سلام مجھے کوئی دوست بتائے گا ۔۔کہ دعوت وکیرہ کس دعوت کو کہتے ہیں /؟ حنا فیصل بہن ، آداب بچوں کی پیدائش پر خوشی میں جو دعوت کی جاتی ہے اسے ’دعوت وکیرہ‘ کہتے ہیں۔ دیگر رسومات عقیقہ وغیرہ اور ختنہ پر خوشی کی تقریب کو بھی ’دعوت وکیرہ‘ کہتے ہیں۔