظ سے بہتر سمجھتا ہوں۔
میرے نزدیک تنظیم کی فنڈنگ کے ذرائع ، دو قومی نظریے پر واضح نقطہ نظر سمیت تین سے چار چیزیں ہیں جن پر نظرِ ثانی کرنے سے ایم کیو ایم بلا شبہ ایک واضح طور پر بڑی، پسندیدہ اور قومی جماعت بھی بن سکتی ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ایم کیو ایم کے حامی اس مقدس گائے کی صفائی کی غرض سے بھی کچھ سننے کو تیار نہیں۔ اور ایسے میں ہم جیسے ہمدرد اپنا سا منہ لے کر بیٹھ جاتے ہیں جو خود کی نظر میں ایم کیو ایم کے ہمدرد اور اُن کی نظر میں دشمن نمبر ایک۔
 
قیصرانی

لائبریرین
آپ بھی جیتے رہیئے۔۔خوش رہیئے۔۔
قیصرانی برادر اِدھر ایک میسیج آرہا ہے کہ شو اگنورڈ کنٹینٹ۔۔ اس کا کیا مطلب ہے۔۔یعنی کے جنہیں میں اگنور کر چکا ہوں وہ بھی اِدھر آرہے ہیں۔۔۔
:)
اگنور کی پالیسی جاری رکھیئے :)
دیکھئے پسند ناپسند ہماری ذاتی ہوتی ہے۔ کسی کو حق نہیں کہ وہ ہمیں زبردست کسی کو پسند یا ناپسند کرنے کا کہہ سکے :)
 
کاشفی

محفلین
ایم کیو ایم کی حقیقت سے کسی کو انکار نہیں کم از کم مجھے تو نہیں،
ایم کیو ایم کاتنظیمی ڈھنگ کئی لحاظ سے مسلم لیگ نون و دیگر جاگیردارانہ سوچ اور خاندانی وراثتی سوچ رکھنے والی جماعتوں سے بہت بہتر ہے۔
طبقات کی نمائندگی کے لحاظ سے بھی ایم کیو ایم کو نون لیگ و دیگر ہم قبیلہ جماعتوں سے میں کئی لحاظ سے بہتر سمجھتا ہوں۔
میرے نزدیک تنظیم کی فنڈنگ کے ذرائع ، دو قومی نظریے پر واضح نقطہ نظر سمیت تین سے چار چیزیں ہیں جن پر نظرِ ثانی کرنے سے ایم کیو ایم بلا شبہ ایک واضح طور پر بڑی، پسندیدہ اور قومی جماعت بھی بن سکتی ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ایم کیو ایم کے حامی اس مقدس گائے کی صفائی کی غرض سے بھی کچھ سننے کو تیار نہیں۔ اور ایسے میں ہم جیسے ہمدرد اپنا سا منہ لے کر بیٹھ جاتے ہیں جو خود کی نظر میں ایم کیو ایم کے ہمدرد اور اُن کی نظر میں دشمن نمبر ایک۔
قائدِ تحریک جناب الطاف حسین مائنس فارمولا کبھی بھی کسی بھی صورت قبول نہیں ہے۔۔
قائد صرف اور صرف قائدِ تحریک ہی ہیں اور رہیں گے۔۔انشاء اللہ

اوہ جناب میں نے ایسا تو ہر گِز نہیں کہا، بلکہ میں نے تو واضح تو پر نظرِ ثانی والے نقاط میں سے ایک آدھ بتا بھی دیے اور دیگر بھی کچھ ایسے ہی ہوں گے پالیسی ریلیٹِڈ نا کہ انتظامی ۔
 
نظرِ ثانی والے نقاط بالکل بھی صحیح نہیں ہیں۔
ان نقاط کے بارے میں کسی بھی قسم کی بحث نامناسب اور ٹائم ضائع کرنے کے مترادف ہے۔
شکریہ۔خوش رہیں۔
 
آخری تدوین:
حسن نثار ، شراب کے نشہ میں ہزیان بکتا ہی رہتا ہے کوئی نئی بات نہیں، اسکو بھی بھتے کی پرچی ملی ہوگی ایم کیو ایم کی طرف سے ،
کراچی میں اتنا بڑا سانحہ ہؤا ، شائد اسی کا جشن اے پی ایم ایس او نے منایا ، کیونکہ جلتا کراچی ایم کیو ایم کا نصب العین ہے
 
سویدا

محفلین
ایم کیو ایم اور طالبان کی سوچ اور فکر کی شدت میں گہری مماثلت پائی جاتی ہے
جس کا اندازہ اوپر واضح طور پر ہوچکا
 
کاشفی

محفلین
الطاف حسین کے دشمنوں تم ہمیشہ سٹرتے، جلتے اور کڑتے رہو۔۔:-P
ہمارا صبر تجھے خاک میں ملا دے گا
ہمارے صبر کا تجھ کو اثر نہیں معلوم
 
سویدا

محفلین
قائدِ تحریک جناب الطاف حسین مائنس فارمولا کبھی بھی کسی بھی صورت قبول نہیں ہے۔۔
قائد صرف اور صرف قائدِ تحریک ہی ہیں اور رہیں گے۔۔انشاء اللہ

نظرِ ثانی والے نقاط بالکل بھی صحیح نہیں ہیں۔
ان نقاط کے بارے میں کسی بھی قسم کی بحث نامناسب اور ٹائم ضائع کرنے کے مترادف ہے۔
شکریہ۔خوش رہیں۔

تہذیب واصلاح وخود احتسابی ہر انسان ، قوم ، جماعت ، لیڈر کے لیے ضروری ہے اور خود پسندی انسان کو تباہی کی طرف لے جاتی ہے
 
Top