تیسری سالگرہ ایوارڈز کے لیے نامزدگی

فہیم

لائبریرین
میرے مطابق تو بہترین انٹرویو کا ایوارڈ بھی ٹھیک نہیں‌ لگ رہا!

بہترین کھانے کی ترکیب میں حجاب کا نام شامل کرلیں۔

بہترین رکن برائے گپ شپ میں

شمشادبھائی
باجو
تعبیر صاحبہ

فلحال تو یہی تین نام ٹھیک لگ رہے ہیں
کیوں کے ان تینوں سے بہت زیادہ ارکان بات کرتے ہیں
باقی جو آپ لوگوں کو مناسب لگے اس کو بھی شامل کردیں
 

فہیم

لائبریرین
انتہائی معذرت کے ساتھ کے
ہمارے نئے ممبر گروجی کا نام ابھی کسی ایوارڈ کے لیے نامزر نہیں ہوسکتا۔
ہاں البتہ اگر وہ ایک مہینہ پہلے آئے ہوتے تو ضرور شامل کرلیا جاتا

گروجی سے درخواست ہے کہ وہ اس بات کو برا نہیں منائیں!
 

ماوراء

محفلین


لسٹ تیار ہے۔ صرف بہترین موضوع اکھٹا کرنے رہ گئے ہیں اور لائبریری کے ایوارڈ باس کی منظوری کے بعد شامل کرنے ہیں۔

آپ سب سے گزارش ہے کہ اگر کوئی نام رہ گیا ہو یا کوئی ایوارڈ رہ گیا ہو تو ابھی سے بتا دیں۔ بعد میں مجھ سے اس میں تبدیلی ممکن نہیں ہو گی۔




1-
لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ

اعجاز اختر
نبیل
شمشاد

2 -

(پچھلے سال کا) فعال رکن ایوارڈ

تعبیر
ابنِ سعید
شمشاد

3-
بہترین نیا شاعر
- م م مغل
- ابنِ سعید
- جیا راؤ
-زھرا علوی
- خرم شہزاد خرم
- ایم اے راجا
- سخنور / فرخ
- راسخ
- عمار / راہبر

4-

بہترین لکھاری

تفسیر
عبد الرحمٰن سید
خاور چودھری
محمد احمد
یونس رضا

5-

بہترین خطاط

شاکرالقادری
؟
؟

6-

بہترین فانٹ ساز

شاکرالقادری
محسن حجازی
مہوش علی
جواد
عارف کریم
علوی امجد صاحب

7-

بہترین سافٹ وئیر میکر
الف نظامی
نبیل
؟

8-

بہترین گرافکس ورکر
ابوشامل
باسم
فہیم
؟

9-

بہترین معاون ممبر

شمشاد
اعجاز
نبیل
قیصرانی
ذکریا
ابنِ سعید

10-

بہترین نیو فی میل اینٹری
تعبیر
زونی
عندلیب
زینب


11-
محفل کی مسکراہٹ
ظفری
محسن حجازی
ابنِ سعید

12-
پسندیدہ فیمیل رکن
تعبیر
سارہ
سیدہ شگفتہ
حجاب
بوچھی
ماوراء
زونی
جیہ
زینب
عندلیب
مہوش علی

13-

پسندیدہ میل رکن
اعجاز اختر - الف عین
شمشاد
زکریا
نبیل
وارث
فاتح
ابنِ سعید
قیصرانی
حسن علوی
محب علوی
محسن حجازی
ظفری
14-

بہترین کھیل یا تھریڈ

الف ب کا کھیل (سلسلہ)
محفل کا اسکول (سلسلہ)
فوٹو گرافی
اجتماعی انٹرویو
ہفتے کا مہمان

؟
؟
؟
؟

15-
بہترین رکن برائے شعر وشاعری

- اعجاز عبید صاحب
- شاکر القادری صاحب
- سرور عالم راز سرور صاحب
- فرزانہ نیناں صاحبہ
- نوید صادق صاحب
- فاتح الدین بشیر صاحب
- زرقا مفتی صاحبہ
- محمد وارث

16-

بہترین رکن برائے سیاست
ساجد اقبال
محسن حجازی
خرم
مہوش علی
17-
بہترین مزاح نگار

Kutkutariyan
ظفری
محسن حجازی
ابنِ سعید
خرم شہزاد خرم
18-
بہترین فلیش ڈائزینر

سید شعیب شوبی

19-
بہترین رکن برائے گپ شپ

شمشاد
تعبیر
ابنِ سعید
بوچھی

20-
بہترین معلوماتی رکن

زکریا
شاکر
نبیل
قیصرانی
21-

ممبر آف دا ائیر
نبیل
شمشاد

22-

بہترین رکن برائے کچن کارنر

حجاب
ماوراء
سارہ

23-

بہترین نیو میل انٹری
ابنِ سعید
م م مغل
چاند بابو
پپو

24-

پسندیدہ موضوع

برائے کرم تقطیع کر دیں
اردو محفل کا تعارف آپ کی نظر میں
- آپ کے پرس یا والٹ میں کیا ہوتا ہے

؟
 

ماوراء

محفلین
سعود، پسندیدہ فی میل اور میل ممبر میں نام دینا ہوں گے۔ اگر اگر اراکین نے خود سے نام لکھے تو سروے سسٹم میں انفرادی نتیجہ نہیں دیکھا جا سکتا۔ اس لیے بہتر ہے کہ اس میں نام دے دیں۔
فیمیل میں۔۔۔
تعبیر
سارہ
شگفتہ

میلز میں
شمشاد
زکریا
نبیل
وارث


اور بھی ہو سکتے ہیں۔۔؟
 

ماوراء

محفلین
سعود، پسندیدہ فی میل اور میل ممبر میں نام دینا ہوں گے۔ اگر اگر اراکین نے خود سے نام لکھے تو سروے سسٹم میں انفرادی نتیجہ نہیں دیکھا جا سکتا۔ اس لیے بہتر ہے کہ اس میں نام دے دیں۔
فیمیل میں۔۔۔
تعبیر
سارہ
سیدہ شگفتہ
حجاب
بوچھی
ماوراء
زونی
جیہ
زینب
عندلیب
مہوش علی

میلز میں

اعجاز اختر - الف عین
شمشاد
زکریا
نبیل
وارث
فاتح
ابنِ سعید
قیصرانی
حسن علوی
محب علوی
محسن حجازی
ظفری



اور بھی ہو سکتے ہیں۔۔؟
 

گرو جی

محفلین
انتہائی معذرت کے ساتھ کے
ہمارے نئے ممبر گروجی کا نام ابھی کسی ایوارڈ کے لیے نامزر نہیں ہوسکتا۔
ہاں البتہ اگر وہ ایک مہینہ پہلے آئے ہوتے تو ضرور شامل کرلیا جاتا

گروجی سے درخواست ہے کہ وہ اس بات کو برا نہیں منائیں!

جناب عالی میں نے تو صرفف ایک مشورہ دیا تہا
بہت شکریہ جناب کوئی بات نہیں زندگی رہی تو اعزاز بہی مل جاہیں گے
 
ایک تجویز ہے کہ جب رائے شماری کی فہرست ترتیب دیں تو اس میں ہر زمرے میں نام حروف تہجی کے اعتبار سے کر دیں ورنہ جانبداری کا احساس رہے گا۔

ایک بات اور کہ کئی ایسے زمروں میں میرا نام داخل کیا گیا ہے جس کا میں اہل نہیں۔ خیر میں اس پر کوئی احتجاج کرنے نہیں جا رہا ورنہ تعبیر اپیا کہیں گی کہ سعود میاں آپ اپنی ہی بات سے منحرف ہو رہے ہیں۔ :) احباب جہاں نا اہل تصور کریں گے خود ہی خارج از بحث ہو جاؤں گا رائے شماری کے بعد۔ :)
 
میرے خیال میں پسندیدہ ممبرز کی فہرست جتنی طویل کر دیں اچھا ہے اسے دو چار افراد پر مشتمل نہ رکھیں ورنہ بہتوں کو شکائت رہ جائے گی کہ میرا پسندیدہ رکن موجود نہیں ہے۔
 

گرو جی

محفلین
میرے خیال میں پسندیدہ ممبرز کی فہرست جتنی طویل کر دیں اچھا ہے اسے دو چار افراد پر مشتمل نہ رکھیں ورنہ بہتوں کو شکائت رہ جائے گی کہ میرا پسندیدہ رکن موجود نہیں ہے۔

فہرست طویل‌ ہو گئی تو پہر مسئلہ ہو جائے گا
 

ماوراء

محفلین
سعود، ایک ایوارڈ تو آپ کو صرف میری طرف سے ملے گا۔ کسی اور نے اتنی مدد نہیں کی۔ جتنی آپ نے مدد کی۔۔۔ اس کے لیے شکریہ کا لفظ ہی چھوٹا لگ رہا ہے مجھے۔

چلیں اس فہرست کو لمبا کر دیتے ہیں۔ اس طرح میرا نام بھی آ جائے گا۔ میرا نام تو کہیں بھی نہیں آیا۔ ایک جگہ زبردستی گھسا دیا ہے۔۔۔ وہ بھی پتہ ہے وہاں حجاب جیتے گی۔:grin:
 

ARHAM

محفلین
السلام علیکم !
ابن سعود ۔۔۔ کے دونوں مشورے( حرف تہجی اور پسندیدہ ممبرز کی لسٹ ) بہترین اور قابل غور ہیں ۔۔۔۔
 

ماوراء

محفلین
کچھ مزید شامل کیے ہیں نام۔ دیکھ دیں کہ اور کون کون ہو سکتا ہے؟ میرے دماغ اس سے آگے نہیں جا رہا۔
 
ابھی چاچو کا نام چھوٹ رہا ہے پسندیدہ افراد کی فہرست میں۔

اور آپ کے لئے تو کوئی ایوارڈ سوچتے ہیں جس کی بلا شرکت غیرے آپ ہی حقدار ہوں!
اپیا آپ کی محبت ہے ورنہ اس فہرست میں کئی لوگوں کا ہاتھ ہے۔ اور سب سے بڑا ہاتھ تو تو آپ کا ہے۔ کہ ہمہ وقت اپنا کام سمجھ کر کرتی ہیں۔
 

ماوراء

محفلین
ہاں بھول گئی۔:(

اب میں سروے بنانا شروع کرتی ہوں۔ اگر کسی نے اور نام دینا ہو تو جلدی ہی دے دے۔

ہاں۔۔۔فارغ ہوں نا۔۔ تو یہی کام کر رہی ہوں۔ اور اپنے آپ کو بےوقوف بھی کہہ رہی ہوں۔:p
 

ماوراء

محفلین
ہے نا چاند بابو۔۔ بہترین نیو میل اینٹری- کسی اور میں بھی نامزد ہونا چاہیے تو بتا دیں؟
 

زیک

مسافر
لائف‌ٹائم اچیومنٹ کے لئے لائف‌ٹائم تو گزرنے دیں۔

معلوماتی اور معاون یا مددگار میں فرق؟

فوٹوگرافی کا کوئ ذکر نہیں؟
 
اب تک کہاں تھے زکریا بھائی۔ :)

خیر اب آ گئے ہیں تو موجودہ فہرست پر نظر ثانی فرما لیجئے اور جو مزید تبدیلیاں درکار ہوں ان کا حکم دیں۔ :)
 

ماوراء

محفلین
زیک، محفل پر تین سال کا لائف ٹائم گزرا ہے نا۔ چلیں شمشاد بھائی اور اعجاز انکل کا ہی کر دیتے ہیں۔

معلوماتی کا مطلب ہے کہ معلومات فراہم کرنے والا۔۔۔
معاون کا مطلب ہے مدد کرنے والا۔۔۔

مجھے تو فرق لگتا ہے اس میں۔ باقی لوگوں کا کیا خیال ہے؟
 
Top