اینڈرائڈ ڈیوایس کو روٹ کرنے کا سب سے آسان اور محفوظ ترین طریقہ

جی حمیرا عدنان آپ روٹ کا آسان سا طریقہ بتادے جس سےموبائل بھی محفوظ رہیں اور ہمارا کام بھی ہوجائے اور خاص طور پر آپ کے لیے دل سے دعا نکلے جزاک اللہ
 

نوشاب

محفلین
وعلیکم السلام
محترم بھائی
کیا ہی اچھا ہو اگر آپ ان سب سوالوں کو سامنے رکھتے اک تفصیلی تبصرے میں ان کے جوابات لکھ دیں ۔
مجھ ایسے بھی کچھ علم پا لیں گے ۔
اگر سام سنگ ٹیب sm-t231 میں ایکسٹرنل یو ایس بی 32 جی بی انسٹال ہونے کو کوئی جگاڑ ہو تو ۔۔
دعائیں ہی ہیں ڈھیروں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نایاب بھائی !
السلام علیکم
میں تو خود ایک سوالیہ محفلین ہوںاور سکھانے کی منزل سے کچھ قدم دور کھڑا ہوں اور سکھانے کا شوق تو رکھتا ہوں لیکن حوصلہ ،ثابت قدمی،مستقل مزاجی ،صبر اور لگن کی کمی پاتا ہوں اپنے اندر
سو میری طرف سے ڈھیروں معذرت ۔۔
اللہ آپ کی دعائیں قبول فرمائے میرے اور تمام لوگوں کے حق میں۔
 
حمیرا عدنان روٹ کرنے میں ایک مشکل یہ درپیش ہیں کہ kingroot سے روٹ کرتے وقت ایپس اسٹالڑ ہونے سے پہلے وہ کہتا ہے
plz disconnect your device to complete installation process.

اور اس وجہ سے ہمارا کام نہیں ہو سکا ایسا کیوں ہوا آپ بتا سکتے ہیں...؟؟؟
موبائل نکالنے کے بعد پھر سے پورا پروسیس شروع سے ہوتا ہے پھر کنیکٹ کرتے ہیں تھوڑی دیر بعد پھر نکالنے کہتا ہے کم از کم 5 بار ایسا کیا ہم لوگوں نے اب آپ کچھ بتائیں تو آپ کا احسان ہوگا
 
Top