یہ تو طوفان کا نتیجہ لگتا ہے۔جو پہلے پہنچ گیا پیسینجر بورڈنگ برج اسکا ہوا
نہیں اس ڈی سی -9 کا ہائیڈرولک فیلئیر ہو گیا تھا اسٹئیرنگ کا اور وہ اس اے230 میں آ گھسا تھا سینٹ پال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پریہ تو طوفان کا نتیجہ لگتا ہے۔
اس لیے تو 7 ٹائپ کی انشورنسیں پھیلا رکھی ہیں ویسے ہل انشورنس تو سب کرواتے ہیں پر موشن انشورنس اور ان فلائٹ انشورنس بہت کم کرواتے ہیں کیونکہ وہ بہت ہی مہنگی پڑتی ہے ۔نقصان انشورنس کمپنی کا ہوا ہو گا۔
نہیں یہ موشن میں ہوا ہے مجھے نہیں لگتا کمپنی کی موشن انشورنس ہو گی کیونکہ یہ کوئی 10 منٹ کا پیریڈ ہوتا ہے موشن کا اپرن سے رن وے تک کا اس پر کوئی پیسہ نہیں لگاتا اس سے اچھا ہے وہ ان فلائٹ کرائیں ۔نقصان انشورنس کمپنی کا ہوا ہو گا۔