اینڈرائڈ کے لیے نستعلیق یا کوئی اچھا کیبورڈ

کس کا لنک چاہئے جناب؟ اگر فونٹ کا لنک چاہئے تو محفل کے فونٹ سرورمیں ہی بہت سارے خوبصورت فونٹ موجود ہیں وہاں سے اتارلیں

ہمیں اتنا تو آتا نہیں ہے بس اردو زبان سے محبت کرتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ نستعلیق فونٹ کسی طرح ہمارے فون میں شروع ہو جائے اگر کوئی اپلیکیشن ہو تو لنک دیں دے ہمارے پاس سیمسنگ کا موبائل ہے اور micromax canvas A114 بھی ہے جس میں بھی چل جائے اگراپ کچھ مدد کردے تو عاجز تاعمر آپ کے لیے دعا گو رہے گا یا کوئی اور راستہ ہو تو بتادیجیے پلیز
 
فونٹ کا ایک فولڈر بنالیں اور سارے فونٹ اسمیں رکھلیں پھر اس فولڈر کو کاپی کرکے اپنے موبائل فائل مینیجر میں پیسٹ کردیں جیسا کہ اس اسکیرین شاٹ میں دکھایا گیا ہے اس کے بعد سیٹنگ میں جا ئیں اور دسپلے پر کلک کریں یہ دیکھیں
02.png

03.png

04.png

05.png

06.png

یہ میں نے اسکرین شاٹ لگادئے ہیں۔اللہ حافظ

ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﻓﻮﻟﮉﺭ ﮐﻮ ﮐﺎﭘﯽ ﮐﺮﮐﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻓﺎﺋﻞ
ﻣﯿﻨﯿﺠﺮ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺴﭧ ﮐﺮﺩﯾﮟ
یہ بات سمجھی نہیں ہم نے فون کے فائل مینیجر میں ہی تو فونٹ ڈالے تھے پھر دوبارہ کاپی کرکے پیسٹ کیوں اور کہاں کرنا ہوگا اور اگر ہم نے صحیح کیا ہوگا تو سیٹنگ میں فونٹ سٹائل میں ان فونٹ کا آپشن نہیں آرہاہے چھوٹی سی ایک اور مدد کردیجیے
 
حمہرا عدنان جی آپ بس اتنی مدد کردیجیے سیٹنگ میں فونٹ سٹائل میں ہم نے جو فونٹ فائل مینیجر میں ڈالا ہے کیوں نہیں دکھائی دے رہا ہے بتادیجیے
 
ﺍﮔﺮ ﻓﻮﻧﭧ ﺍﺳﭩﺎﺋﻞ ﻣﯿﮞﺂﭖ ﮐﮯ ﻓﻮﻧﭧ ﻧﻈﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺁ ﺭﮨﮯ ﺗﻮ
ﻭﮨﺎﮞ ﺍﺳﮑﯿﻦ ﮐﺎ ﺁﭘﺸﻦ ﮨﻮﮔﺎ ﺍﺳﮯ ﺍﻭﮐﮯ ﮐﺮﺩﯾﮟ ﺁﭖ ﮐﮯ
ﺳﺴﭩﻢ ﻣﯿﮟ ﺟﺘﻨﮯ ﺑﮭﯽ ﻓﻮﻧﭧ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ ﺳﺐ ﻧﻈﺮ ﺁﺋﮯ ﮔﮯ

معاف کیجئے گا مگر اسکین کا کوئی آپشن نظر نہیں آرہا تھوڑی اور رہبری فرمائے تو عین نوازش ہوگی یا آپ سکرین شاٹ بھیج دے یا فر ویسے ہی گائیڈ کریں جزاک اللہ
 
شاید آپ کو نہ سمجھے دوبارہ کہتا ہوں

ﻣﻌﺎﻑ ﮐﯿﺠﺌﮯ ﮔﺎ ﻣﮕﺮ ﺍﺳﮑﯿﻦ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺁﭘﺸﻦ ﻧﻈﺮ ﻧﮩﯿﮟ
ﺁﺭﮨﺎ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺍﻭﺭ ﺭﮨﺒﺮﯼ ﻓﺮﻣﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﻋﯿﻦ ﻧﻮﺍﺯﺵ ﮨﻮﮔﯽ ﯾﺎ
ﺁﭖ ﺳﮑﺮﯾﻦ ﺷﺎﭦ ﺑﮭﯿﺞ ﺩﮮ ﯾﺎ ﻓﺮ ﻭﯾﺴﮯ ﮨﯽ ﮔﺎﺋﯿﮉ ﮐﺮﯾﮟ
ﺟﺰﺍﮎ ﺍﻟﻠﮧ
 
السلام علیکم جناب مجھے ہواوے کپنی کا 4 سی لائیٹ فون ہے اس میں کیسے فونٹس انسٹال ہوں گے ۔ براہ کرم اس کا حل بتائیں ؟؟؟
بھائی اگر آپ سچ میں اپنے فون پر فونٹس انسٹال کرنا چاہتے ہیں تو اپنے موبائل فون کو روٹ کر لیں اس کے بعد جو مرضی فونٹ انسٹال کر سکتے ہیں
 
بھائی اگر آپ سچ میں اپنے فون پر فونٹس انسٹال کرنا چاہتے ہیں تو اپنے موبائل فون کو روٹ کر لیں اس کے بعد جو مرضی فونٹ انسٹال کر سکتے ہیں

جی ہم اس جمعہ کو کرنے والے ہیں مائکرومیکس والے کو جو دوسرا موبائل ہیں سیمسنگ والا اسمیں سوچا بغیر روٹ
کیے کام ہوجائے اسلیے پوچھ رہے تھے شاید آپ لوگوں کو میری وجہ سے کافی پریشانی ہوئ اسکے لیے معافی چاہتا ہوں
اس جمعہ کو ہم فری ہے انشاءاللہ روٹ کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے پہلی کوشش تو ناکام رہی تھی شاید اس بار کام ہوجائے
 
سیمسنگ موبائل میں اردو کی سپوٹ پہلے ہی موجود ہےآپ ایک کام کریں جو فونٹ آپنے موبائل میں رکھے ہوئے ہیں ان میں سے کسی ایک پر ڈبل کلک کریں ایسا کرنے سے فونٹ اسٹالہو جوئے گا اب آپ فون کی سیٹنگ میں جائیں ڈسپلے کے آپشن کو کلک کریں یہاں آپ کو فونٹ اسٹائل اور فونٹ سائز کا آپشن ملیگا فونٹ اسٹائل کو کلک کریں یہاں آپ کو موبائل کے تمام اسٹال ہوئے فونٹ ملیں گےاور اردو کا وہ فونٹ بھی جوآپ نے اسٹال کیا ہے اسے چیک مارک کردیں،اردو لکھنے کے لئے آپ کے فون میں اردو کی بورڈ بھی ہونا چاہئے میرے پاس سیمسنگ کا فون نہیں ہے ورنہ میں اسکرین شاٹ بھی لگا دیتا
 
Top