آصف اثر
معطل
تو پھر یہ برِج سمسٹر کیا بلا ہوا؟ اور آپ یہ معلومات کسی حوالے کی بنیاد پر دے رہے ہیں یا اندازاً؟وہ اپنی ڈگری مکمل کریں گے. اور پھر 2019 تک دو سالہ ایم اے میں بھی داخلہ لے سکیں گے.
تو پھر یہ برِج سمسٹر کیا بلا ہوا؟ اور آپ یہ معلومات کسی حوالے کی بنیاد پر دے رہے ہیں یا اندازاً؟وہ اپنی ڈگری مکمل کریں گے. اور پھر 2019 تک دو سالہ ایم اے میں بھی داخلہ لے سکیں گے.
کوئی بھی ایگزمینیشن اتھارٹی یا یونیورسٹی جب کو کوئی پروگرام شروع کرتی ہے تو اسے مکمل کرنا اس کی ذمہ داری ہوتی ہے. جیسے میٹرک، انٹر لیول کے تعلیمی بورڈز کو لے لیں. میں نے جب میٹرک کیا تھا تو اس وقت نہم دہم کے پیپر کمبائن ہوتے تھے جبکہ بعد میں الگ الگ ہونا شروع ہو گیا. اب کمبائن سسٹم کے تحت پیپر دینے والے سپلی کے پیپر اسی سسٹم کے تحت ہی دیتے رہے جبکہ نئے آنے والے نئے سسٹم کے تحت. اسی طرح گجرات یونیورسٹی نے ۲۰۱۰ سے دو سالہ ایم بی اے کو ساڑھے تین سالہ میں بدل دیا تھا (۲۰۱۰ میں داخل ہونے والے ساڑھے تین سالہ میں داخل ہوئے جبکہ ۲۰۰۹ والے دو سالہ میں) اب ۲۰۰۹ والوں نے ۲۰۱۱ میں اپنی دو سالہ ڈگری مکمل کر لیں تھی جبکہ اُن کے جونئیرز نے ساڑھے تین سال میں مکمل کیتو پھر یہ برِج سمسٹر کیا بلا ہوا؟ اور آپ یہ معلومات کسی حوالے کی بنیاد پر دے رہے ہیں یا اندازاً؟