ایم کیو ایم اور وینا ملک

شمشاد

لائبریرین

شمشاد

لائبریرین
یہ احمد خان، عرف شاہنواز عرف عامر عرف۔۔۔۔ معلوم نہیں کتنے تھے،

ان سے آپ کو ہمدردی ہو رہی ہے کیا؟
 

میر انیس

لائبریرین
کرو جی ضرور ذکر کرو وینا ملک کا،

ایم کیو ایم کا ذکر سُن سُن کر کان پک گئے ہیں۔

تو تم کانوں میں رس گھولنا چاہتے ہو۔ احتیاط کرنا کہیں وینا ملک تمہارا کوے کی طرح کان ہی نہ لے جائے اور کسی کو کان و کان خبر نہ ہو۔ چھی چھی شمشاد وینا ملک کا ذکر سنتے ہی تمہارے کان کھڑے ہوجاتے ہیں لگتا ہے تمہارے کان کھینچنے ہی پڑیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ایم کیو ایم کا ذکر کرنے سے تو بہتر ہے ناں کہ وینا ملک کا ذکر کر لیا جائے (کہیں شاہنواز نہ پڑھ لے)
 

میر انیس

لائبریرین
میں ملِکوں کو برا نہیں کہتا میرے بھائی ہیں بس اس مُلک کو چند ایسے ملِک ضرور ملے ہیں جنہوں نے اپنی مِلک بنانے کے چکر میں مُلک کا بیڑا غرق کردیا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
او چھوڑیں جی ملکوں کو، مجھے تو صرف ایم کیو ایم کے مقابلے میں وینا ملک سے غرض ہے۔
اس کے ساتھ ذرا وینا ملک کی تصویر رکھ کر دیکھیں اور پھر پوچھیں۔

ddae6b6d.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
کچھ خدا خوفی کریں، اس سے پوچھ کر مجھے مروانا ہے کیا، میرا مطلب تھا اپنے دل سے پوچھیں یا پھر مجھ سے پوچھیں۔
 
Top