انٹرویو ایک انٹر ویو مقدس کے ساتھ

مقدس

لائبریرین
بہت خوب ناعمہ ، اچھا تعارف كرواديا مقدس سے
بہت اچھا انٹرويو ہے مقدس ، لمبا ہونے كى وجہ سے اب مكمل كيا

اللہ تعالى سب كے بزرگوں كا سايہ سلامت ركھے۔ بزرگ اسى طرح چپکے سے ہمارى زندگیوں ميں مفيداضافے كر جاتے ہین۔

تھینک یو سس۔۔۔ آُ نے پڑھا دیٹ از سو سوئیٹ آف یو
آمین
 
مقدس

لائبریرین
غافل تو میں ہوں ہی۔ اپنا ڈیسک ٹاپ فارمیٹ کیا ہفتہ بھر ہونے کو آیا مگر نوری نستعلیق فونٹ انسٹال نہ کیا اور محفل کے صفحات ڈیفالٹ فونٹ میں پڑھتا رہا۔ مقدس سے سوال کیا ناعمہ نے پسندیدہ دوست کے بارے میں ، اور ہم نہ جانے ضعفِ بصری یا پھر حالات عصری کی وجہ سے "بیلن" کا لفظ پڑھ کر سٹپٹا گئے۔ بس پوچھنے ہی کو تھے مقدس سے کہ یہ "بیلن" کیا برطانیہ میں بھی خواتین کا آزمودہ ہتھیا ر ہے؟:grin:۔ بھلا ہو ہماری نصف بہتر کا کہ کل اس نے یہ فونٹ انسٹال کر دیا اور ہم ایک فاش غلطی کے ارتکاب سے محفوظ رہے۔ ;) اور یہ عقدہ حل ہو گیا کہ وہ"بیلن" نہیں تھا "ہیلن" تھی۔

آپ اتنی مشکل اردو نہیں بولیں ناں پلیز
 
شمشاد

لائبریرین
کوئی ایسی خواہش جو ابھی تک پوری نہ ہوئی ہو؟

موجودہ زندگی سے مطمئن ہیں یا کچھ اور کرنے کا ارادہ ہے؟

آپ کا تعلیمی رفاہی ادارہ حکومت کی سرپرستی میں کام کرتا ہے یا کچھ لوگ ملکر اس کو چلاتے ہیں؟

اگر ہو سکے تو اپنے اس تعلیمی رفاہی ادارے کے کچھ اغراض و مقاصد بتا دیں۔

آپ کا یہ تعلیمی رفاہی ادارہ تعلیمی میدان میں طلباء کو کس قسم سہولیات فراہم کرتا ہے؟

یہ سہولیات صرف مقامی طلباء کو ہی حاصل ہوتی ہیں یا بین الاقوامی طلباء بھی اس سے مستفیذ ہوتے ہیں؟

تعلیمی رفاہی ادارے میں آپ کیا کام کرتی ہیں؟

کیا آپ اپنے کام سے مطمئن ہیں؟

فی الحال اتنا ہی کافی ہے۔ باقی بعد میں۔
 
مقدس

لائبریرین
کوئی ایسی خواہش جو ابھی تک پوری نہ ہوئی ہو؟

نہیں ۔۔ ایسی کوئی خوائش نہیں ۔۔۔

موجودہ زندگی سے مطمئن ہیں یا کچھ اور کرنے کا ارادہ ہے؟

آئی ایم ہیپی ود وٹ آئی ایم ڈوئنگ۔۔۔

آپ کا تعلیمی رفاہی ادارہ حکومت کی سرپرستی میں کام کرتا ہے یا کچھ لوگ ملکر اس کو چلاتے ہیں؟

یہ گورنمنٹ کا ارارہ ہے

اگر ہو سکے تو اپنے اس تعلیمی رفاہی ادارے کے کچھ اغراض و مقاصد بتا دیں۔

یہ ادارہ بچوں کو جو پرابلمز اسکول یا گھر میں فیس ہوتی ہیں ۔۔ ان کو ریزولو کرنے میں ہیلپ کرتا ہے جیسے بلنگ، ابیوزنگ ویچ کین بھی مینٹلی، فیزیکلی اور سیکسشلی بائے پیرنٹس اور آدرز۔۔۔۔

آپ کا یہ تعلیمی رفاہی ادارہ تعلیمی میدان میں طلباء کو کس قسم سہولیات فراہم کرتا ہے؟

دس ون از مور ٹو پروٹیکٹ چلڈرن فرام ابیوزنگ

یہ سہولیات صرف مقامی طلباء کو ہی حاصل ہوتی ہیں یا بین الاقوامی طلباء بھی اس سے مستفیذ ہوتے ہیں؟

ہمارا ڈیپارٹمنٹ پرائمری لیول تک ہے جہاں بین الاقوامی اسٹوڈنٹس نہیں ہوتے۔

تعلیمی رفاہی ادارے میں آپ کیا کام کرتی ہیں؟

میری جاب انوسٹیگیشن میں ہے۔۔ جہاں پر ایسے کیسز فائل ہوتے ہیں۔۔ ہم ان کے پیرنٹس اور اسکولز میں جا کر ان سے انوسٹیگیٹ کر کے کیس بناتے ہیں۔۔ جو سوشل سروسز کو ہینڈ اور کیا جاتا ہے

کیا آپ اپنے کام سے مطمئن ہیں؟

آئی لو مائی جاب۔۔۔ اٹس اے ریوارڈ فار می فرام اللہ وین آئی سی دیز کڈز اسمائیلنگ آگین

فی الحال اتنا ہی کافی ہے۔ باقی بعد میں۔

ابھی اور بھی کیا شمشاد بھیا۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
میری جاب انوسٹیگیشن میں ہے۔۔ جہاں پر ایسے کیسز فائل ہوتے ہیں۔۔ ہم ان کے پیرنٹس اور اسکولز میں جا کر ان سے انوسٹیگیٹ کر کے کیس بناتے ہیں۔۔ جو سوشل سروسز کو ہینڈ اور کیا جاتا ہے۔

یعنی لگائی بجھائی کرتی ہیں۔ ہی ہی ہی ہی۔

کاش ایسا کوئی ادارہ ہمارے ملک پاکستان میں بھی ہو۔
 
شمشاد

لائبریرین
بچوں سے بھی پوچھ گچھ کرتی ہوں گی اور جب وہ اپنے اوپر ہونے والی کسی زیادتی کے بارے میں بتاتے ہوں گے تو آپ تو رونے بیٹھ جاتی ہوں گی۔ اور وہ آپ کو ٹشو پیپر پکڑاتا ہو گا کہ مس اپنے آنسو پونچھ لیں۔
 
مقدس

لائبریرین
یعنی لگائی بجھائی کرتی ہیں۔ ہی ہی ہی ہی۔

کاش ایسا کوئی ادارہ ہمارے ملک پاکستان میں بھی ہو۔

ہی ہی ہی
ایسا تو نہیں ناں بھیا۔۔۔ کیونکہ بہت سے بچے ڈر کر ساری باتیں نہیں بتاتے تو پھر باقی ان کی فیملی ممبرز سے انوسٹیگیٹ کیا جاتا ہے

بچوں سے بھی پوچھ گچھ کرتی ہوں گی اور جب وہ اپنے اوپر ہونے والی کسی زیادتی کے بارے میں بتاتے ہوں گے تو آپ تو رونے بیٹھ جاتی ہوں گی۔ اور وہ آپ کو ٹشو پیپر پکڑاتا ہو گا کہ مس اپنے آنسو پونچھ لیں۔

کوئی ایک بار نہیں ۔۔ کتنی بار ہوا کہ آئی اسٹارٹڈ ٹو کرائے اوور دیٹ۔۔
اتنے معصوم بچوں کے ساتھ اتنا ظلم۔۔ سم ٹائمز آئی ہیو سلپ لیس نائٹس۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
میں سمجھ سکتا ہوں کہ اس field میں آپ کے ساتھ اکثر ایسا ہوتا ہو گا۔ بچے تو پھول سے نازک ہوتے ہیں اور جو زیادتی ان کے ساتھ بچپن میں ہو جائے وہ تو ان کے ذہن پر ساری زندگی کے لیے نقش ہو کر رہ جائے گی۔

چلیں ابھی کچھ وقفے کے بعد پھر شروع کریں گے۔ اگر اجازت ہو تو کچھ مذہب کے بارے میں پوچھ لوں۔
 
ابھی پھر شروع کریں گے بھیا۔۔ اتناا لمباااا
جی شئیور ضرور پوچھیں بھیا
 
شمشاد

لائبریرین
فی الحال میں نے مذہب کے متعلق پوچھنا مؤخر کر دیا ہے، اس کی جگہ آپ سے کچھ اور سوال پوچھ لیتے ہیں۔

فرض کریں آپ ایک بس چلا رہی ہیں۔ بس میں 45 مسافر ہیں، پہلے موقف پر 3 مسافر اتر گئے اور ایک نیا مسافر داخل ہوا، دوسرے موقف پر پانچ مسافر اترے اور دو مسافر سوار ہوئے۔ بس 60 کلو میٹر کی رفتار سے جا رہی ہے جبکہ ہوا مخالف سمت سے 40 کلو میٹر کی رفتار سے آ رہی ہے۔ اب یہ بتائیں کہ بس میں کُل کتنے مسافر ہیں، بس کا دھواں کدھر جا رہا ہے اور بس کے ڈرائیور کا کیا نام ہے؟
 
میم نون

محفلین

:rollingonthefloor:
 
یہ والا سوال سعود بھیا کو پی ایم کرتی ہوں۔۔۔ وین آئی ول ریسیو دا آنسر بھیا آئی ول کاپی اینڈ پیست ہیر۔۔۔ ہی ہی ہی اینڈ بھیا ابھی تو میں کار ڈرائیو نہیں کر سکتی اپ نے مجھے بس ڈرائیور بنا دیا ہی ہی ہی
 
شمشاد

لائبریرین
اوہو میں اوپر لکھنا بھول گیا کہ نقل کرنا منع ہے۔

ابھی آگے تو اسی قسم کے چند سوال آئیں گے۔
 
مقدس

لائبریرین
اوہو میں اوپر لکھنا بھول گیا کہ نقل کرنا منع ہے۔

ابھی آگے تو اسی قسم کے چند سوال آئیں گے۔

ہی ہی ہی ہی بھیا
یو نو وٹ ول آئی ڈو۔۔۔۔ ہی ہی ہی آئی ول ہائیڈ فام یو ہی ہی ہی آئی ایم ہوپ لیس ود دیز کائینڈ آف کوئسچنز:laughing:
 
مقدس

لائبریرین
اتنے آسان بھی نہیں سعود بھیا
لیٹس میک اے ڈیل
میں آپ کو میسج کر دوں گی ناں اینڈ دین یو کین آنسراٹ فارمی:blushing:
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
صبح کتنے بجے اٹھتی ہیں؟؟؟

رات کو سونے کا وقت؟؟

کیا صبح صبح واک پر جانے کا شوق ہے؟؟؟

ایجوکیشنل لائف اچھی ہے یا پریکٹیکل ؟؟

بچپن کا کوئی خوبصورت واقعہ؟؟

کیا کبھی کوئی ایسا واقعہ پیش آیا کہ جس نے آپکی زندگی کا رخ موڑ دیا ہو؟؟

جاب کے دوران کوئی نا بھولنے والی بات؟؟

آپ کے خیال میں زندگی کیا ہے؟؟

آپ نے زندگی سے کیا سیکھا؟؟؟ مختصر لفظوں میں بیان کریں؟؟

باقی آئندہ:)
 
Top