ایک الپائن سفر

زیک

مسافر
میورن شہر میں آپ کار نہیں لے جا سکتے۔ یہان جانے کا راستہ صرف کیبل کار یا ٹرین ہے۔
12052617_10153025554881082_7109122956704760498_o.jpg
 

زیک

مسافر
ٹرین جو ہمیں اوپر لے کر آئی
12182416_10153039383756082_1503479763722755802_o.jpg

یہ جھیل انٹرلاکن کی دو جھیلوں میں سے ایک ہے۔
 
Top