اینڈرائڈ کے لیے نستعلیق یا کوئی اچھا کیبورڈ

السلام علیکم,
میں یہاں نیا ہوں مجھے ایسا کیبورڈ چاہیے جس میں اعراب ہوں الفا بیٹ کے لحاز سے حروف جمے ہو اے کی جگہ الف بی کی جگہ ب اور آپ (ص ) اور (رض) للکھا ہوں جلدی کرے پلیز
 
فاتح

لائبریرین

جلدی کرے تو ایسے لکھ رہے ہیں جیسے یہاں آپ نے سب کو تنخواہ پر رکھا ہوا ہے۔
"سُوِفٹ کی" گوگل کر لیں
 
arifkarim

معطل
اینڈروئڈ فون کے لئے نستعلیق فونٹ ایک کام یاب ترجربہ ۔ میرے پاس جیونی ایف 103 فون ہے جسکی ریم 3جی بی ہے مینے اس میں علوی نستعلیق ،نفیس نستعلیق ،عطاری نستعلیق ،فجر نستعلیق ،القلم ویب 2 خط ثلث یہ فونٹ استعمال کئے جن کے نتائج شاندار آئے اسکرین شوٹ میں کچھ وقت بعد پیش کرتاہوں
 
دوستوں یہ رہے اسکرین شاٹ تاخیر کے لئے معافی ۔وجہ یہ رہی کہ میرے یہاں انٹر نیٹ کی پرابلم ہورہی ہے
Screenshot_2015-12-15-14-34-41.png
Screenshot_2015-12-15-14-36-11.png
Screenshot_2015-12-15-14-38-02.png
Screenshot_2015-12-15-14-39-05.png
Screenshot_2015-12-15-14-39-55.png
 
ارے واہ ماشاءاللہ کیا خوب صورت نظر آ رہے ہیں فونٹس گڈ ورک فاروقی صاحب :applause::applause:
بھائی اگر ہو سکے تو واردات کا طریقہ کار بھی بتا دیں میرا مطلب ہے فونٹس انسٹال کرنے کا بھی بتا دیں
 
یہ فونٹ میں نے اپنے موبائل میں کیسے استعمال کئے ؟ اسکا بہت ہی آسان سا طریقہ ہے پہلی پوسٹ میں میں نے اپنے موبائل کی کیفیت بتادی تھی جیونی ایف 103 ۔اگر یہ فونٹ آپ کے کمپوٹر یا لیپ ٹاپ میں ہیں تو انہیں وہاں سے کاپی کریں اور موبائل کے فائل مینیجر میں جاکر فون اسٹوریج میں فونٹ کا ایک فولڈر بناکر اسمیں پیسٹ کردیں ۔اب سیٹنگ میں جائیں ڈسپلے میں جائیں فونٹ اسٹائل میں سے اپنی مرضی کا فونٹ سلیکٹ کرلے
 
یہ تو سسٹم وائیڈ تبدیلی ہو جائے گی؟
 
آپ کا سمارٹ فون روٹڈ ہے؟
 
Top