ہادیہ
محفلین
ہاہاہاسچی ؟ چلیں میں ریٹنگ تبدیل کرتا ہوں۔ سوری
آپ نے تو واقعی تبدیل کر دی
ہاہاہاسچی ؟ چلیں میں ریٹنگ تبدیل کرتا ہوں۔ سوری
پی ایچ ڈی ابھی جاری ہے۔آمین ثم آمین۔
آپ پی ایچ ڈی کر رہے ہیں یا ہوگئی مکمل؟
اور سر کچھ بچوں کو بھی گائیڈ کر دیں۔GAT کیسے پاس کرسکتے ہیں کوئی خاص بکس سے تیاری کرنی پڑی ہے یا یہاں بھی قسمت آزمانی پڑتی ہے
اس کا نیچے والے جملے سے تعلق کچھ مشکوک ہے:میں نے اس ادارے میں کرپشن دیکھی ہے
مین بنا تیاری کے پاس تھی اس میں
وہ جنرل مشاہدہ جسے دوستیں ایک دوسرے سے بیان کرتی ہوں ! میں نے کرپشن کرنی ہوتی تو مزید انٹرویو بھی دیتی ! مقابلے کے امتحانات چھوڑ چکی ہوں کب کےاس کا نیچے والے جملے سے تعلق کچھ مشکوک ہے:
پی ایچ ڈی ابھی جاری ہے۔
GAT کے لیے انشا اللہ کچھ ٹپس دیتا ہوں امید ہے پسند آئیں گی۔
اس کی لغت یا ووکیبلری تیار کرنا سب سے اہم ہے۔ اس کے لیے آپ کو ورڈ روٹس کا علم ہونا بہت ضروری ہے۔ جب آپ کو روٹس کا کچھ کچھ علم ہوجائے گا تو تکا لگانا یا آئیڈیا کرنا کہ معنی یا متضاد کیا ہے بہت آسان ہوجاتا ہے مثلا :
A ایک روٹ ہے۔ جب یہ کسی بھی مکمل لفظ سے قبل لگے تو اکثر اس کا مطلب الٹ جاتا ہے جیسے sympathy سے Asympathy. اسی طرح
Ab بھی ایک روٹ ہے۔ جس کا معنی متضاد، الٹ، نیچے، کم تر وغیرہ کا بنتا ہے۔اس سے بننے والے الفاظ دیکھیے۔
Abnormal
abdicated
اگر کوئی پوچھے کہ Abdicate کا معنی کیا ہے تو آپ Ab کا کچھ کچھ اندازہ ہونا چاہیے۔ چلیں میں آپ سے پوچھتا ہوں
He is an Abdicated King
whats means Abdicated?
1. Down from throne
2. High Ranking
3. Very Nice
ایسی صورتِ حال میں آپ کو کافی اندازہ ہوجاتا ہے کہ کیا پوچھا جارہاہے۔
لوجیکل ریزننگ کےلیے ضروری ہے کہ ہر سوال کی تصویر بنانے کی کوشش کریں مثلا ایک گاڑی میں الف، بے ، پے ، ث، ش پانچ لوگ سفر کررہے ہیں۔ ان میں سے ش ڈرائیورہے اور اس کے پیچھے دو سواریاں ہیں لیکن وہ سواریاں الف یا پ نہیں ہیں۔ باقی سواریاں ان کے پیچھے ہیں۔ اب بتائیے کہ ڈرائیور سے پیچھے دوسری لائن میں کونسی سواریاں ہیں ؟ اگر آپ نے ساتھ ساتھ چھوٹی سی تصویر بنائی ہے تو سمجھیے کہ آپ کا آدھا کام ہوگیا۔ باقی رہا آدھا تو یہ استعمال کریں www.apan dimagh istemal karo.com
پھر آئے کا ریاضی کا حصہ۔ تو عرض ہے کہ یہ ریاضی چھٹی ساتویں کلاس کی ریاضی سے آگے نہیں جاتی۔ کبھی کبھار کچھ سوالات الجبرا سے ہوسکتے ہیں۔ سب سے زیادہ نمبر یہیں سے آتے ہیں، بس تھوڑی سی محنت اور توجہ ۔۔۔۔اور آپ کے کم از کم 60 نمبر تو پکے۔
حسن محمود جماعتی
نور سعدیہ شیخ
یعنی کہ کبھی بندھن چھڑا لیا۔۔ کبھی دامن چھڑا لیا۔۔۔ این ٹی ایس سے خوش رہیے۔مجھے کچھ بھی مشکل لگتا نہیں بس اب یہ مضامین بور بور سے ہیں میں ٹھہری رومانویت پسند !
کمال کرتے ہیں صاحب۔ اتنی باریک بینیاس کا نیچے والے جملے سے تعلق کچھ مشکوک ہے:
این ٹی ایس سے بندھن تھا ہی نہیں ۔ ان شاء اللہ کبھی ہوگا نہیں ! اللہ کا شکر ہے میں کسی گورنمنٹ جاب پر نہیں ! الحمد اللہیعنی کہ کبھی بندھن چھڑا لیا۔۔ کبھی دامن چھڑا لیا۔۔۔ این ٹی ایس سے خوش رہیے۔
جب سی ایس ایس میں نقل ہوسکتی تو این ٹی ایس کس کھیت کی مولی ہے ! 2013 میں فیصل آباد میں دوبارہ پیپر ہوئے تھے کیونکہ کتابیں کھول کے اساتذہ نے آگے رکھ دیں تھیں ۔ اس پر کچھ طالب علموں نے پیپرز کھلواکے پیپرز حل کیے تھے ۔ این ٹی ایس یا پنجاب سروس کمیشن یا ایسے مقابلے کے امتحان میں 100 میں 10 فیصد لوگ اپنی محنت قابلیت سے سیلکٹ ہوتے ہیں ۔ اب حمزہ علی عباسی کی مثال لے لیں ۔ حمزہ ملتان کی پیدائش ہے ، ڈومیسائل پنجاب کو ہے اور سندھ سے اپئیر ہوا ہے ۔ سندھ میں پاس ہونا بائیں ہاتھ کام ہے اصل مقابلہ پنجابیوں یا سرحدیوں کا ہوتا ہے ، بلوچستان میں تو اگر کوئی پاس ہوجائے تو اچھا ہے مگر ہوتا نہیں ہے ۔ این ٹی ایس کے اگزامز میں سنا جاتا ہے کہ انٹرویو میں رشوت یا سفارش دونوں سے بے حد کام لیا جاتا ہے ۔یہاں لوگ ناظموں ، منسٹرز سے بنا کے رکھتے ہیں پھر جب کوئی کام پڑتا ہے تو ان کو سب دے دلا کے کام ہوجاتا ہے ۔ بینک میں چند لاکھ دے کے آپ کو جاب مل جاتی ہے ۔پیسہ پھینک تماشہ دیکھ
بات یہ ہے کہ این ٹی ایس اور دیگر ٹیسٹوں کے دو فوائد تو ایسے ہیں جن سے انکار ممکن نہیں۔
1۔ اگر کوئی نہایت ذہین بندہ ہو گا تو اسے آگے بڑھنے سے روکنا مشکل ہو جائے گا۔ اس معاشرے میں ایسا ہو جائے تو یہ کسی غنیمت سے کم نہیں۔
2۔ ہمارے تعلیمی نظام میں جھول ہیں، اچھا لگتا ہے جب سب کو ایک طرح کے امتحان سے گزرنا پڑے، یوں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جاتا ہے۔ تاہم اچھا ہے کہ کوٹا سسٹم فی الوقت برقرار رہے اور یہ بھی ہے کہ آرٹس اور سوشل سائنس سے وابستہ طالب علموں کو اس ٹیسٹ سے مستثنیٰ قرار دیا جائے یا کچھ رعایت دی جائے۔ کسی حد تک رعایت تو دی گئی ہے تاہم یہ ناکافی ہے۔
کراچی بھی سندھ میں واقع ہے !!سندھ میں پاس ہونا بائیں ہاتھ کام ہے
کیا بات ہے،پنجاب والے خصوصی ذہانت سے نوازے گئے ہیںکسی اور صوبے کی یہ مجال نہیں کہ وہاں کے طلبہ و طالبات ذہانت و فطانت میں پنجاب کا مقابلہ کر سکیں۔
یہاں تو دیہی اور شہری کا کوٹہ ہی فساد برپا رکھتا ہے ۔ویسے کوٹہ ہر صوبے میں ہےاسی لیے دیگر صوبوں کو رعایت بھی دی جاتی ہے اور کوٹہ بھی مقرر کیا جاتا ہے۔
این ٹی ایس تو ٹیسٹنگ سروس ہے۔ انٹرویو تو جاب یا ایڈمشن دینے والا متعلقہ ادارہ لیتا ہے ٹیسٹ کے بعد۔ این ٹی ایس والے کب سے انٹرویو لینا شروع ہو گئے ؟این ٹی ایس کے اگزامز میں سنا جاتا ہے کہ انٹرویو میں رشوت یا سفارش دونوں سے بے حد کام لیا جاتا ہے
اور منتخب بھی ان کے پسندیدہ کینیڈیٹ ہی ہوتے ہیں۔آپ کی بات سے اتفاق ہے۔۔۔ مگر اس کی اصلیت یہ ہے کہ پیسہ بٹورا جائے۔۔۔۔ اتنے زیادہ کینڈیڈیٹس کی فیسز۔۔۔۔۔۔ جن میں سے چند ایک ہی منتخب ہو پاتے ہیں۔۔۔۔ ایسا کہا جاتا ہے۔۔۔۔ اس بارے میں آپکی کیا رائے ہے؟
کراچی بھی سندھ میں واقع ہے !!
کیا بات ہے،پنجاب والے خصوصی ذہانت سے نوازے گئے ہیں
یہاں تو دیہی اور شہری کا کوٹہ ہی فساد برپا رکھتا ہے ۔ویسے کوٹہ ہر صوبے میں ہے