اینڈروئیڈ موبائل میں نستعلیق فونٹ انسٹال کرنے کرنے کا طریقہ ویڈیو ٹیوٹوریل

میرے پاس آئی فون ہے۔ اس میں نستعلیق فانٹ پہلے سے موجود ہے۔ فون میں اردو زبان انیبل کریں تو یہ اپنے آپ نستعلیق میں دکھاتا ہے۔
اور یہ enable کیسے کرنی ہے۔
میرے پاس نہیں ہے آئی فون کسی کے لئے پوچھ رہا۔
ان کے پاس ریختہ نہیں چل رہی۔
 
Top