ایپل اعداد میں۔انفوگرافکس

محمد امین

لائبریرین
بھائی جان لگتا ہے آپ میری بات سمجھے نہیں میں نے اوپر کمپنی خریدنے کا ذکر کیا ہے اور وہ فنگر ورکس ہی تھی جسے ایپل نے خریدا تھا۔اور پھر اسکا استعمال کیا

ہاں مجھے پتا ہے تم نے فنگر ورکس کا ہی حوالہ دیا :) میں عرض کر رہا تھا کہ ملٹی ٹچ پر پہلے ہی سے کام ہوچکا تھا ایپل نے اسے صرف امپلیمینٹ کیا :) ۔۔۔۔
 
ہاں مجھے پتا ہے تم نے فنگر ورکس کا ہی حوالہ دیا :) میں عرض کر رہا تھا کہ ملٹی ٹچ پر پہلے ہی سے کام ہوچکا تھا ایپل نے اسے صرف امپلیمینٹ کیا :) ۔۔۔ ۔
میں آپکو والٹر آئزکسن کی کتاب کا ایک پیرا گراف دکھاتا ہوں ذرا غور کیجیے گا
 
One of the engineers developing a tablet PC at Microsoft was married to a friend of Laurene and Steve Jobs, and for his fiftieth birthday he wanted to have a dinner party that included them along with Bill and Melinda Gates. Jobs went, a bit reluctantly. “Steve was actually quite friendly to me at the dinner,” Gates recalled, but he “wasn’t particularly friendly” to the birthday guy.
Gates was annoyed that the guy kept revealing information about the tablet PC he had developed for Microsoft. “He’s our employee and he’s revealing our intellectual property,” Gates recounted. Jobs was also annoyed, and it had just the consequence that Gates feared. As Jobs recalled:
This guy badgered me about how Microsoft was going to completely change the world with this tablet PC software and eliminate all notebook computers, and Apple ought to license his Microsoft software. But he was doing the device all wrong. It had a stylus. As soon as you have a stylus, you’re dead. This dinner was like the tenth time he talked to me about it, and I was so sick of it that I came home and said, “**** this, let’s show him what a tablet can really be.”
Jobs went into the office the next day, gathered his team, and said, “I want to make a tablet, and it can’t have a keyboard or a stylus.” Users would be able to type by touching the screen with their fingers. That meant the screen needed to have a feature that became known as multi-touch, the ability to process multiple inputs at the same time
 
محمد امین

لائبریرین
اس کو مدِّ نظر رکھتے ہوئے تو یہی کہا جاسکتا ہے کہ سٹیو جابز کو آئیڈیا آیا تھا

یہ مجھے افسانے سے زیادہ کچھ نہیں لگتا :) :) ۔۔۔ اسٹیو جوبز نے بے شک ٹیبلیٹ ٹچ اسکرین اور اسکرین پر اسٹائلس کے استعمال کی جگہ انگلی کے استعمال کو فروغ دینے کے لیے کام کروایا مگر۔۔۔۔۔ کیا اے ٹی ایم مشینز میں انگلی کا استعمال نہیں ہوتا تھا اس سے پہلے؟ گاڑیوں کے نیویگشن سسٹمز، صنعتوں کی HMIاسکرینز تو زمانے سے انگلی کے ٹچ سے ہی چلتی آرہی ہیں۔۔۔ اسٹیو جوبز سے میں نے بہت انسپریشن لی ہے مگر اس کے مرنے کے بعد جس طرح لوگوں نے اسے چڑھایا ہے تو مجھے نفرت ہوگئی ہے اس نے نام سے بھی۔ لوگ پتا نہیں کیا کیا کہتے ہیں کہ وہ پچھلے سو سالوں کا سب سے بڑا مؤجد تھا اور نہ جانے کیا کیا۔۔ وہ صرف ایک ذہین دماغ اور کامیاب ترین بزنس مین تھا۔ جس نے دنیا کو مہنگی ڈیوائسز کے سوا کچھ نہیں دیا۔
 
محمد امین

لائبریرین
1998: Fingerworks (Newark, Delaware).
  • Made a range of touch tablets with multi-touch sensing capabilities, including the iGesture Pad. They supported a fairly rich library of multi-point / multi-finger gestures.
  • Founded by two University of Delaware academics, John Elias and Wayne Westerman
  • Product largely based on Westerman’s thesis: Westerman, Wayne (1999). Hand Tracking,Finger Identification, and Chordic Manipulation on a Multi-Touch Surface. U of Delaware PhD Dissertation: http://www.ee.udel.edu/~westerma/main.pdf
  • Note that Westerman's work was solidly built on the above work. His thesis cites Matha's 1982 work which introduced multi-touch, as well as Krueger's work, which introduced - among other things - the pinch gesture. Of the 172 publications cited, 34 (20%) are authored or co-authored by me an/or my students.
  • The company was acquired in early 2005 by Apple Computer.
  • Elias and Westerman moved to Apple.
  • Fingerworks ceased operations as an independent company.
http://www.billbuxton.com/multitouchOverview.html حوالہ:
 
یہ مجھے افسانے سے زیادہ کچھ نہیں لگتا :) :) ۔۔۔ اسٹیو جوبز نے بے شک ٹیبلیٹ ٹچ اسکرین اور اسکرین پر اسٹائلس کے استعمال کی جگہ انگلی کے استعمال کو فروغ دینے کے لیے کام کروایا مگر۔۔۔ ۔۔ کیا اے ٹی ایم مشینز میں انگلی کا استعمال نہیں ہوتا تھا اس سے پہلے؟ گاڑیوں کے نیویگشن سسٹمز، صنعتوں کی HMIاسکرینز تو زمانے سے انگلی کے ٹچ سے ہی چلتی آرہی ہیں۔۔۔ اسٹیو جوبز سے میں نے بہت انسپریشن لی ہے مگر اس کے مرنے کے بعد جس طرح لوگوں نے اسے چڑھایا ہے تو مجھے نفرت ہوگئی ہے اس نے نام سے بھی۔ لوگ پتا نہیں کیا کیا کہتے ہیں کہ وہ پچھلے سو سالوں کا سب سے بڑا مؤجد تھا اور نہ جانے کیا کیا۔۔ وہ صرف ایک ذہین دماغ اور کامیاب ترین بزنس مین تھا۔ جس نے دنیا کو مہنگی ڈیوائسز کے سوا کچھ نہیں دیا۔
جو بھی ہو لیکن میں نے تو وہاں سے پڑھا تھا اور یہاں بیان کر دیا۔
اصٌ بات یہ ہے کہ سٹیو جابز نے ملٹی ٹچ کا استعمال کیا تو دوسری کمپنیوں نے بھی رغبت حاصل کی اور اسے استعمال کرنا شروع کر دیا وگرنہ اسکا استعمال شاید کچھ سالوں بعد ہوتا۔اور رہی بات سٹیو جابز کے چڑھانے کی تو جناب ایک کمپنی جو دیولیہ ہونیکے قریب ہو اور اس 15 سالوں میں دنیا کی سب سے بڑی کمپنی بنا دینا خالہ جی کا باڑہ تو نہیں اسکا کریڈٹ تو سٹیو جابز کو ہی جاتا ہے
 
محمد امین

لائبریرین
جو بھی ہو لیکن میں نے تو وہاں سے پڑھا تھا اور یہاں بیان کر دیا۔
اصٌ بات یہ ہے کہ سٹیو جابز نے ملٹی ٹچ کا استعمال کیا تو دوسری کمپنیوں نے بھی رغبت حاصل کی اور اسے استعمال کرنا شروع کر دیا وگرنہ اسکا استعمال شاید کچھ سالوں بعد ہوتا۔اور رہی بات سٹیو جابز کے چڑھانے کی تو جناب ایک کمپنی جو دیولیہ ہونیکے قریب ہو اور اس 15 سالوں میں دنیا کی سب سے بڑی کمپنی بنا دینا خالہ جی کا باڑہ تو نہیں اسکا کریڈٹ تو سٹیو جابز کو ہی جاتا ہے
1998: Fingerworks (Newark, Delaware).
  • Made a range of touch tablets with multi-touch sensing capabilities, including the iGesture Pad. They supported a fairly rich library of multi-point / multi-finger gestures.
  • Founded by two University of Delaware academics, John Elias and Wayne Westerman
  • Product largely based on Westerman’s thesis: Westerman, Wayne (1999). Hand Tracking,Finger Identification, and Chordic Manipulation on a Multi-Touch Surface. U of Delaware PhD Dissertation: http://www.ee.udel.edu/~westerma/main.pdf
  • Note that Westerman's work was solidly built on the above work. His thesis cites Matha's 1982 work which introduced multi-touch, as well as Krueger's work, which introduced - among other things - the pinch gesture. Of the 172 publications cited, 34 (20%) are authored or co-authored by me an/or my students.
  • The company was acquired in early 2005 by Apple Computer.
  • Elias and Westerman moved to Apple.
  • Fingerworks ceased operations as an independent company.
http://www.billbuxton.com/multitouchOverview.htmlحوالہ:
 
بھائی صاحب جس دن بل گیٹس اسی دنیائے فانی سے تشریف لا جائینگے تب آپ دیکھیے گا کہ اس کی تعریفوں اور ستائشوں کے پل اسٹیو جابز سے کہیں زیادہ ہوں گے اور وہ اس کا مستحق بھی ہوگا کیونکہ پرسنل کمپیوٹر جابز نے بنایا پہلے تھا مگر اسے کامیاب اور عوام تک پہنچانے کا سہرا بل گیٹس کے سر ہی ہے اور پھر عام صارف کے لیے جو جو آسانیاں مائیکروسافٹ نے پیدا کی وہ ان گنت ہیں۔

ایپل کو بچانے کے لیے بھی بل گیٹس نے ہی سرمایہ کاری کی تھی ایپل میں جابز کے کہنے پر ۔
 
ایپل کو بچانے کے لیے بھی بل گیٹس نے ہی سرمایہ کاری کی تھی ایپل میں جابز کے کہنے پر ۔
جی مجھے معلوم ہے کہ بل گیٹس نے 1997 میں ایپل میں $150 ملین نان ووٹنگ شئیرز کی سرمایہ کاری کی تھی۔اور 1997 کے میک ورلڈ بوسٹن کے کی نوٹ میں جابز نے اسکا اعلان کیا تھا اسکے ساتھ انٹرنیٹ ایکسپلورر کو ڈیفالٹ براؤزر بنایا گیا تھا اور مائیکروسافٹ نے میک کیلیے آفس بنانے کا بھی اعلان کیا تھا۔میں نے وہ سارا کی نوٹ سنا ہوا ہے
 
بھائی صاحب جس دن بل گیٹس اسی دنیائے فانی سے تشریف لا جائینگے تب آپ دیکھیے گا کہ اس کی تعریفوں اور ستائشوں کے پل اسٹیو جابز سے کہیں زیادہ ہوں گے اور وہ اس کا مستحق بھی ہوگا کیونکہ پرسنل کمپیوٹر جابز نے بنایا پہلے تھا مگر اسے کامیاب اور عوام تک پہنچانے کا سہرا بل گیٹس کے سر ہی ہے اور پھر عام صارف کے لیے جو جو آسانیاں مائیکروسافٹ نے پیدا کی وہ ان گنت ہیں۔
پہلی بات یہ تو آنیوالا وقت ہی بتائے گا۔بل گیٹس کو میں سلطان آف سافٹوئیر مانتا ہوں اور بس۔لیکن سٹیو جابز کے ساتھ ہی میرے ذہن میں ڈھیروں شعبے آجاتے ہیں۔جیسے میوزک انڈسٹری،کمپیوٹر انڈسٹری،موبائل فون انڈسٹری وغیرہ۔سٹیو جابز نے ہر انڈسٹری میں نئی جہتیں متعارف کروائی ہیں۔

کمپیوٹر کی طرف واپس آ جائیں۔پرسنل کمپیوٹرز میں ایپل نے بھی بہت کام کیا ہے 1998 میں سٹیو جابز نے آل ان ون میک متعارف کروایا اور اسکے بعد آل ان ون کمپیوٹرز مشہور ہونا شروع ہوگئے اور تقریباً ہر کمپنی نے یہ کمپیوٹرز بنانا شروع کردیے

اب کچھ سال قبل سٹیو جابز نے میک بک ائیر متعارف کروائی تھی جسکے بارے میں آپ مجھ سے بہتر جانتے ہونگے۔اب اسکی تقلید میں انٹل الٹرا بکس بنا رہا ہے۔ایک بات اور اگر سٹیو جابز کمپنی سے نہ نکلتا تو آج صورتحال ذرا مختلف ہوتی
 
اور آخری بات جو میں جانتا ہوں وہ یہ کہ اگر محترم بل گیٹس اور سٹیو جابز امریکہ میں نہ پیدا ہوتے تو یہ بیچارے بھی آج کوئی دوسرا کام کر رہے ہوتے:eek:
 
زبیر مرزا

محفلین
سٹیوجابز تخلیقی آدمی تھا اُس نے تلقید کو نہیں اپنایا تھا - لمبی چہل قدمی کرنے والا دنیا کو الگ طورسے دیکھتا تھا
آج کل یہ کتاب پڑھ رہا ہوں تو کافی معلومات مل رہی ہے سٹیو جابز کے بارے میں
9781250015570_zoom.jpg
 
اسی وجہ سے تو میں اوپر اتنی بحث کر رہا ہوں۔ویسے اس کتاب کے چھپنے کا کیا سن ہے؟
 
زبیر مرزا

محفلین
اسی سال 2012 کی ہے - Walter Isaacson کی لکھی کتاب تو آفیشل بائیوگرافی ہے - باقی لوگوں نے تو بعد میں جابز کے بارے میں لکھا ہے
 
پہلی بات یہ تو آنیوالا وقت ہی بتائے گا۔بل گیٹس کو میں سلطان آف سافٹوئیر مانتا ہوں اور بس۔لیکن سٹیو جابز کے ساتھ ہی میرے ذہن میں ڈھیروں شعبے آجاتے ہیں۔جیسے میوزک انڈسٹری،کمپیوٹر انڈسٹری،موبائل فون انڈسٹری وغیرہ۔سٹیو جابز نے ہر انڈسٹری میں نئی جہتیں متعارف کروائی ہیں۔

کمپیوٹر کی طرف واپس آ جائیں۔پرسنل کمپیوٹرز میں ایپل نے بھی بہت کام کیا ہے 1998 میں سٹیو جابز نے آل ان ون میک متعارف کروایا اور اسکے بعد آل ان ون کمپیوٹرز مشہور ہونا شروع ہوگئے اور تقریباً ہر کمپنی نے یہ کمپیوٹرز بنانا شروع کردیے

اب کچھ سال قبل سٹیو جابز نے میک بک ائیر متعارف کروائی تھی جسکے بارے میں آپ مجھ سے بہتر جانتے ہونگے۔اب اسکی تقلید میں انٹل الٹرا بکس بنا رہا ہے۔ایک بات اور اگر سٹیو جابز کمپنی سے نہ نکلتا تو آج صورتحال ذرا مختلف ہوتی

آپ آج کل جابز کے حوالے سے ہی سوچ رہے ہیں اس لیے ساری باتوں پر غور و فکر نہیں کر رہے۔

مائیکرو سافٹ کی متعدد پراڈکٹ

Xbox
Kinect

بے حد مقبول اور مارکیٹ لیڈر ہیں۔ اس کے علاوہ کچھ کم مقبول مگر جدت اور انفرادیت پر مبنی مصنوعات درج ذیل ہیں۔

keyboard
mouse
surface
 
Top