حسیب نذیر گِل
محفلین
ایپل کمپنی کتنی امیر ہے ذرا ملاحظہ
مہربانی-شکریہبہت معلوماتی اور دلچسپ جناب
انفو گرافکس کے نیچے لکھا تو ہوا ہے Created by:BusinessDegree.netبہت خوب!
لیکن یار ، ماخذ کا لنک نہیں لگایا۔
آپ ایپل کی کسی بھی پروڈکٹ کو ہاتھ میں لے کر دیکھیے۔ جواب مل جائے گا۔میری ایک بات سمجھ نہیں آتی۔ ایپل کی پروڈکٹس اتنی مہنگی ہوتی ہیں پھر بھی کیسے اتنی بڑی تعداد میں فروخت ہوتی ہیں؟
اینڈرائڈ اور ونڈوز فون ہوسکتا ہے سستا ہو لیکن آئی فون سے اچھا ہے یہ بات ہر ایک کے لحاظ سے علیحٰدہ ہے۔آپکو اینڈرائڈ پسند ہے تو لازمی نہیں کہ مجھے بھی ہو۔اور جیسا کہ میں نے اوپر بھی بیان کیا کہ شوق دا کوئی مُل نئیں۔دوسری بات آجکل جتنے بھی ٹچ سکرین والے سمارٹ فون ہیں وہ سب ایپل کے مرہونِ منت ہیں کیونکہ جب ایپل نے آئی فون متعارف کروایا اس کے بعد ہر کمپنی نے اسکی کاپی کرنا شروع کردی۔اور رہی بات انوکھے پن کی تو پتہ نہیں آپ انوکھا پن کس کو کہتے ہیں؟جبکہ میرے خیال میں ایپل کی ہر پراڈکٹ میں انفرادیت ہوتی ہے۔یار ٹھیک ہے، مگر ایپل کی پروڈکٹس انوکھی تو نہیں ہیں۔ اینڈروئڈ پلیٹ فورم کے فونز آئی فون سے اچھے اور سستے ہوتے ہیں۔