مقدس
لائبریرین
وہی تو بھیاہاں بالکل ایسے ہی بولتے ہیں۔ پر نصف بہتر سے کیا جانے والا جھگڑا تو بیویوں کا فرضِ عین ہوتا ہے ۔ایسا نہ ہو تو پتہ ہی نہیں چلتا کہ بندہ اب بندہ نہیں رہا بلکہ شوہر بن گیا ہے۔
اپنا فرض نبھائے جا رہی ہوں
وہی تو بھیاہاں بالکل ایسے ہی بولتے ہیں۔ پر نصف بہتر سے کیا جانے والا جھگڑا تو بیویوں کا فرضِ عین ہوتا ہے ۔ایسا نہ ہو تو پتہ ہی نہیں چلتا کہ بندہ اب بندہ نہیں رہا بلکہ شوہر بن گیا ہے۔
مائی پلیژرناؤ آئی نو بھیا
تھینک یو
یہ تو بہت ہی اچھی بات ہے۔یہاں یوکے میں ہوتے تھے
آئی تھنک شادی کے بعد جلدی یہاں موو ہوئے تھے، یہاں ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں تھے وہ بھی
پاکستان سے اے لیول کیا تھا شاید
شاعری بہت پڑھتے تھے
ہمیں بھی سناتے تھے
ان کے جانے کے بعد ان کی ایک کلیکشن ہمارے حصے میں آئی ہئ
مجھ سے (طویل) انٹرویو نہیں پڑھے جاتے۔۔۔ ۔ ! اتفاق سے یہاں آگیا اور شروع کے پانچ چھ اور آخر کے چار پانچ صفحے پڑھ ہی لئے۔
اچھا لگا۔ خوش رہیے۔
احمد بھیا
اپنی بہن کا سارا انٹرویو بھی نہیں پڑھا
ہاؤ سیڈی
مجھے نہیں پتاارے گڑیا ہم نے لفافہ دیکھ کر ہی خط کا مضمون بھانپ لیا ہے۔
مجھے نہیں پتا
بس
سارا پڑھنا ہے آپ کو بھیا
افففففف احمد بھیاااااااااا
احمد صاحب، اتنا دلچسپ انٹرویو آپ نے پورا نہیں پڑھا؟ یہ تو ٹھیک بات نہیں ہے!مجھ سے (طویل) انٹرویو نہیں پڑھے جاتے۔۔۔ ۔ ! اتفاق سے یہاں آگیا اور شروع کے پانچ چھ اور آخر کے چار پانچ صفحے پڑھ ہی لئے۔
اچھا لگا۔ خوش رہیے۔
روزے ختم ہو گئے ہیں ناں بھیاشکر ہے تم نظر تو آئیں اتنے دن بعد۔
ویسے ابھی تک تیمور کے بارے میں تو کچھ بتایا ہی نہیں آپ نے یا پھر میری نظر سے نہیں گزرا کہ وہ کیا کرتے ہیں؟ کتنا پڑھے لکھے ہیں؟ تعلیم کہاں سے حاصل کی؟