ہائے افسوس خان صاحب اپنے مبارک بادی دھاگے کی وجہ سے معطل ہو گیے
دل کے پھپھولے جل اٹھے سینے کے داغ سےاس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے
دل کے پھپھولے جل اٹھے سینے کے داغ سے
اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے
یہ شعر کی اصل کیا ہے مطلب شاعر کون ہے ؟؟
دو پیچ پڑھنے پڑھے آپ ہی لکھ دیتے شاعر نامعلوم ہے
دو پیچ پڑھنے پڑھے آپ ہی لکھ دیتے شاعر نامعلوم ہے
شکریہ رہنمائی کے لیے بھائی جان
اور توقع یہی ہے کہ نامعلوم ہی رہنے ہیں۔شاعر ہنوز نامعلوم ہیں۔
نہیں۔۔۔ہائے افسوس خان صاحب اپنے مبارک بادی دھاگے کی وجہ سے معطل ہو گیے
کسی کو علم ہے اکمل بھائی عارضی یا مستقبل معطل ہیں.
جیسے جب کوئی حادثہ ہوتا ہے تو مجمع لگ جاتا ہے۔ویسے ایک بات ہم نے نوٹ کی ہے اس محفل کے بارے میں جو بندہ یا بندی معطل ہو جاتا ہے اس کی لڑی پر مراسلات کی تعداد ایک دم سے بڑھ جاتی ہے ایسا کیوں ؟؟
اس مجمعے میں وہ انسان کون ہیں جو فری کا دودھ پی کر کہے مجھ سے نہیں دیکھا جاتا ایسا حادثہجیسے جب کوئی حادثہ ہوتا ہے تو مجمع لگ جاتا ہے۔
بڑے ہی نامور شاعر معلوم ہوتے ہیں ۔ ان کی شاعری پڑھی ہے ۔ اکثر اچھی شاعری ہے اور غزل کے آخر میں اپنا نام " نامعلوم " لکھنا نہیں بھولتے ۔شاعر ہنوز نامعلوم ہیں۔
ویسے ایک بات ہم نے نوٹ کی ہے اس محفل کے بارے میں جو بندہ یا بندی معطل ہو جاتا ہے اس کی لڑی پر مراسلات کی تعداد ایک دم سے بڑھ جاتی ہے ایسا کیوں ؟؟