ایچ اے خان
معطل
ایک اگنور لسٹ بھی نبیل نے بنائی ہے اس سے استفادہ کجیے کچھ ناموںکے ساتھ تو میں یہی کرتا ہوںظفری بھائی میں اب نام اور موضوع دیکھ کر پڑھتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واللہ میری بھی یہ آخری آمد ہے ۔۔۔۔۔۔
ویسے حب الطاف اپ کی بے مثل ہے۔
ایک اگنور لسٹ بھی نبیل نے بنائی ہے اس سے استفادہ کجیے کچھ ناموںکے ساتھ تو میں یہی کرتا ہوںظفری بھائی میں اب نام اور موضوع دیکھ کر پڑھتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واللہ میری بھی یہ آخری آمد ہے ۔۔۔۔۔۔
میں معافی چاہوں گا کہ آپ کو میری یہ بات بری لگی ہے ۔ مگر یہ واضع رہے کہ مجھے آپ سے نہیں بلکہ آپ کے دلائل سے اختلاف رہتا ہے ۔معاف کیجیےگا ظفری صاحب ۔ اگر دن کو تمام دنیا بھی مل کر رات کہتی رہے تو پھر بھی وہ دن ہی رہتا ہے۔ اگر سو اندھے بھی مل کر ہاتھی کو بکری کہتے رہیں تو وہ بکری نہیں بن جائے گا۔
ویسے بہت شکریہ پوسٹ کے جواب کا۔ میں تو بس اپ کے جواب کا انتظار ہی کرتا رہتا ہوں۔
ایک اگنور لسٹ بھی نبیل نے بنائی ہے اس سے استفادہ کجیے کچھ ناموںکے ساتھ تو میں یہی کرتا ہوں
ویسے حب الطاف اپ کی بے مثل ہے۔
جنرل ہے اور فوج کے رینکس ( درجات ) میں اپنی محنت سے چڑھ کر اعلی ترین عہدے پر فائز ہوا۔ جملہ 8 سال سے پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن رکھے ہوئے ہے۔ تازہ ترین کارنامہ ملک میں انتخابات کروانا ہے۔السلام علیکم بہن جی آپ ایسا کریں کے ایک مفصل تحریر کی صورت میں جناب پرویز مشرف صاحب کی جو جو بھی خوبیاں آپکو پسند ہیں ۔ ان کا ذکر یہاں فرمادیں تاکہ ہمیں بھی آپکے ممدوح کی ذات کے اس پہلو سے کم از کم شناسائی تو ہو اور ہمیں موصوف کی تمام خوبیاں تلاش کرنے میں سہولت رہے ۔۔۔۔۔
اگر دیکھا جائے تو فتنہ یہی متحدہ ہے۔متحدہ ایک حقیقت ہے۔
اس سے نظر چرانا مسائل پیدا کرے گا۔ مجھے لگ رہا ہے کہ کراچی کو آئندہ دنوں میں نوے کی دہائی والے حالات پھر سے دیکھنے پڑسکتے ہیں۔ فتنوں نے سر اٹھانا شروع کردیا ہے ابھی سے۔
جی ہاں۔۔۔ بے شک ترقی ہی ترقی ہوئی ہے اس کے دور میں۔۔۔ بلکہ ترقی سے کچھ زیادہ ہی ہوگیا ہے۔ سب ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں۔۔۔!جنرل ہے اور فوج کے رینکس ( درجات ) میں اپنی محنت سے چڑھ کر اعلی ترین عہدے پر فائز ہوا۔ جملہ 8 سال سے پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن رکھے ہوئے ہے۔ تازہ ترین کارنامہ ملک میں انتخابات کروانا ہے۔
اگرچہ خوش بخت شجاعت مجھے بچپن سے پسند ہیں اور ان کی نعت پڑھنے کا انداز پسند ہے مگر متحدہ کی رکن بننے کے بعد سخت بری لگتی ہیں اور ان کی ہار پر خوشی ہوئی۔
آپ شخصیت پرستی اور جماعت بندیوں کے قائل ہیں ۔ کسی شخص کو کسی خصوصیت کی بناء پر پسند کرنے کے بعد یہ کہہ کر اُسے رد کردینا کہ وہ آپ کے ناپسندیدہ لوگوں میں جا بیٹھا ہے ۔ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ آپ کی اپنی کوئی نظریاتی سوچ نہیں ہے ۔ حالانکہ وہ شخص ابھی تک ان خصوصیت کا حامل ہے ۔ جس کی وجہ سے وہ آپ کو پسند تھا ۔ آپ بس ایجنڈے پر کام کرنے والے شخص ہیں ۔ اس سے زیادہ کچھ نہیں ۔
میرا خیال ہے آپ 70 کی دہائی کا بھٹو کا دور بھول گئے ۔ جب سندھی مہاجر فسادات پہلی بار ہوئے تھے ۔ کتنی خونریزی ہوئی تھی ۔ یہ ایم کیو ایم ، اسی واقعہ کا نتیجہ تھا کہ اس سے فائدہ اٹھا کر الطاف حسین نے یہ جماعت بنا ڈالی ۔ آپ پھر اسی دور میں لوٹ جانے کی بات کر رہے ہیں ۔ایم کیو ایم کی تنزلی کی حد ختم ہونے میںہی نہیںارہی۔
متحدہ نے اب گھٹنے ٹیک کر وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے چناو میں ق لیگ کا ساتھ چھوڑ کر غیر مشروط طور پر پی پی پی کا ساتھ دیا۔
اس رجوع کی فاروق ستار نے جو واحد لاجکل توجیہہ پیش کی وہ یہ تھی کہ سندھ کی شہری اور دیہی ابادی میں تقسیم اور زیادہ نہ ہو۔ بالواسطہ طور پر یہ تسلیم کرلیا یہ متحدہ اب بھی وہی لسانی تنظیم ہےاور ایک قومیت کی ہی نمائندہ ہے (اگرچہ اپنے طور پر)۔ ساتھ ہی یہ بھی تسلیم کرلیا کہ متحدہ کی قومیت پرستی کی سیاست کے غلط نتائج ائے ہیں۔
متحدہ کے حامی اب ایک بند گلی میںکھڑے ہیں۔
متحدہ کے حامیوںکو اپنی پالیسیوںسے رجوع کرنا پڑے گا۔ بلکہ اگر میںاور اگے بڑھ کر کہوں تو کراچی کے عوام کو اب متحدہ سے جان چھڑانی پڑے گی۔ ورنہ تو یہ کراچی کے عوام کو بالاخر سمندرمیںدھکیل کر رکھ دے گی۔ کراچی کے باشندوں کے لیے ایک واحد نکاس کی راہ یہ ہے کہ وہ بڑی سیاسی جماعتوں میں اپنی جگہ بنائیں۔ بالخصوص اگر پیپلز پارٹی کے سیاست میںکراچی کے عوام اپنا حصہ ڈالیں تو نہ صرف وہ وحدت میں ضم ہوجائیں گے بلکہ سندھ کی دیہی و شہری تقسیم کے مسئلے سے ہمیشہ کے لیے چھٹکارہ پالیں گے۔ کراچی کو عوام کو اپنی سوچ میں واضح تبدیلی لانی پڑے گی ورنہ شکست درشکست اسی طرح ان کا مقدر ہوگی۔
آپ کی ایسی غیر منطقی تنقیدات سے مجھے یہ خوف آتا ہے کہ کہیں میں ایم۔کیو۔ایم میں شمولیت ہی اختیار نہ کرلوں۔ کراچی والوں کو کیا کرنا ہے اور کیا نہیں، وہ خود بہتر سمجھتے ہیں۔ اس طرح کا انداز تعصب کو فروغ دینے کے سوا اور کچھ نہیں کرے گا۔ایم کیو ایم کی تنزلی کی حد ختم ہونے میںہی نہیںارہی۔
متحدہ نے اب گھٹنے ٹیک کر وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے چناو میں ق لیگ کا ساتھ چھوڑ کر غیر مشروط طور پر پی پی پی کا ساتھ دیا۔
اس رجوع کی فاروق ستار نے جو واحد لاجکل توجیہہ پیش کی وہ یہ تھی کہ سندھ کی شہری اور دیہی ابادی میں تقسیم اور زیادہ نہ ہو۔ بالواسطہ طور پر یہ تسلیم کرلیا یہ متحدہ اب بھی وہی لسانی تنظیم ہےاور ایک قومیت کی ہی نمائندہ ہے (اگرچہ اپنے طور پر)۔ ساتھ ہی یہ بھی تسلیم کرلیا کہ متحدہ کی قومیت پرستی کی سیاست کے غلط نتائج ائے ہیں۔
متحدہ کے حامی اب ایک بند گلی میںکھڑے ہیں۔
متحدہ کے حامیوںکو اپنی پالیسیوںسے رجوع کرنا پڑے گا۔ بلکہ اگر میںاور اگے بڑھ کر کہوں تو کراچی کے عوام کو اب متحدہ سے جان چھڑانی پڑے گی۔ ورنہ تو یہ کراچی کے عوام کو بالاخر سمندرمیںدھکیل کر رکھ دے گی۔ کراچی کے باشندوں کے لیے ایک واحد نکاس کی راہ یہ ہے کہ وہ بڑی سیاسی جماعتوں میں اپنی جگہ بنائیں۔ بالخصوص اگر پیپلز پارٹی کے سیاست میںکراچی کے عوام اپنا حصہ ڈالیں تو نہ صرف وہ وحدت میں ضم ہوجائیں گے بلکہ سندھ کی دیہی و شہری تقسیم کے مسئلے سے ہمیشہ کے لیے چھٹکارہ پالیں گے۔ کراچی کو عوام کو اپنی سوچ میں واضح تبدیلی لانی پڑے گی ورنہ شکست درشکست اسی طرح ان کا مقدر ہوگی۔
آپ کی ایسی غیر منطقی تنقیدات سے مجھے یہ خوف آتا ہے کہ کہیں میں ایم۔کیو۔ایم میں شمولیت ہی اختیار نہ کرلوں۔ کراچی والوں کو کیا کرنا ہے اور کیا نہیں، وہ خود بہتر سمجھتے ہیں۔ اس طرح کا انداز تعصب کو فروغ دینے کے سوا اور کچھ نہیں کرے گا۔
ایم کیو ایم کی خوش بخت شجاعت بری طرح اسپیکر کے عہدے پر شکست کھاچکیںہیں۔
متحدہ کی ایک اور بدترین شکست۔
اگرچہ خوش بخت شجاعت مجھے بچپن سے پسند ہیں اور ان کی نعت پڑھنے کا انداز پسند ہے مگر متحدہ کی رکن بننے کے بعد سخت بری لگتی ہیں اور ان کی ہار پر خوشی ہوئی۔
زرداری برا لگنے لگے گا جب فوج اور امریکہ کے کہنے پر چلنے لگے گا۔پھر تو اب آپ کو زرداری بھی "سخت برا" لگنا چاہیے کہ اس نے ایم کیو ایم کو وزارتوںکا لالچ دے کے (امین فہیم کو مات دینے کے لیے )ساتھ ملا لیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
کچھ باتیں بیان نہیں کی جاتیں، صرف محسوس ہوتی ہیں۔ میں لسانی اور علاقائی تعصب کے خلاف ہوں اور ایم۔کیو۔ایم مخالف بھی لیکن کراچی کے بارے میں کچھ لوگ جب بلا وجہ تنقید کرتے ہیں تو مجھے زہر لگتی ہے کیونکہ مجھے کراچی سے محبت ہے۔۔۔ مجھے اپنے پاکستان سے محبت ہے۔معذرت ۔ مگر کیا غیر منطقی بات ہے؟ ذرا وضاحت فرمایے۔