عسکری
معطل
کوالا المپور ائیر پورٹ ٹیکسی ویزیہ کیسے اور کب؟؟
کوالا المپور ائیر پورٹ ٹیکسی ویزیہ کیسے اور کب؟؟
میں سمجھا سچ مچ پاکستان کے کسی پل کا ٹھیکدار اتنا اللہ والا تھا۔کوالا المپور ائیر پورٹ ٹیکسی ویز
ہیں پر اتنے بھی نہیں کہ 50 فیصد لگا دیں پروجیکٹ پرمیں سمجھا سچ مچ پاکستان کے کسی پل کا ٹھیکدار اتنا اللہ والا تھا۔
ہوسکتا ہے ٹراسپیرنٹ باڈی ہوواہ بھئ اس ائیر لائن مین تو انجن اندر سے دکھایا جاتا ہے
وہ نیلی ٹرانسپرنٹ باڈی اوپر اکھڑی ہوئی نظر بھی تو آ رہی ہے۔ہوسکتا ہے ٹراسپیرنٹ باڈی ہو
یہ انہوں نے کس زبان کے لفظ کا نام دیا ہے اسے؟؟نمرود جیسا نام ویسی شکل
مجھے اس بارے میں نہیں پتا پر یہ جہاز نمرود کے نام سے برٹش نے بنایا تھا اور یہ پہلے جیٹ ائیر لائنرز میں سے تھا بعد میں اوپر والی شکل میں اس پر اے ای ڈبلیو سیٹ کیا گیا تھا ۔یہ انہوں نے کس زبان کے لفظ کا نام دیا ہے اسے؟؟
معلومات دینے کا شکریہ۔مجھے اس بارے میں نہیں پتا پر یہ جہاز نمرود کے نام سے برٹش نے بنایا تھا اور یہ پہلے جیٹ ائیر لائنرز میں سے تھا بعد میں اوپر والی شکل میں اس پر اے ای ڈبلیو سیٹ کیا گیا تھا ۔
یہ ایک فلم کا سین ہے۔اندھی دھند لینڈنگ
پتا نہیں جناب میں فلمیں نہیں دیکھتایہ ایک فلم کا سین ہے۔
ہمیں تو لگ رہا ہے کہ کسی شیخ کو چھینک آگئی ہو گی جو یہ ہواحاجی عمرے والے اس لائن سے پہلے جہاز سے اترتے ہیں
لولز سعودی ائیر لائنز سعودی پائلٹس کی دشمن ہے وہ نہیں جابز دے رہے ان کو ۔ میرا ایک انٹرنیٹ سعودی دوست بھی جو کمرشل لائسنس لیے 500 گھنٹے منہ میں ڈالے ہر وقت ملحم کو گالیاں دیتا نظر آتا ہے سینکڑوں سعودی پائلٹس لائسنس لیے گھوم رہے ہین ان کو کوئی ہائر نہین کر رہا ۔اب تو وہ ایک تنظیم بنانے کا سوچ رہے ہیں ۔ حد پچھلے سال ہوئی تھی 747 کے لیے سعودیہ نے بنگلہ دیش سے کریو ہائر کر لیا یہ کام کسی پاکستانی مصری بنگلہ دیشی انڈین کا بھی ہو سکتا ہے ۔ دہلی 747 مڈ ائیر کولیشن میں بھی سعودی ائیر لائنز کا ایک پائلٹ سعودی ایک پاکستانی تھا یاد ہے نا یہ والا دن؟ہمیں تو لگ رہا ہے کہ کسی شیخ کو چھینک آگئی ہو گی جو یہ ہوا