انٹرویو ایک انٹر ویو مقدس کے ساتھ

مقدس

لائبریرین
ہمیں موقع ملے تو ہم پوری کائنات کو "محبت کے رنگ" میں رنگ دیں۔ :)

اتنی مشکل مشکل باتیں ۔۔۔۔ بھیا میں سارے سوال آپ کو پی ایم کر دیا کروں گی اب ۔ ان کے ایسے ایسے جواب آپ مجھے لکھ دینا۔۔

سوال: اب تک آپ کے دودھ کے کتنے دانت گر چکے ہیں؟ :)

بھیا اب میں اولڈ لیڈی ہو گئی ہوں۔۔۔ ہی ہی
 

مقدس

لائبریرین
ارے ۔۔ آپ پاکستان سے باہر برطانیہ میں پیدا ہوئیں اور وہیں پلی بڑھیں لیکن پھر بھی آپ اردو باآسانی لکھ اور پڑھ لیتی ہیں۔ میں نے تو یہ بہت کم دیکھا ہے۔ لکھنا پڑھنا تو درکنار ، پردیس میں پیدا ہونے والے پاکستانیوں کے بچے اردو مشکل ہی سے بول سکتے ہیں۔ :)

جی ہوتا ہے لیکن سب کے ساتھ ایسا نہیں ہوتا۔۔ ہماری فیملی میں تو اردو بہت اچھی بول اور لکھ لیتے ہیں۔۔ ایون دو ان میں سے بہت سے کبھی پاکستان گئے ہی نہیں۔ پاکستان میں بہت سے لوگ ایسے ہیں جو بہت اچھی انگلش بول اور لکھ سکتے ہیں۔۔ تو پھر اردو تو ہے بھی اتنی ایزی۔ ویسے مجھے اردو پڑھنی تو بہت پہلے سے آتی تھی کیونکہ جب ہم قرآن پڑھنے جاتے تھے وہاں سے ہم نے اردو بھی سیکھی تھی۔۔ پھر جی سی ایس سی اور اے لیولز میں اردو سبجیکٹس کی وجہ سے لکھنی بھی آگئی ۔اور ٹائپ کرنا بھی۔ اینڈ فار آل دس، میرے نانا جی کو کریڈٹ ملتا ہے
 

مقدس

لائبریرین
دیکھتے ہیں ناں بھیا
یہ بھی تو ہوسکتا ہے کہ جو آتی ہے وہ بھی نہ آئے اتنی مشکل مشکل باتیں پڑھ کر
 

مقدس

لائبریرین
آسان سے سوال سے تو یہی دماغ میں آیا کہ،
ماشاءاللہ فورمز کے معاملے میں آپ کافی یوزٹو معلوم ہوتی ہیں۔
کیا کسی اور فورم پر بھی پائی جاتی ہیں۔

یس آئی ہیو یوزڈ فورمز لیکن اتنا زیادہ ایکٹیو نہیں تھی کیونکہ جو دو فورمز یوز کیے تھے وہاں پڑھنے کو زیادہ نہیں ملا بس باتیں اور وہ بھی ایسی جن کی مجھے سمجھ زیادہ نہیں آتی تھی۔۔ تو میں اتنا زیادہ ایکٹیو نہیں ہوئی۔۔ یہاں زیادہ ایکٹیو اس لیے ہوئی کیونکہ یہان اتنا اچھا ٹریٹ کیا ناعمہ نے، شمشاد بھیا نے، سعود بھیا نے ۔۔۔دیٹ ناؤ آئی لو کمنگ ہیر۔۔ ایون دو دن میں یہان کوئی نہیں ہوتا میں اکیلی بیٹھ کو کچھ پڑھتی رہتی ہوں۔۔
 

فہیم

لائبریرین
بھئی ایک تو آپ کا نام اتنا مقدس ہے کہ،
کچھ بات کرنے کا سوچو تو دماغ خود ہی مؤدبانہ ہوا جاتا ہے
اور بات بچاری دماغ کی پہنچ سے دور ہوئی جاتی ہے۔
یہ نام رکھنے کی کوئی خاص وجہ؟
 

مقدس

لائبریرین
بھئی ایک تو آپ کا نام اتنا مقدس ہے کہ،
کچھ بات کرنے کا سوچو تو دماغ خود ہی مؤدبانہ ہوا جاتا ہے
اور بات بچاری دماغ کی پہنچ سے دور ہوئی جاتی ہے۔
یہ نام رکھنے کی کوئی خاص وجہ؟

اٹس پارٹ آف مائی رئیل نیم ۔۔ میں نے اس لیے اس کو یہاں یوز کر لیا
 

فہیم

لائبریرین
چلیں مقدس بی بی ابھی تو ہم چلتے ہیں کہ،
ہمارا حال آپ کے منتخب کردہ موڈ کی طرح اونگھتا ہوا ہورہا ہے۔
اس لیے باقی باتیں بعد کے لیے اٹھا رکھتے ہیں۔
آپ اپنا بہت بہت خیال رکھیے گا اور ہنستی مسکراتی رہیے گا۔
انشاءاللہ پھر ملنا ہوگا۔
اللہ حافظ
شب بخیر۔
 

مقدس

لائبریرین
چلیں مقدس بی بی ابھی تو ہم چلتے ہیں کہ،
ہمارا حال آپ کے منتخب کردہ موڈ کی طرح اونگھتا ہوا ہورہا ہے۔
اس لیے باقی باتیں بعد کے لیے اٹھا رکھتے ہیں۔
آپ اپنا بہت بہت خیال رکھیے گا اور ہنستی مسکراتی رہیے گا۔
انشاءاللہ پھر ملنا ہوگا۔
اللہ حافظ
شب بخیر۔

ٹیک کئیر فہیم بھائی
گڈ نائٹ
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں جی آگے چلتے ہیں :

اپنی تین اچھی عادتیں بتائیں۔

اپنی تین بُری عادتیں بتائیں۔

آپ کا زمانہ طالبعلمی کا کوئی یادگار واقعہ۔

کس کو شدت سے یاد کرتی ہیں؟

اگر کسی کو آپ کی جاسوسی پر لگایا جائے تو سب سے پہلا انکشاف کیا ہو گا؟

تنہائی پسند ہیں یا محفل میں جانا اچھا لگتا ہے؟

غصہ یا ٹینشن میں کیا کرتی ہیں؟

پہلی ملاقات میں مقابل کی کس چیز کا جائزہ لیتی ہیں؟

سونے سے پہلے اور جاگنے کے بعد آپ کیا کرتی ہیں؟ میرا مطلب ہے پہلا کام؟

دوست جو آپ کے بہت قریب ہوں؟

مستقبل کے ارادے؟

ایک پیغام جو آپ دوسرے قارئین کو دینا چاہیں؟

(جوابات تفصیل سے دینے ہیں، یہ نہیں کہ ‘ہاں‘ اور ‘نہیں‘ پر ٹرخا دیں۔)
 

مقدس

لائبریرین
چلیں جی آگے چلتے ہیں :

اوکے بھیا۔۔ لیکن سلولی سلولی

اپنی تین اچھی عادتیں بتائیں۔

اپنی بہن سے پوچھا ہے کہ کون کون سی عادتیں اچھی ہیں اینڈ شی سیڈ دیٹ آئی ایم ویری کئیرنگ، آئی ریسپیکٹ مائی ایلڈرز اینڈ آئی ایم ناٹ ٹو فیس

اپنی تین بُری عادتیں بتائیں۔

آئی ٹرسٹ پیپل ٹو مچ، ہر بات پر رونا اسٹارٹ اینڈ سب کو اپنی باتوں سے تنگ کرنا۔۔

آپ کا زمانہ طالبعلمی کا کوئی یادگار واقعہ۔
ہم نے اپنے ایک ٹیچر کی کار کے ٹائرز میں سے ہوا نکال دی تھی اینڈ وی گاٹ کوٹ۔۔۔ اس پر تین دن کے لیے پورے گروپ کو کالج سے نکال دیا گیا تھا۔۔ ہی ہی ہی۔۔

کس کو شدت سے یاد کرتی ہیں؟

اپنے نانا جی کو۔۔۔ آئی واز ویری کلوز ٹو ہم ۔۔ ان کا جانا ہم سب کے لیے ایک بہت بڑا لاس تھا۔۔ آئی وش آئی کین برنگ ہم بیک

اگر کسی کو آپ کی جاسوسی پر لگایا جائے تو سب سے پہلا انکشاف کیا ہو گا؟

دے ول سے کہ وائے ڈڈ وی ویسٹڈ آور ٹائم۔۔ یہاں تو کچھ بھی نہیں ملا۔۔۔ ہی ہی ہی

تنہائی پسند ہیں یا محفل میں جانا اچھا لگتا ہے؟

دونوں۔۔ اٹ ڈیپنڈز اون مائی موڈ۔۔۔ اگر میں خوش ہوں تو مجھے سب کے ساتھ مل کر شرارتیں کرنا اچھا لگتا ہے۔۔ بٹ اگر اپوزیٹ ہے تو آئی ڈاؤنٹ وانا نو اینی ون۔

غصہ یا ٹینشن میں کیا کرتی ہیں؟

رونا اسٹارٹ۔۔۔ اور دروازے کو زور زور سے بند کرنا کہ سب کو پتہ چل جائے کہ میں غصے میں ہوں

پہلی ملاقات میں مقابل کی کس چیز کا جائزہ لیتی ہیں؟

آئیز۔۔۔۔ مجھے خوب صورت آئیز بہت اٹریکٹ کرتی ہیں
سونے سے پہلے اور جاگنے کے بعد آپ کیا کرتی ہیں؟ میرا مطلب ہے پہلا کام؟

سونے سے پہلے موبائل کو چارجر پر لگانا اور جاگنے کے بعد چیک کرنا کہ کوئی مس کال یا میسج تو نہیں آیا۔۔۔

دوست جو آپ کے بہت قریب ہوں؟

ہیلن۔۔۔ مائی ون اینڈ اونلی بیسٹ فرینڈ

ناٹ ٹو شیور۔۔۔۔ وٹ ایور از ریٹن ان مائی فئیٹ

ایک پیغام جو آپ دوسرے قارئین کو دینا چاہیں؟

سب خوش خوش رہیں

(جوابات تفصیل سے دینے ہیں، یہ نہیں کہ ‘ہاں‘ اور ‘نہیں‘ پر ٹرخا دیں۔)
اب ٹھیک ہے ناں بھیا۔۔ اس خوشی میں آئسکریم کھلائیں پھر سے پلیززززززز
 
Top