ایک الپائن سفر

زیک

مسافر
10003931_10153025553611082_3299063418473381097_n.jpg

شلٹہارن کی چوٹی تک جانے کے لئے کیبل کار ہے۔
 

زیک

مسافر
میورن شہر میں آپ کار نہیں لے جا سکتے۔ یہان جانے کا راستہ صرف کیبل کار یا ٹرین ہے۔
12052617_10153025554881082_7109122956704760498_o.jpg
 

زیک

مسافر
ٹرین جو ہمیں اوپر لے کر آئی
12182416_10153039383756082_1503479763722755802_o.jpg

یہ جھیل انٹرلاکن کی دو جھیلوں میں سے ایک ہے۔
 
Top