عبدالحسیب
محفلین
میں سی ایل ای کیبورڈ استعمال کرتا ہوں۔ نستعلیق تو نہیں پر دیگر تمام چیزیں موجود ہیں۔
برادر، اگر آپ اسی طرح اس کو انسٹال کرنے کے طریقے کی سکرین شاٹس بھی لگا دیں، تو ہو سکتا ہے کہ بہتوں کا بھلا ہو جائے۔اینڈروئڈ فون جن میں اردو کی سپورٹ موجود ہےیہ فونٹ ان تمام موبائل میں چلیں گے اللہ حافظ
کیا محفل چھوڑ کر جا رہے ہیں؟اینڈروئڈ فون جن میں اردو کی سپورٹ موجود ہےیہ فونٹ ان تمام موبائل میں چلیں گے اللہ حافظ
بہن، آپ نے تو موبائل کا گولا گنڈا بنا دیا ہے۔کچھ اور فونٹس کے نمونے جو میں نے ابھی اپنے فون پر انسٹال کئے
ویسے کمال ہے نا ہر طرح کا فونٹ انسٹال ہو جاتا ہے میرے فون میںبہن، آپ نے تو موبائل کا گولا گنڈا بنا دیا ہے۔
جس طرح آیان نے لیپ ٹاپ پر بیٹھ کر اسے توڑا تھا، اسی طرح اس سے کہیں کہ "غلطی" سے آپکے فون پر بیٹھ جائےویسے کمال ہے نا ہر طرح کا فونٹ انسٹال ہو جاتا ہے میرے فون میں
کافی دن سے کوشش میں لگی ہوئی ہوں کچھ پرابلم ہو میرے فون میں میاں صاحب سے کہا کر نیا موبائل لوں لیکن مؤا خراب ہی نہیں ہوتا کئی بار تو آیان کے ہاتھوں میں بھی دے کر دیکھا لیکن نتیجہ کچھ نہیں
کیا بھائی آپ بھی مذاق کرتے ہیں آپ کے خیال میں کیا آیان نے کوشش نہیں کی جناب نے غصے میں ٹی وی کو بھی دے مارا لیکن فون تو ٹھیک رہا ٹی وی کناراہ زخمی کر دیا۔۔۔جس طرح آیان نے لیپ ٹاپ پر بیٹھ کر اسے توڑا تھا، اسی طرح اس سے کہیں کہ "غلطی" سے آپکے فون پر بیٹھ جائے
آپکا بیٹا شکل سے ہی شرارتی لگ رہا ہے۔ اسے بڑے ہو کر انجینئر بنائیے گا۔کیا بھائی آپ بھی مذاق کرتے ہیں آپ کے خیال میں کیا آیان نے کوشش نہیں کی جناب نے غصے میں ٹی وی کو بھی دے مارا لیکن فون تو ٹھیک رہا ٹی وی کناراہ زخمی کر دیا۔۔۔
ویسے آپ کو کیسے پتہ چلا کہ آیان نے لیپ ٹاپ پر بیٹھ کر اس کی سکرین بھی خراب کی تھی وہ بھی دو دفعہ میں نے تو نہیں بتایا تھا
تصویر نظر نہیں آ رہی۔ کراس کا نشان بنا ہوا ہے۔اینڈروئڈ فون میں ارود فونٹ استعمال کا طریقہ۔ یہ اسکرین شاٹ دیکھں فائل مینیجر میں جائیں
جیتصاویرنظر آرہی ہیں؟
بھائی کچھ لنک تو دیجیےاینڈروئڈ فون جن میں اردو کی سپورٹ موجود ہےیہ فونٹ ان تمام موبائل میں چلیں گے اللہ حافظ
کس طرح؟ایسا کیبورڈ تو آپ خود بھی بنا سکتے ہیں۔
بھائی صاحب تھوڑی وضاحت کیجیے پلیز کیسے کرنا ہوگا کوئی لنک دے دیجئےاینڈروئڈ فون جن میں اردو کی سپورٹ موجود ہےیہ فونٹ ان تمام موبائل میں چلیں گے اللہ حافظ