ایک ارب درختوں کا لگنے سے پہلے ہی ٹویٹر پر کیا حال ہوا

چلو بھئی انصافیوں بیلچے پھڑ لو
۔۔۔
خان صاحب نے ایک عرب درخت لگانے کی بات کیا کردی سارے ایرانی ایجنٹوں کو مرچیں ہی لگ گئیں
۔۔۔
مستقبل کے ماہرین ارضیات کو خیبر پختونخواہ کے علاقے کی زمین سے بہت سا تیل اور پرویز خٹک، اسد قیصر، علی محمد خان اور مراد سعید کے فوسل ملیں گے
۔۔۔
ایک ارب درخت اور ساڑھے تین سو ڈیموں کے بعد پختونخواہ کی تمام تر آبادی کو افغانستان منتقل کردیا جائے گا کیا کیونکہ جگہ تو نہیں بچنی وہاں، لیکن افغانستان کیوں جی.عوام درختوں پر ٹری ہاؤسز بناکر رہائش پذیر ہو گی
۔۔۔
کوئی انصافین مجھے فارم ویل میں ہی ایک ارب درخت لگا کر دکھادے
۔۔۔
دیودار نہیں تو پودینے کے باغات تو لگ سکتے ہیں
۔۔۔
درخت لگایئے، اپنے لیے قوم کیلیے، عنقریب ٹرینڈآئےگاکہ ہرٹویٹ میں 3 پیڑ تو لگانے ہی ہوں گے اور یوں ٹارگٹ اچیو ہوجائےگا۔
۔۔۔
ٹالی دے تهلے بئے کے ہاں بئے کے...ماہیااو ماہیا آ کریے انقلاب دیاں گلاں....
۔۔۔
نئے پاکستان کا قومی پھل بیر اور قومی لوک داستاں ڈھونڈ ڈھونڈ کے صاف بیر کھانے والی ہوگی
۔۔۔
ایک عرب درخت



۔۔۔
حسرت ان ووٹوں پر جو بن اشجار مرجهاگئے
۔۔۔
ہاں جی کتھے او سارے انصافین جیہڑے چوہدری نثار دی تندور والی روٹیاں تے ہسدے سی ۔ ایچی سن والے سارے اینج دیاں ای چّولاں ماردے نیں ایک ارب درخت
۔۔۔
تحریک انصاف کے تمام صوبائی ممبران اسمبلی کو صبح دوپہر شام درختوں کے بیج کھلا کر اپنے حلقے کے کھلے علاقوں میں جانے کا پابند بنایا جائیگا
۔۔۔
ایک ارب درخت بهی ٹویٹر پر ہی لگیں گے..... مزید وضاحت درج ذیل ہے
1f332.png
1f333.png
1f334.png
1f335.png

۔۔۔
منہ دکھائی میں آپکو کیا ملا؟ جی ایک ارب درخت اور انکو پانی دینے کے لیے ساڑھے تین سو ڈیم بناکے دینے کا وعدہ ملا
۔۔۔
ایک ارب درختKPKمیں لگانے کے بعد پشاور 2018میں کچھ یوں نظر آئے گا


۔
۔۔
"ساڑھے تین سو ڈیم" اور "چھبیس لاکھ بسکٹ" کے بنانے والے ادارے کی نئی فلم "ایک ارب درخت"
۔۔۔
بندہ بات وہ کرے جو feasible ہو ورنہ 5 سال میں چاند پر جانے اور 3 سال میں لال قلعہ فتح کرنے کی باتیں زید حامد بھی کرتا ہے
۔۔۔
شہروں میں دفتر کے علاوہ درختوں پر طالبان کے گھونسلے بھی ہوں گے
۔۔۔
خان صاحب ایک ارب درخت لگا کر دوسری ٹرم کے لیے پختونخوا کے عوام کو سبز باغ دکھانا چاہ رہے ہیں
۔۔۔
ایک ارب درخت جیسی آپکی پارٹی ہے انہیں گھنے جنگلوں کی ضرورت تو ہے ہی
۔۔۔
جگہ کم پڑجانے پر ہم درختوں کے اوپر درخت لگائیں گے انہیں فلائی اووور درخت کہتے ہیں
۔۔۔
ایک ارب درخت تبھی ممکن ہیں جب ہر یو ٹرن پر چار چار درخت لگائے جائیں
۔۔۔
اس دفعہ ایجنسیوں کا منصوبہ یہ ہے کہ ایک ارب درختوں میں سے صرف دس فیصد بھی خان صاحب کو ووٹ دیں تو آپ رحمتہ اللہ علیہ وزیراعظم بن سکتے ہیں
۔۔۔
"لطائفِ نیازی"
اسی کتاب کےپہلےایڈیشن کےلیےایک ارب درخت لگائےجاویں گے,کاغذ دی سپلائی واسطے
۔۔۔
اتنےدرخت لگنےکےبعدعلی محمدخان اورمراد سعیدکی موج ہوجائیگی دوبارہ نتھیا گلی والاماحول۔ایک سےدوسرےدرخت کی شاخ پکڑتےپکڑتےاسمبلی پہنچ جایاکرینگے



 

آوازِ دوست

محفلین
عبدالقیوم صاحب یہ خان صاحب کی پلاننگ نہیں اُن کا عشق بول رہا ہے۔ ویسے آپ کو زیادہ تعداد پر اعتراض ہے تو گبھرائیے نہیں ایک صاحب ایسے ہی گبھرا گئے تھے جب وہ کسی موبائل شاپ قالین فروش خان صاحب سےقالین کے دام پوچھ بیٹھے اِس سے قبل کے وہ بے ہوش ہوتے اُنہیں ایک معاملہ فہم نے بتایا کہ آپ فکرمند نہ ہوں آپ نے خان صاحب کا ریٹ دیکھا ہے اِن کی رعائت نہیں دیکھی اور پھر ایک لاکھ والے قالین کا معاملہ پانچ ہزارمیں بخوبی طے پا گیا۔ بہرحال تفنن برطرف، جذبہ نیک اور قابلِ قدر ہے۔
 

آوازِ دوست

محفلین
یار آپ لوگ پکے لیگی لگتے ہو ۔ :unsure:
بخُدا ایسی بات نہیں ہے اگر آپ کہیں تو اپنی صداقت کے ثبوت کے طور پر آپ کو گو نواز گو کا ایک نعرہ لگا کر دِکھا دیں۔ دراصل شخصیات پرستی اور وہ بھی وطنِ عزیز کےسیاسی لیڈران کی، بہت نا سمجھی کی بات لگتی ہے۔
 

x boy

محفلین
اچھی بات ہے
امازون میں بھی اتنے ہی درخت ہونگے یا اس سے بہت زیادہ لیکن وہاں ایسے قومیں بھی ہیں جن کی ابھی تک شناخت نہیں ہوسکی۔
ایک انگلش فلم ہے ،اکولوپتو اس میں بھی امازون کے ایک ٹرائپ کے بارہ میں دکھایا گیا
 

آوازِ دوست

محفلین
اچھی بات ہے
امازون میں بھی اتنے ہی درخت ہونگے یا اس سے بہت زیادہ لیکن وہاں ایسے قومیں بھی ہیں جن کی ابھی تک شناخت نہیں ہوسکی۔
ایک انگلش فلم ہے ،اکولوپتو اس میں بھی امازون کے ایک ٹرائپ کے بارہ میں دکھایا گیا
تو آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ زیادہ درخت لگانے سے خُدانخواستہ قومیت کا مسئلہ دوچند ہو سکتا ہے۔ یا حیرت! کوئی خان صاحب کو روکے۔
 
رہا عشق تو خان صاحب اِس معاملے میں انتہائی باذوق آدمی ہیں اورہم اُن کے معیار کے صدقِ دل سے قدردان ہیں۔
:noxxx:
ذرا ان کے انتہائی باذوق معیار پر تھوڑی سی :lightbulb: ڈالیے گا تاکہ باقی محفلین کو بھی صِدق :redheart: سے قدردان ہونے میں آسانی ہو جائے۔ :cool2:
 

آوازِ دوست

محفلین
:noxxx:
ذرا ان کے انتہائی باذوق معیار پر تھوڑی سی :lightbulb: ڈالیے گا تاکہ باقی محفلین کو بھی صِدق :redheart: سے قدردان ہونے میں آسانی ہو جائے۔ :cool2:
حضرت وہ ایک شعر ہے اگر میرے زورِ بیان سے غیر موزوں ہو سکتا ہے اسلئے ترجمہ سنیئےشاعر کہتاہے: دنیا میں دو ہی لوگ باذوق گزرے ہیں۔ ۔ ۔ ۔ ایک میں اور ایک میرا رقیب۔ اب اور کیا کہیں خان صاحب کے حسنِ نظر کی تعریف میں۔
 
حضرت وہ ایک شعر ہے اگر میرے زورِ بیان سے غیر موزوں ہو سکتا ہے اسلئے ترجمہ سنیئےشاعر کہتاہے: دنیا میں دو ہی لوگ باذوق گزرے ہیں۔ ۔ ۔ ۔ ایک میں اور ایک میرا رقیب۔ اب اور کیا کہیں خان صاحب کے حسنِ نظر کی تعریف میں۔
یعنی اب باقی تمام محفلین خان صاحب کے رقیب بنیں تبھی باذوق ہوں پائیں گے اور صدق دل سے قدر دانی ہو سکے گی
 
Top