یہاں میں ایک ایوارڈ کا نام سب سے نیچے جو لکھوں گی، اس کی نامزدگی کے لیے آپ سب نے نام دینا ہے۔ اور پھر میں اسی پوسٹ کو ایڈیٹ کر کے نام دوں گی۔ یہ کام جلدی سے ہونا چاہیے۔ اگر کوئی سمجھتا ہے کہ وہ اس ایوارڈ کا حقدار ہو سکتا ہے تو اپنا نام ضرور دے۔
1-
لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ
اعجاز اختر
نبیل
شمشاد
2 -
(پچھلے سال کا) فعال رکن ایوارڈ
تعبیر
ابنِ سعید
شمشاد
3-
بہترین نیا شاعر
ایم اے راجہ
خرم شہزاد خرم
م م مغل
راسخ
محمد احمد
زہرا علوی
4-
بہترین لکھاری
تفسیر
عبد الرحمٰن سید
خاور چودھری
محمد احمد
یونس رضا
5-
بہترین خطاط
شاکرالقادری
؟
؟
6-
بہترین فانٹ ساز
شاکرالقادری
محسن حجازی
مہوش علی
جواد
عارف کریم
علوی امجد صاحب
7-
بہترین سافٹ وئیر میکر
الف نظامی
؟
؟
8-
بہترین گرافکس ورکر
ابوشامل
باسم
فہیم
؟
9-
بہترین معاون ممبر
شمشاد
اعجاز
نبیل
قیصرانی
ذکریا
10-
بہترین نیو اینٹری
تعبیر
ابنِ سعید
م م مغل
----------
بہترین کھانے کی ترکیب
یہ کس کے بارے میں لکھا ہے ماوراء ؟
نہیں سوال یہ نہیں بلکہ پوسٹ میں ماوراء کے پہلے جملے کے حوالے سے ہے جسے میں نے سرخ رنگ میں ظاہر کیا تھا ۔
اوکے۔ اب
پسندیدہ فیمیل رکن
پسندیدہ میل رکن
شگفتہ، کیا؟
دیکھئے اچھا خاصہ لکھ چکا تھا اور کمبخت آتی جاتی بجلی کی نذر ہو گیا۔
خیر یہ تو آپ کی محبت ہے اپیا ورنہ بوڑھے کیوٹ نہیں ہوتے۔ ہاں تعبیر اپیا اور چاچو مجھے محفل کا چہیتا ضرور کہتے ہیں۔ پر یہ ان کی محبت ہے۔ بہر کیف۔
بات کرتے ہیں بہترین موضوع کی تو میں آپ سے ایک عرضداشت کروں گا کہ اس کو معلق کر دیں کہ اس کے لئے تھوڑی تحقیق کی ضرورت ہے۔ اور کوئی دوسرا ایوارڈ سامنے لائیں۔ رہا سوال اس کا تو جیسے جیسے نام ملتے رہیں گے انہیں شامل کرتے رہیں گے انشاء اللہ۔
خیر کچھ نام ابھی ہیں ذہن میں مثلاً
کون ہے جو محفل میں آیا (سلسلہ)
الف ب کا کھیل (سلسلہ)
محفل کا اسکول (سلسلہ)
وغیرہ
دیکھئے اچھا خاصہ لکھ چکا تھا اور کمبخت آتی جاتی بجلی کی نذر ہو گیا۔
اب اس بات کا فیصلہ ہم کریں گے کہ کسی اچھے کام سے شہرت ملی ہے یا پھر ۔۔۔بھئی! کسی ایوارڈ میں ہماری بھی نامزدگی ہوئی کہ نہیں؟ ہم تو بہت پاپولر ہیں آج کل :lll: