زیک
مسافر
بہت خوبصورت۔۔۔سبحان اللہ!
بہت شکریہلاجواب!
بہت خوبصورت۔۔۔سبحان اللہ!
بہت شکریہلاجواب!
اگر تصاویر میرے نام سے ہی منسوب رہیں تو لی جا سکتی ہیں۔کیا کیپچر کیا ہے ۔۔ ایک اجازت درکار ہے ۔۔۔ کیا ان پکس کو کوئی یہاں سے لے سکتا ہے ۔۔۔مجھے نیچرل سینز بہت پسند ہیں اور کمال یہ ہے کہ فوٹو گرافی بہت اعلیٰ ہے دیکھ کر دل خوش ہو گیا
یہ سپیڈ اے 7 پر پکڑی تھی فیوسن سے بریگنز آسٹریا جاتے ہوئے۔
کار میونخ سے لی تھی اور جب زیورخ میں واپس کی تو 1554 کلومیٹر چلا چکا تھا۔
بالکل ایسا ہی اگر یہ کہیں نظر آئیں گی تو آپ کے نام سے ۔۔ شکریہاگر تصاویر میرے نام سے ہی منسوب رہیں تو لی جا سکتی ہیں۔
آصف سے بہت عرصے سے رابطہ نہیں ورنہ ملاقات ہو سکتی تھیآپ تو آصف کے ہمسائے سے ہو کر آ گئے۔
یہ کتنے کلومیٹر 28 سیکنڈ میں گزاردئیے ؟
میرا خیال ہے 16x سپیڈ ہے ٹائم لیپس کییہ کتنے کلومیٹر 28 سیکنڈ میں گزاردئیے ؟
ہاہاہاہااور پھر لوگ کہتے ہیں کہ پاکستان سے زیادہ خوبصورت خطہ کوئی نہیں۔۔۔
یہ وا وا تو ہم اس لیے کر رہے کہ زیک اتنا خرچہ کر آئے۔۔۔ ورنہ لوگ بلکل صحیح کہتے ہیںاور پھر لوگ کہتے ہیں کہ پاکستان سے زیادہ خوبصورت خطہ کوئی نہیں۔۔۔
آپ کو خرچے کا کس نے بتایا؟یہ وا وا تو ہم اس لیے کر رہے کہ زیک اتنا خرچہ کر آئے۔
جب سفر پر نکلتے ہیں۔۔ خرچہ تو ہوتا ہے۔ اندازہ کہہ لیںآپ کو خرچے کا کس نے بتایا؟
دو حل ہیں۔ اول انکو کسی مستقل فوٹو ہوسٹ جیسے فوٹو بکٹ پر اپلوڈ کر دیں۔ دوم اگر آپکے پاس ڈراپ باکس ہے تو اسکے پبلک فولڈر میں اپلوڈ کر دیں۔ دونوں صورتوں میں باآسانی ہاٹ لنکنگ ہو جائے گیتصاویر تو اور بھی ہیں مگر وہ فیس بک پر اپلوڈ ہیں اور فیس بک سے جب بھی یہاں پوسٹ کی ہیں کچھ عرصے بعد وہ لنک راٹ کی وجہ سے نظر آنا بند ہو جاتی ہیں۔ سوچ رہا ہوں کہ اس کا کیا حل نکالوں۔
اور پھر لوگ کہتے ہیں کہ پاکستان سے زیادہ خوبصورت خطہ کوئی نہیں۔۔۔
ہاہاہاہا
یہ وا وا تو ہم اس لیے کر رہے کہ زیک اتنا خرچہ کر آئے۔۔۔ ورنہ لوگ بلکل صحیح کہتے ہیں
پاکستان میں خوبصورت جگہیں دیکھی ہیں مگر آپ کی بات درست ہے کہ جنگل میں مور ناچا کس نے دیکھا۔ کوئی سیاح پاکستان نہیں جاتامیرے خیال میں اگر سب سے زیادہ خوبصورت خطہ نہیں کہا جاسکتا تو کم از کم یہ ضرور ہے کہ پاکستان خوبصورتی میں کسی سے کم نہیں ، یہ الگ بات ہے کہ "جنگل میں مور ناچا کس نے دیکھا" والی کہاوت صادق آتی ہے کہ یہاں کی حکومت نااہلی ، سیاحت پر مناسب توجہ نہ دینے اور ذرائع آمد ورفت کو بہتر نہ بنانے کی وجہ سے ہم اس سے فائدہ نہ اٹھا پائے۔
اس خوبصورتی کی ایک دلیل کہ
وکی لوز ارتھ کونٹیسٹ دنیا کی بہترین تصاویر
جیوری کے فیصلے کے مطابق پاکستان کے زعیم صدیقی کی تصویر کو سب سے خوبصورت قرار دیا گیا ۔
اس کے علاوہ پاکستان کے خوبصورت مناظر دیکھنے کیلئے اس لڑی میں تشریف لائیں۔
یہ آپکے دور کے ضیاء الحق کا فضل و کرم ہے کہ اب پاکستان عام سیاحوں سے محروم ہو گیا ہے۔ 60 اور 70 کی دہائی میں یہاں سیاحوں کی قطار لگی ہوتی تھی:کوئی سیاح پاکستان نہیں جاتا