محب علوی نے کہا:تفسیر اس کے لیے بہترین افسانہ نگار ، شاعر یا اس قسم کے دو تین ایوارڈز ہو سکتے ہیں۔
اب آپ اس پر ایک دو دھاگے کھول لیں جس میں ان ایوارڈز کے لیے منتخب افراد کا نام دیا جا سکے اور ووٹنگ شروع ہو سکے۔

محب ۔۔۔۔
بہترین افسانہ نگار کا ایوارڈ تو کرشن چندر، قدرت اللہ شہاب، عصمت چغتائی،سعادت حسن منٹو، شفیق الرّحمٰن ، بلاسٹر لے لیں گے
مشہور شاعر پر غالب، احمد ندیم قاسمی، فیض، فرزانہ ننیاں اور ظفری کا قبضہ ہے۔
میں تو اردو محفل میں میری تخلیقی تصانیف کی تعداد پر بات کررہا تھا۔ میں صرف اسی قسم کی کیٹیگری میں جیت سکتا ہوں۔
مثالیں: کیٹیگری۔ “ اردو ڈیجیٹل لائبریری میں ایک رکن کی سب سے زیادہ تخلیقی پوسٹینگز“
یا کیٹیگری “ یا اردو محفل کےوکی پر ایک رکن کی سب سے زیادہ تخلیقی پوسٹینگز“
یا کیٹیگری “ رکن جس نےسب سے زیادہ کیٹیگریز میں تخلیقی پوسٹینگ کی“
یا “ رکن جس نےعمران سیریز کے ناول کی اردو محفل کے وکی پر سب سے پہلے پوسٹٹنگ کی “
یا “ رکن عمران سیریز کے ناول کی اردو ڈیجیٹل لائبریری پر سب سے پہلے پوسٹٹنگ کی“
یا “ رکن جس نے سب سے پہلے اردو محفل کو کامیابی سے رپپلیکیٹ کیا ۔
یا۔۔۔۔۔
یا۔۔۔۔
محب
میں اس کیٹیگری میں کیوں نام دوں جس میں لڑنے سے پہلے ہی ہار جاؤں -