عاطف بٹ
محفلین
گریٹ! یہ تو بہت اچھی بات ہے۔ابھی پڑھ رہے ہیں اور ساتھ میں جاب بھی کرتے ہیں
اکاؤنٹس میں ہیں
میتھس میں ماسٹرز کر رہے ہیں، اس کے بعد پی ایچ ڈی کا ارادہ ہے، بڈھے ہو جانا انہوں نے پڑھ پڑھ کے.. ہی ہی ہی
کہاں سے کررہے ہیں ماسٹرز وہ؟
گریٹ! یہ تو بہت اچھی بات ہے۔ابھی پڑھ رہے ہیں اور ساتھ میں جاب بھی کرتے ہیں
اکاؤنٹس میں ہیں
میتھس میں ماسٹرز کر رہے ہیں، اس کے بعد پی ایچ ڈی کا ارادہ ہے، بڈھے ہو جانا انہوں نے پڑھ پڑھ کے.. ہی ہی ہی
گریٹ!یونیورسٹی آف برمنگھم سے بھیا
27 اگست کو ہماری فرسٹ ویڈنگ اینورسری ہےگریٹ!
شادی کب ہوئی؟
ماشاءاللہ، گریٹ!27 اگست کو ہماری فرسٹ ویڈنگ اینورسری ہے
آمینماشاءاللہ، گریٹ!
اللہ آپ دونوں کو بہت خوشیاں دے۔
میں ابھی سے کیلنڈر میں مارک کرلیتا ہوں تاکہ مجھے وِش کرنا یاد رہے۔
مائی پلیژر۔ اور دعاؤں کی تو فکر ہی نہ کریں آپ!آمین
تھینک یو بھیا
دعاؤں میں یاد رکھئیے گا بھیا
نہیں رشتہ دار نہیں ہیںاب واپس انٹرویو کی طرف۔۔۔
شادی کس کی مرضی سے ہوئی؟ تیمور آپ کے رشتے داروں میں سے ہیں کیا؟
بہت اچھی بات یہ تو!نہیں رشتہ دار نہیں ہیں
بابا کے دوست کے بیٹے ہیں
بابا نے چوز کیا تھا انہیں میرے لیے
نہیںبہت اچھی بات یہ تو!
وہ لوگ بھی سولی ہل میں ہی رہتے ہیں؟
اچھا، پاکستان میں کس شہر سے ہیں وہ لوگ؟نہیں
تیمور کی فیملی پاکستان میں تھی تب، وہ اسٹڈیز کی وجہ سے یہاں تھے
وہ یونی کی طرف سے آکوموڈیشن میں تھے
آئی تھنک باول پور سےاچھا، پاکستان میں کس شہر سے ہیں وہ لوگ؟
تیمور کے کتنے بھائی بہن ہیں اور وہ کس نمبر پر ہیں؟آئی تھنک باول پور سے
پر صحیح یاد نہیں بھیا
تین بھائی اور دو بہنیںتیمور کے کتنے بھائی بہن ہیں اور وہ کس نمبر پر ہیں؟
جی بھیایہ محفل کا سب سے لمبا اور دلچسپ انٹرویو ہے اور اس کے دوران آپ کی زندگی میں کتنے نئے موڑ آگئے اور کتنے اہم واقعات ہوگئے۔
چلیں، کچھ تھوڑی سی تفصیل بتائیں کیا کھویا، کیا پایا؟جی بھیا
بہت کچھ کھویا اور بہت کچھ پایا بھی
چلیں، کچھ تھوڑی سی تفصیل بتائیں کیا کھویا، کیا پایا؟
آپ کے بابا کو کیا ہوا تھا؟ کب فوت ہوئے وہ؟میری جان سے بھی عزیز تر میرے بابا
اور پھر اللہ جی مجھے تیمور اور ان کی فیملی سے نوازا