ایپل کی تخلیقات اور امریکی پیٹنٹ قوانین!!!!

محمد امین

لائبریرین
5195630_700b.jpg

حوالہ: http://9gag.com/gag/5195630?ref=fb.s
 
محمد امین

لائبریرین
شعیب بھائی ایپل کورپوریشن کی حرکتیں ہیں۔ پیٹنٹ کے نام پر سیم سنگ کے خلاف مقدمہ جیت لیا مگر جیسا کہ واضح ہے ایپل نے دوسروں کی نقل ہی کی تھی۔۔۔
 
عثمان

محفلین
یہ تو آپ نے اپنا غصہ نکالا ہے امین بھائی :)
بہرحال امریکی عدالت اور جیوری بیوقوف تو نہیں ہے۔ کچھ نہ کچھ تو ہے۔
 
عثمان

محفلین
ویسے آپ ایپل کے بہت مخالف ہیں کبھی اس کی اشیاء استعمال کر کے بھی دیکھیے گا۔ :)
 
ویسے جب کوئی انفوگرافکس بنتی ہے تو نیچے تمام ریفرنس دیے جاتے ہیں اس طرح تو میں بھی سام سنگ کے خلاف کوئی گرافکس بنا سکتا ہوں اور آپ اس پر یقین کرلیں گے؟
 
مجھے یہ سمجھ نہیں آتی کہ لوگ اتنے بے وقوف کیوں ہیں کہ جب بھی ایپل کی کوئی نئی پراڈکٹ ریلیز ہوتی ہے تو باہر کئی گھنٹوں تک قطاریں لگ جاتی ہیں یہ صرف امریکہ میں ہی نہیں ہوتا۔چائنہ میں آئی فون 4 کی ریلیز پر ایپل کو اپنا سٹور بند کرنا پڑا تھا کیونکہ عوام ہی بہت زیادہ تھی۔
 
عثمان

محفلین
صرف چائنا ہی کیا ، جنوبی کوریا جو کہ سام سنگ کا گھر ہے وہاں بھی لوگ ایپل کے دیوانے ہیں۔ :)
 
محمد امین

لائبریرین
مجھے ذاتی طور پر ایپل کی پروڈکٹس ہمیشہ سے اچھی لگتی ہیں۔۔۔ آئی فون استعمال کیا ہوا ہے میں نے۔۔۔ مگر جس طرح مجھے ونڈوز استعمال کرنے کے باوجود مائکروسوفٹ کی پولیسیز سے نفرت سے ایسے ہی ایپل سے بھی۔۔۔

بہرحال حسیب یہ انفوگرافک کسی مستند ویب سائٹ کی تو نہیں ہے ایک تفریحی ویب سائٹ کی ہے۔ مگر بات وہی ہے۔۔۔۔کیا ایپل نے راؤنڈ کورنرز ایجاد کیے ہیں؟ راؤنڈ کورنرز تو فطرت کی ایک شئے ہے۔۔۔اتنی چھوٹی چھوٹی چیزوں کے پیٹنٹ کچھ عجیب لگتے ہیں۔۔۔

اگر ہر کمپنی ایسے ہی کرنا شروع کردے تو دنیا میں فساد برپا ہوجائے۔۔۔

حسیب siri کا انٹرفیس دیکھا تم نے کیسا نقل شدہ ہے؟؟؟
 
بہرحال حسیب یہ انفوگرافک کسی مستند ویب سائٹ کی تو نہیں ہے ایک تفریحی ویب سائٹ کی ہے۔ مگر بات وہی ہے۔۔۔ ۔کیا ایپل نے راؤنڈ کورنرز ایجاد کیے ہیں؟ راؤنڈ کورنرز تو فطرت کی ایک شئے ہے۔۔۔ اتنی چھوٹی چھوٹی چیزوں کے پیٹنٹ کچھ عجیب لگتے ہیں۔۔۔

امریکہ میں ایسے ہی چلتا ہے بھیا
 
امریکہ میں تقریبا ہر کمپنی ایسا ہی کرتی ہے
 
بالکل ایسے ہی جیسے مجھے سٹیو جابز بہت پسند ہے لیکن میں اس سے نفرت بھی کرتا ہوں۔پسند اس لیے کرتا ہوں کیونکہ اسکے چند فیصلوں کی وجہ سے ایپل اتنا اوپر آگئی چاہے جیسے بھی آئی۔اور مجھے اس سے نفرت اس لیے ہے کہ ایپل کے 1998 میں تھنک ڈفرنٹ والے ایڈ میں گاندھی کو ایک ریولیوشنری لیڈر دکھایا ہے جبکہ قائداعظم کو نہیں اس لیے سٹیو جابز مجھے سخت ناپسند ہے۔
میں قائداعظم پر ایک انگریز کو ترجیح نہیں دیتا کیونکہ میرا قائداعظم کسی سے کم ہے کیا:rolleyes:
 
محمد امین

لائبریرین
جی جناب یہی تو عرض کیا میں نے ۔۔۔ کہ امریکہ کہ قوانین ہی عجیب ہیں۔ پہلے میں نے یہی لکھا تھا۔۔۔ اور دوسری بات یہ کہ جن جن چیزوں پر ایپل نے پیٹنٹ کا حق جمایا ہے وہ بہت ساری دوسری ڈیوائسز میں بھی ہیں۔۔۔۔مثال کے طور پر سوائپ ٹو انلوک نوکیا میں بھی ہوتا ہے۔۔۔۔اور پھر ایپل سے پہلے تو دوسرے فونز میں آچکا تھا۔۔۔۔خیر صاحب ہمیں کیا۔۔۔۔لڑتی رہیں دونوں کمپنیز۔۔۔۔ہمیں کونسا فائدہ مل رہا ہے
 
پنجابی کی ایک کہاوت "جو مولیاں کھاتے ہیں پیٹ انکا ہی درد کرتا"(اردو مفہوم
جی جناب یہی تو عرض کیا میں نے ۔۔۔ کہ امریکہ کہ قوانین ہی عجیب ہیں۔ پہلے میں نے یہی لکھا تھا۔۔۔ اور دوسری بات یہ کہ جن جن چیزوں پر ایپل نے پیٹنٹ کا حق جمایا ہے وہ بہت ساری دوسری ڈیوائسز میں بھی ہیں۔۔۔ ۔مثال کے طور پر سوائپ ٹو انلوک نوکیا میں بھی ہوتا ہے۔۔۔ ۔اور پھر ایپل سے پہلے تو دوسرے فونز میں آچکا تھا۔۔۔ ۔خیر صاحب ہمیں کیا۔۔۔ ۔لڑتی رہیں دونوں کمپنیز۔۔۔ ۔ہمیں کونسا فائدہ مل رہا ہے

) تو واقعی صاحب وہ مولیاں کھا رہے ہیں پیٹ بھی انکا درد کریگا ہمیں اس سے کیا
 
Top