عثمان
محفلین
پنجابی جگت باز اپنا فورم الگ سے ایجاد کریں۔ ورنہ اردو مکالمہ میں پنجابی داخل کرنے سے پرہیز کریں۔ اس فورم کے سبھی افراد انگریزی بھی سمجھتے ہیں۔ کیا خیال ہے اردو ترک کر کے انگریزی شروع کر دی جائے؟ یہاں آنے کا مقصد کیا ہے ؟میرا نہیں خیال کہ پنجابی زبان کو ایک فورم تک محدود کرنا چاہیے فورم پر تقریباً ساٹھ فیصد لوگ پنجابی سمجھتے ہیں اور بولتے بھی ہیں
اس محفل کے مقاصد آخر کیا ہیں یہ اس قدر واضح ہے کہ اسے مزید واضح کرنا محال ہے۔