ایک الپائن سفر

زیک

مسافر
HG5BA3sUQP5uiCYyfBNvrCWDF6vi1Ln7Ugj5hra-020=w1280-h341-no

برگ، سوئٹزرلینڈ سے منظر
 

زیک

مسافر
زیک الپائن میں اسکینگ بھی کی تھی یا بس دیکھ کر آگئے؟
جون کے آخر میں تو ینگفراؤیوخ پر ایک چھوٹا سا سکی رن تھا۔ ارادہ تھا کہ سکی کریں گے مگر sommerrodelbahn الٹ جانے سے ٹانگ پر زخم تھا جسے سکی بوٹ نے تنگ کرنا تھا۔ اس لئے سکی نہ کر سکا۔
 

زیک

مسافر
جناب زیک صاحب آپ یہ تصاویر کون سی image hostingویب سائیٹ پر لوڈ کرتے ہیں ۔
میں تو tinypic.com استعمال کرتا ہوں۔
کیا کوئی اچھی ویب سائیٹ ہے جہاں پر تصویرلوڈ کی جائے اور یہ ویب سائیٹ قابل بھروسہ ہو۔
کیونکہ کچھ ویب سائیٹ میں دی گئی تصاویر یا تو ڈیلیٹ کی دی جاتی ہے یا پھر pornتصاویر میں تبدیل ہو جاتی ہے۔آخر ایسا کیوں؟
یہ تصاویر گوگل فوٹوز پر پوسٹ کی ہیں۔ اس کے علاوہ فلکر اور فیسبک پر اپلوڈ کرتا ہوں۔
 

زیک

مسافر
اس پل کے وزن کے حوالے سے خبریں گردش کر رہی تھی کسی وقت میں ۔ اس بارے میں کوئی اقدام کیا گیا یا ویسے ہی وزن بڑھتا جارہاہے

کیا واقعی ان تالوں کا اتنا وزن ہے کہ پورا پُل گرا سکتے ہیں؟ زیک

وہ پیرس میں پل تھا۔
http://mobile.nytimes.com/2015/06/12/world/europe/paris-and-lovers-look-to-move-on-after-breakup-with-bridges-locks.html

یہ تصویر سالزبرگ آسٹریا کی ہے۔
 
Top