ایوی ایشن فن + فیل

عسکری

معطل
قسم لے لیں یہ جب آیا تھا تو ٹینک کور نہیں تھا ہم نے چوری نہیں کیا نا کباڑی کو ایلومینیوم بنا کر بیچا
qantas05.jpg
 

عسکری

معطل
زبردست تصویریں ہیں۔ مجھے تو ویسے ہی c-130 ملنگ سا لگتا ہے۔ ملنگوں جیسا ملنگ:D:D
اس سے زبردست چیز ملٹری ٹرانسپورٹ کو آج تک نصیب نہیں ہوئی چاہے جو بھی ہو ہرکولیس 1954 سے 2013 تک بنتا ہی جا رہا ہے اور خریدا ہی جا رہا ہے ۔ 2500 کے قریب ہو چکے اب تک
 

افلاطون

محفلین
اس سے زبردست چیز ملٹری ٹرانسپورٹ کو آج تک نصیب نہیں ہوئی چاہے جو بھی ہو ہرکولیس 1954 سے 2013 تک بنتا ہی جا رہا ہے اور خریدا ہی جا رہا ہے ۔ 2500 کے قریب ہو چکے اب تک
بالکل! اس کی اہمیت سے تو کسی کو انکار نہیں۔ ویسے یہ ہے بھی ملنگ ہی، جو مرضی لوڈ کردو، اٹھا لے گا(y)(y)
 

عسکری

معطل
بالکل! اس کی اہمیت سے تو کسی کو انکار نہیں۔ ویسے یہ ہے بھی ملنگ ہی، جو مرضی لوڈ کردو، اٹھا لے گا(y)(y)
جی خالی ڈبا جو ہوا ۔ اصل بات اس کا پے لوڈ نہیں پے لوڈ تو میڈیم ہے اس کی رینج اور کوسٹ آف ہاور اور اس کا لینڈنگ سسٹم بھی ہے اوپر سے میڈ ان امریکہ کلاسک والے تو جتنی مار مارو اف نہیں کرتے اب امریکی ایکیوپمنٹ بہت سینسیٹیو ہے پہلے کی طرح نہیں سی-130 جے اور بوینگ787 اپ کے سامنے ہے
 

عسکری

معطل
سی-130 کی ایک کریش بالکل ویسی تھی جو ہم سنتے ہین جو کسی لے گڑھا کھودتا ہے اسی میں گرتا ہے :grin:
عراق جنگ میں بلد ائیر بیس پر امیریکی ائیر فورس نے آر پی بی گرائے تھے ۔کچھ مہینے بعد جب امریکی قبضہ ہو گیا تو امریکیوں نے جا کر دیکھا دو گڑھے پڑ چکے ہیں ساوتھ اپروچ پر جبکہ نارتھ 3 کلو میٹر کلئیر تھی انہوں نے نارتھ سے نمبر14 لگا کر رن وے استمال شروع کر دی۔ ساؤتھ اپروچ کو بنانا بھی شروع کر دیا اسی دوران رات کے11 بجے ایک سی آئی کے کے کمانڈو یونٹ لے آنے والا سی-130 وہاں پہنچا اور سب کلئیر کا سگنل سن کر لینڈ کر گیا کنٹرولر اور پائلٹ بھول گئے کہ وہ ساؤتھ کی طررف سے تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور یہ ہوا
disaster2005.c130.4.GIF


disaster2005.c130.5..GIF



disaster2005.c130.6..GIF



disaster2005.c130.7.GIF
 
Top