ایویں ہی!

محمد امین

لائبریرین
واہ واہ ۔۔۔ اب تو ہمارا بھی دل چاہ رہا ہے کہ ہم بھی گم ہوجائیں تاکہ لوگ ہمیں ایسے یاد کریں ;)

لگتا ہے ہماری یہ دعا قبول ہوگئی۔۔۔۔ اسی واسطے ہمارا نیٹ دو دن تک بند رہا اور ابھی بھی کچھ پتا نہیں کب دوبارہ بند ہوجائے۔۔۔تو ہم نے موقع غنیمت جانا اور محفل میں حاضر ہوگئے
 

محمد امین

لائبریرین
آج ہمارا ہاف ڈے ہے۔۔۔ ابھی جاتے ہیں ڈوکٹر کے کان کھینچنے۔۔۔۔۔۔ نکلنے ہی والے تھے کہ نیٹ ہلکا ہلکا چل پڑا ۔۔۔ہم نے سوچا محفل میں حاضری دے دے پہلے۔۔۔ یا بقول fahim اینٹری مار دیں ؛)
 

عثمان

محفلین
محاورا تو خوب ہے لیکن اس میں وہ روانی اور اختصار نہیں کہ عام بول چال میں رائج ہو جائے۔ پھر ہمارے "ایویں" کی ٹکر کا بھی نہیں۔ ایویں تو ایویں ہے۔
ایویں کا معاملہ پنجابی کے لفظ "چِب" کی مانند ہے۔ جس کی انگریزی ڈینٹ ہے۔ روایت ہے کہ سعادت حسن منٹو نے اس کا اردو متبادل ایک محفل میں پوچھا تھا۔ لیکن کوئی بھی جواب نہ دے سکا۔:)
 
Top