تیسری سالگرہ ایوارڈز کے لیے نامزدگی

ماوراء

محفلین
مزاح نگاروں میں خرم شہزاد خرم کا نام بھی شامل کر لیں اپیا۔ ان کی ایک تحریر “مجھے اردو اچھی نہیں لگتی” طنز و مزاح کے زمرے میں آتی ہے۔
 
پسندیدہ دھاگوں میں،

- اردو محفل کا تعارف آپ کی نظر میں (ایسا ہی کچھ نام تھا جو بلال بھائی نے شروع کیا تھا اور کئی احباب نے بڑے ہی خوبصورت انداز میں ارکان کو متعارف کرایا تھا۔)
- آپ کے پرس یا والٹ میں کیا ہوتا ہے
 

فہیم

لائبریرین
اتنی طویل طویل لسٹیں:confused:

کچھ ٹھیک نہیں لگ رہا
کوالٹی کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ان کو چھوٹا کرنا ہوگا!

جیسے پسندیدہ کھیل میں
الف بے والا تھرید
اور
فوٹو گرافی والا تھریڈ تو سمجھ میں‌ آتے ہیں
لیکن کون ہے محفل میں آیا یہ نہیں ہونا چاہیے

پسندیدہ سلسلہ اس کی پھر کوئی ضرورت باقی نہیں‌ رہتی
 

فہیم

لائبریرین
معلوماتی رکن میں

قیصرانی بھائی کا نام بھی ہونا چاہیے
اور
سیاسی رکن میں
مہوش صاحبہ کا
 

ماوراء

محفلین
اپڈیٹ لسٹ

-
لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ

اعجاز اختر
نبیل
شمشاد

2 -

(پچھلے سال کا) فعال رکن ایوارڈ

تعبیر
ابنِ سعید
شمشاد

3-
بہترین نیا شاعر
- م م مغل
- ابنِ سعید
- جیا راؤ
-زھرا علوی
- خرم شہزاد خرم
- ایم اے راجا
- سخنور / فرخ
- راسخ
- عمار / راہبر
- محسن حجازی
4-

بہترین لکھاری

تفسیر
عبد الرحمٰن سید
خاور چودھری
محمد احمد
یونس رضا

5-

بہترین خطاط

شاکرالقادری
؟
؟

6-

بہترین فانٹ ساز

شاکرالقادری
محسن حجازی
مہوش علی
جواد
عارف کریم
علوی امجد صاحب

7-

بہترین سافٹ وئیر میکر
الف نظامی
نبیل
؟

8-

بہترین گرافکس ورکر
ابوشامل
باسم
فہیم
؟

9-

بہترین معاون ممبر

شمشاد
اعجاز
نبیل
قیصرانی
ذکریا
ابنِ سعید

10-

بہترین نیو فی میل اینٹری
تعبیر
زونی
عندلیب
زینب


11-
محفل کی مسکراہٹ
ظفری
محسن حجازی
ابنِ سعید

12-
پسندیدہ فیمیل رکن
تعبیر
سارہ
سیدہ شگفتہ
حجاب
بوچھی
ماوراء
زونی
جیہ
زینب
عندلیب
مہوش علی

13-

پسندیدہ میل رکن
اعجاز اختر - الف عین
شمشاد
زکریا
نبیل
وارث
فاتح
ابنِ سعید
قیصرانی
حسن علوی
محب علوی
محسن حجازی
ظفری
14-

بہترین کھیل یا تھریڈ

الف ب کا کھیل (سلسلہ)
محفل کا اسکول (سلسلہ)
فوٹو گرافی
اجتماعی انٹرویو
ہفتے کا مہمان

؟
؟
؟
؟

15-
بہترین شاعر

- اعجاز عبید صاحب
- شاکر القادری صاحب
- سرور عالم راز سرور صاحب
- فرزانہ نیناں صاحبہ
- نوید صادق صاحب
- فاتح الدین بشیر صاحب
- زرقا مفتی صاحبہ
- محمد وارث

16-

بہترین رکن برائے سیاست
ساجد اقبال
محسن حجازی
خرم
مہوش علی
17-
بہترین مزاح نگار

Kutkutariyan
ظفری
محسن حجازی
ابنِ سعید
خرم شہزاد خرم
18-
بہترین فلیش ڈائزینر

سید شعیب شوبی

19-
بہترین رکن برائے گپ شپ

شمشاد
تعبیر
ابنِ سعید
بوچھی

20-
بہترین معلوماتی رکن

زکریا
شاکر
نبیل
قیصرانی
21-

ممبر آف دا ائیر
نبیل
شمشاد

22-

بہترین رکن برائے کچن کارنر

حجاب
ماوراء
سارہ

23-

بہترین نیو میل انٹری
ابنِ سعید
م م مغل
چاند بابو
پپو

24-

پسندیدہ موضوع

برائے کرم تقطیع کر دیں
اردو محفل کا تعارف آپ کی نظر میں
- آپ کے پرس یا والٹ میں کیا ہوتا ہے
؟
25-
لائبریری ایوارڈ


لائبریری پروف ریڈر

جیہ
اور کون؟؟

لائبریری ٹائپسٹ

ابو شامل
شمشاد
محمد وارث
ماوراء
حسن
فرحت کیانی
قیصرانی
اور کون؟

لائبریری انفرادی کام

اعجاز اختر
شگفتہ

لائبریری بہترین معاون رکن

شمشاد
سیدہ شگفتہ
قیصرانی
ماوراء
محمد وارث
فرحت

لائبریری بہترین کارکردگی

سیدہ شگفتہ
شمشاد
قیصرانی
ماوراء
کوئی اور؟

لائبریری ٹیم ورک
ماوراء
شمشاد
محمدوارث
حسن علوی

26-

بہترین رکن برائے شعروشاعری
- فرحت کیانی
- ظفری
- سخنور / فرخ
- فاتح
- زینب
- سارہ خان
- زونی
- یونس رضا
- راہب
- محمد وارث
 

ماوراء

محفلین
پسندیدہ موضوع میں ہر زمرے سے اگر کوئی ہو جائے تو اچھا ہے۔ تاریخ و فلسفہ سے، اسلامی تعلیمات سے۔۔۔۔۔
 

ابوشامل

محفلین
بہت خوب ماوراء آپ نے تو پوری محفل کو ایک جگہ اکٹھا کر دیا ہے، اتنے سارے ایوارڈز دیکھ کر تو لگ رہا ہے کہ سالگرہ کے بعد ہر دوسرا رکن سینے پر تمغہ سجائے پھر رہا ہوگا :) ۔ ویسے آپ کا موڈ؟ خیریت؟؟؟
 

محمد وارث

لائبریرین
شکریہ ماورا، اپنی فہرست میں ایک تحصیح کرلیں، بہترین شعر و شاعری کے جو نام آپ نے دیئے ہیں وہ میرے خیال میں بہترین شاعر کیلیئے تھے، اور بہترین شعر و شاعری کیلیئے علیحدہ سے نام ہونگے
 
ابو شامل بھائی اپیا کل سے ہی بیمار ہیں بقول اپیا کے انہیں ذرا سی ٹینشن سے سر درد ہو جاتا ہے۔ اللہ انہیں شفاء دے۔
 

ماوراء

محفلین
بہت خوب ماوراء آپ نے تو پوری محفل کو ایک جگہ اکٹھا کر دیا ہے، اتنے سارے ایوارڈز دیکھ کر تو لگ رہا ہے کہ سالگرہ کے بعد ہر دوسرا رکن سینے پر تمغہ سجائے پھر رہا ہوگا :) ۔ ویسے آپ کا موڈ؟ خیریت؟؟؟
مجھے بھی کچھ ایسا ہی لگ رہا ہے ابو شامل۔ لیکن کیا کروں۔ سب کی خوشی کے لیے کرنا پڑ رہا ہے۔:grin:
ویسے صرف 25 ایوارڈز ہیں۔ بس نامزدگیاں ذرا زیادہ ہیں۔
دو دن سے کچھ ٹھیک نہیں تھی۔ لیکن اب قدرے بہتر ہوں۔ شکریہ۔:)
 

ماوراء

محفلین
شکریہ ماورا، اپنی فہرست میں ایک تحصیح کرلیں، بہترین شعر و شاعری کے جو نام آپ نے دیئے ہیں وہ میرے خیال میں بہترین شاعر کیلیئے تھے، اور بہترین شعر و شاعری کیلیئے علیحدہ سے نام ہونگے
درست کہا۔ اور بہت شکریہ۔ میں ٹھیک کرتی ہوں۔
 

گرو جی

محفلین
مجھے بھی کچھ ایسا ہی لگ رہا ہے ابو شامل۔ لیکن کیا کروں۔ سب کی خوشی کے لیے کرنا پڑ رہا ہے۔:grin:
ویسے صرف 25 ایوارڈز ہیں۔ بس نامزدگیاں ذرا زیادہ ہیں۔
دو دن سے کچھ ٹھیک نہیں تھی۔ لیکن اب قدرے بہتر ہوں۔ شکریہ۔:)

چلیں اللہ آپ کو مزید صحت عطا فرمائے آمیں
 

محمد وارث

لائبریرین
اپڈیٹ لسٹ


26-

بہترین رکن برائے شعروشاعری
فرحت کیانی
ظفری

اور کون؟

ماوراء اس کیٹیگری میں اوپر والے دو ناموں کے علاوہ یہ نام بھی ہونے چاہیئں:

- سخنور / فرخ
- فاتح
- زینب
- سارہ خان
- زونی
- راہب


پسندیدہ کلام انتہائی مقبول سلسلہ ہے محفل پر :)
 

ماوراء

محفلین
١
لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ

اعجاز اختر
نبیل
شمشاد

٢۔
گزشتہ سال کا فعال رکن ایوارڈ

تعبیر
ابنِ سعید
شمشاد

٣-
بہترین لکھاری

تفسیر
عبد الرحمٰن سید
خاور چودھری
محمد احمد

٤-
بہترین خطاط

شاکرالقادری
؟
؟

٥۔

بہترین فانٹ ساز

شاکرالقادری
محسن حجازی
مہوش علی
جواد
عارف کریم
علوی امجد صاحب

٦۔

بہترین سافٹ وئیر میکر

الف نظامی
نبیل
؟

٧۔

بہترین گرافکس ورکر

ابوشامل
باسم
فہیم
؟

٨۔

بہترین معاون ممبر

شمشاد
اعجاز اختر / الف عین
نبیل
قیصرانی
زکریا
ابنِ سعید

٩۔

بہترین نیو فی میل اینٹری
تعبیر
زونی
عندلیب
زینب

١٠۔ بہترین نیو میل انٹری

ابنِ سعید
م م مغل
چاند بابو
پپو


١١۔

محفل کی مسکراہٹ

ظفری
محسن حجازی
ابنِ سعید

12-
پسندیدہ فیمیل رکن
تعبیر
سارہ
سیدہ شگفتہ
حجاب
بوچھی
ماوراء
زونی
جیہ
زینب
عندلیب
مہوش علی

13-

پسندیدہ میل رکن

اعجاز اختر - الف عین
شمشاد
زکریا
نبیل
وارث
فاتح
ابنِ سعید
قیصرانی
حسن علوی
محب علوی
محسن حجازی
ظفری

14-

پسندیدہ پرانا میل رکن

شمشاد
شاکر
محب علوی
جہانزیب
نبیل
زکریا

15-

پسندیدہ پرانے فی میل رکن

بوچھی
حجاب
سارہ
ماوراء
سیدہ شگفتہ

16-

بہترین کھیل یا تھریڈ

الف ب کا کھیل (سلسلہ)
محفل کا اسکول (سلسلہ)
فوٹو گرافی
اجتماعی انٹرویو
ہفتے کا مہمان

؟
؟
؟
؟
17-

بہترین رکن برائے سیاست

ساجد اقبال
محسن حجازی
خرم
مہوش علی

18-
بہترین مزاح نگار

ظفری
محسن حجازی
ابنِ سعید
خرم شہزاد خرم

19-
بہترین فلیش ڈائزینر
سید شعیب شوبی

20-
بہترین رکن برائے گپ شپ

شمشاد
تعبیر
ابنِ سعید
بوچھی
سارہ
ماوراء

21
بہترین معلوماتی رکن

زکریا
شاکر
نبیل
قیصرانی
22

ممبر آف دا ائیر
نبیل
شمشاد
؟
؟
23-

بہترین رکن برائے کچن کارنر

حجاب
ماوراء
سارہ

24--

پسندیدہ موضوع

برائے کرم تقطیع کر دیں
اردو محفل کا تعارف آپ کی نظر میں
- آپ کے پرس یا والٹ میں کیا ہوتا ہے
؟
 

ماوراء

محفلین
آپ سب سے گزارش ہے، کہ اس لسٹ کو آخری بار دیکھ لیں۔ اگر کسی ایوارڈ میں مزید نام دئیے جا سکتے ہیں تو ضرور بتائیں۔

اور آپ کی نظر میں کوئی بہترین موضوع بھی ہے تو اس کا لنک بھی اس تھریڈ میں دے دیں۔ میں اسے شامل کر دوں گی۔

سارہ، تم نے ایک ایوارڈ شامل کرنے کا کہا تھا۔ میں نے شامل کیا ہے، دیکھو ٹھیک ہے؟ اس میں مزید نام آ سکتے ہیں۔ اگر تمھارے ذہن میں نام ہیں تو یہاں بتا دو۔
 

ابوشامل

محفلین
اگر نامزدگیوں کی فہرست حتمی شکل اختیار نہیں کر گئی تو اس ناچیز کی رائے میں ممبر آف دا ایئر کے نامزدگان میں "محمد وارث" کا نام بھی شامل ہونا چاہیے۔ خطاطی میں کسی اور کو نامزد نہیں کیا گیا جبکہ اپنی خطاطی پیش کرنے والے کچھ اراکین بالکل نئے ہیں اس لیے شاید ان کے نام نامزد نہ ہو سکیں کیا کوئی دیگر ایسے اراکین ہیں جو خطاط ہیں؟
 
Top