اوہ جی جی۔ ہم نے بھی سنا تھا یہ خبر۔ چلیے اب پڑھ بھی لی۔شعیب بھائی ایپل کورپوریشن کی حرکتیں ہیں۔ پیٹنٹ کے نام پر سیم سنگ کے خلاف مقدمہ جیت لیا مگر جیسا کہ واضح ہے ایپل نے دوسروں کی نقل ہی کی تھی۔۔۔
امریکہ میں ایسے ہی چلتا ہے بھیامجھے ذاتی طور پر ایپل کی پروڈکٹس ہمیشہ سے اچھی لگتی ہیں۔۔۔ آئی فون استعمال کیا ہوا ہے میں نے۔۔۔ مگر جس طرح مجھے ونڈوز استعمال کرنے کے باوجود مائکروسوفٹ کی پولیسیز سے نفرت سے ایسے ہی ایپل سے بھی۔۔۔
بہرحال حسیب یہ انفوگرافک کسی مستند ویب سائٹ کی تو نہیں ہے ایک تفریحی ویب سائٹ کی ہے۔ مگر بات وہی ہے۔۔۔ ۔کیا ایپل نے راؤنڈ کورنرز ایجاد کیے ہیں؟ راؤنڈ کورنرز تو فطرت کی ایک شئے ہے۔۔۔ اتنی چھوٹی چھوٹی چیزوں کے پیٹنٹ کچھ عجیب لگتے ہیں۔۔۔
اگر ہر کمپنی ایسے ہی کرنا شروع کردے تو دنیا میں فساد برپا ہوجائے۔۔۔
حسیب siri کا انٹرفیس دیکھا تم نے کیسا نقل شدہ ہے؟؟؟
امریکہ میں تقریبا ہر کمپنی ایسا ہی کرتی ہےمجھے ذاتی طور پر ایپل کی پروڈکٹس ہمیشہ سے اچھی لگتی ہیں۔۔۔ آئی فون استعمال کیا ہوا ہے میں نے۔۔۔ مگر جس طرح مجھے ونڈوز استعمال کرنے کے باوجود مائکروسوفٹ کی پولیسیز سے نفرت سے ایسے ہی ایپل سے بھی۔۔۔
بہرحال حسیب یہ انفوگرافک کسی مستند ویب سائٹ کی تو نہیں ہے ایک تفریحی ویب سائٹ کی ہے۔ مگر بات وہی ہے۔۔۔ ۔کیا ایپل نے راؤنڈ کورنرز ایجاد کیے ہیں؟ راؤنڈ کورنرز تو فطرت کی ایک شئے ہے۔۔۔ اتنی چھوٹی چھوٹی چیزوں کے پیٹنٹ کچھ عجیب لگتے ہیں۔۔۔
اگر ہر کمپنی ایسے ہی کرنا شروع کردے تو دنیا میں فساد برپا ہوجائے۔۔۔
حسیب siri کا انٹرفیس دیکھا تم نے کیسا نقل شدہ ہے؟؟؟
بالکل ایسے ہی جیسے مجھے سٹیو جابز بہت پسند ہے لیکن میں اس سے نفرت بھی کرتا ہوں۔پسند اس لیے کرتا ہوں کیونکہ اسکے چند فیصلوں کی وجہ سے ایپل اتنا اوپر آگئی چاہے جیسے بھی آئی۔اور مجھے اس سے نفرت اس لیے ہے کہ ایپل کے 1998 میں تھنک ڈفرنٹ والے ایڈ میں گاندھی کو ایک ریولیوشنری لیڈر دکھایا ہے جبکہ قائداعظم کو نہیں اس لیے سٹیو جابز مجھے سخت ناپسند ہے۔مجھے ذاتی طور پر ایپل کی پروڈکٹس ہمیشہ سے اچھی لگتی ہیں۔۔۔ آئی فون استعمال کیا ہوا ہے میں نے۔۔۔ مگر جس طرح مجھے ونڈوز استعمال کرنے کے باوجود مائکروسوفٹ کی پولیسیز سے نفرت سے ایسے ہی ایپل سے بھی۔۔۔
بہرحال حسیب یہ انفوگرافک کسی مستند ویب سائٹ کی تو نہیں ہے ایک تفریحی ویب سائٹ کی ہے۔ مگر بات وہی ہے۔۔۔ ۔کیا ایپل نے راؤنڈ کورنرز ایجاد کیے ہیں؟ راؤنڈ کورنرز تو فطرت کی ایک شئے ہے۔۔۔ اتنی چھوٹی چھوٹی چیزوں کے پیٹنٹ کچھ عجیب لگتے ہیں۔۔۔
اگر ہر کمپنی ایسے ہی کرنا شروع کردے تو دنیا میں فساد برپا ہوجائے۔۔۔
حسیب siri کا انٹرفیس دیکھا تم نے کیسا نقل شدہ ہے؟؟؟
جی جناب یہی تو عرض کیا میں نے ۔۔۔ کہ امریکہ کہ قوانین ہی عجیب ہیں۔ پہلے میں نے یہی لکھا تھا۔۔۔ اور دوسری بات یہ کہ جن جن چیزوں پر ایپل نے پیٹنٹ کا حق جمایا ہے وہ بہت ساری دوسری ڈیوائسز میں بھی ہیں۔۔۔ ۔مثال کے طور پر سوائپ ٹو انلوک نوکیا میں بھی ہوتا ہے۔۔۔ ۔اور پھر ایپل سے پہلے تو دوسرے فونز میں آچکا تھا۔۔۔ ۔خیر صاحب ہمیں کیا۔۔۔ ۔لڑتی رہیں دونوں کمپنیز۔۔۔ ۔ہمیں کونسا فائدہ مل رہا ہے